
Nadia Mirza
@nadia_a_mirza • 508,667 subscribers
Associated with BOL News. Debate with Nadia Mirza. Friday to Sunday 10pm. Human by birth, Journalist by choice. TWEETS, LIKES N RTs ARE PERSONAL
Shorts
Videos

گل پلازہ آتشزدگی کی جوڈیشل کمیشن رپورٹ آج ہی جاری ہوئی لہٰذا پروگرام میں شامل کیا لیکن سحر کامران صاحبہ نے شدید ناراضگی کا اظہار کیا کہ اسے پروگرام میں کیوں شامل کیا ؟ میرا سوال: مصطفیٰ کمال کو سانحہ پمز پر ضرور استعفیٰ دینا چاہیے لیکن کیا گل پلازہ واقعہ پر کوئی متعفی ہوا ؟
Nadia Mirza17,117 次观看 • 11 天前

علیمہ خانم نے بیرسٹر گوہر سے اڈیالہ جیل کے باہر اپنا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے آرمی چیف سے فون کرنے کا کہا جس پر بیرسٹر گوہر نے کہا کہ میں فون نہیں کرسکتا اور نا میں ایسے کام کرتاہوں توعلیمہ خانم نے جواب میں کہا مجھے پتہ ہے کہ آپ کس کس چیز کے لیے فون کرتے ہیں۔شیر افضل مروت
Nadia Mirza82,501 次观看 • 7 个月前