
Nadia Mirza
@nadia_a_mirza • 509,583 subscribers
Associated with BOL News. Debate with Nadia Mirza. Friday to Sunday 10pm. Human by birth, Journalist by choice. TWEETS, LIKES N RTs ARE PERSONAL
Shorts
Videos

زین عباس SHO نے تشدد بھی کیا اور میری بیوی کے خلاف نا زیبا باتیں بھی کیں۔ ایکشن تو پولیس کیخلاف ہونا چاہیے ۔
Nadia Mirza140,364 görüntüleme • 5 ay önce

علیمہ خانم نے بیرسٹر گوہر سے اڈیالہ جیل کے باہر اپنا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے آرمی چیف سے فون کرنے کا کہا جس پر بیرسٹر گوہر نے کہا کہ میں فون نہیں کرسکتا اور نا میں ایسے کام کرتاہوں توعلیمہ خانم نے جواب میں کہا مجھے پتہ ہے کہ آپ کس کس چیز کے لیے فون کرتے ہیں۔شیر افضل مروت
Nadia Mirza82,501 görüntüleme • 5 ay önce

بلاول بھٹو کا ایم کیو ایم پاکستان کو دوٹوک مشورہ ۔۔۔ "اگر حکومت، وزیراعظم اور اُن کے وزراء آپ کے مطالبات پورے نہیں کر رہے، اور صرف لالی پاپ دے رہے ہیں، تو آخر کب تک اس لولی پوپ پر چلیں گے؟ وفاقی حکومت سے نکل آئیں۔ فیصلہ کریں، کراچی زیادہ اہم ہے یا وزارتوں کی کرسیاں؟"
Nadia Mirza19,465 görüntüleme • 1 ay önce

ایسی کوئی مثال ملتی ہے ہمارے جمہوریت پسند حکمرانوں میں؟؟ #PervezMusharraf
Nadia Mirza349,935 görüntüleme • 3 yıl önce

شیر افضل مروت: پی ٹی آئی کا کوئی شخص یہ نہیں کہہ سکتا ہے کہ الیکشن ٹکٹ عمران خان نے دیا نعیم حیدر پنجوتھہ: میری موجودگی میں عمران خان نے شیرافضل مروت کو الیکشن لڑنے کا کہا تھا Sher Afzal Khan Marwat Naeem Haider Panjutha #PTI #Imrankhan #PoliticalNews #Politics
Nadia Mirza25,280 görüntüleme • 2 ay önce

حیدر عباس رضوی نے سمندر کو کوزے میں بند کر دیا ۔۔ کراچی پر ہونیوالے ظلم کی داستان
Nadia Mirza42,259 görüntüleme • 6 ay önce