
Naeem Haider Panjutha
@NaeemPanjuthaa • 356,201 subscribers
Spokesman To Imran Khan on Legal Affairs /Member Core Committee PTI
Shorts
Videos

آپ کو ہاتھ چلانا آتا ہے تو ہمیں ہاپ کا ہاتھ روکنا آتا ہے۔ اینٹی اسٹیٹ ہم ہوتے تو آٹھ فروری کو عوام ہمارے ساتھ نہ کھڑی ہوتی۔ اینٹی اسٹیٹ یہ ہوتا ہے کہ سپریم کورٹ پر حملہ کر دیا جائے، نیب پہ حملہ کر دیا جائے، پاکستان کے خلاف بیانات دیے جائیں، لوگوں پر گولیاں چلائی جائیں، منڈیٹ لوٹا جائے، عوام کی رائے کا احترام نہ کیا جائے، لوگوں کے گھروں میں چھاپے مارے جائیں، چادر چاردی کا تقدس پامال کیا جائے، لوگوں کو آواز کیا جائے، لوگوں کی املاک کو نقصان پہنچایا جائے، لوگوں کے جان و مال کو نقصان پہنچایا جائے ، آئین کے ساتھ غداری کی جائے، پارلیمنٹ کے تقدس کا خیال نہ کیا جائے، عدلیہ کو یرغمال بنایا جائے، عدلیہ، انتظامیہ اور مقننہ تینوں کو تباہ کیا جائے، اختیارات سے تجاوز کیا جائے۔
Naeem Haider Panjutha27,648 Aufrufe • vor 2 Tagen
4:58
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کل بروز منگل 3 بجے دوپہر تحریک انصاف کے سینیٹرز، ایم این ایز، ایم پی ایز، پارٹی عہدیداران، آئی ایل ایف، آئی ایس ایف، یوتھ ونگ، وومن ونگ، منیارٹی ونگ، ٹریڈرز ونگ ہم سب اڈیالہ جیل کے سامنے اکھٹے ہوں گے،انشااللہ آپ سب لازمی تشریف لائیں ۔نعیم حیدر پنجوتھہ
Naeem Haider Panjutha22,770 Aufrufe • vor 13 Tagen

کچے کے ڈاکوں کا ظلم اور فارم 47 کی حکومت خاموش تماشائی اس کا نام اظہر ہے اور یہ میرے گاؤں ڈھل کا رہائشی ہے ،تحصیل بھیرہ ضلع سرگودھا ،عرصہ سے ڈاکوں کی کسٹدی میں ہے ،اس کا بھی خیال کر لیں ،اس کو ڈاکوں سے بازیاب کروا لیں اگر آپ کو پی ٹی آئی سے ٹائم مل گیا ہے .
Naeem Haider Panjutha836,449 Aufrufe • vor 1 Jahr

پی آئی اے آپ نے بیچ دیا، وہ بھی فوجی فاؤنڈیشن کو۔ اسکول پرائیوٹائز کیے جا رہے ہیں، صحت کارڈ بند کیے جا رہے ہیں، ریلوے اس کی صورت حال بھی آپ کے سامنے ہے۔ ایک ایک کر کے یہ تمام محکمے بیچیں گے اور آخر میں ملک کا سودا کر کے یہ ملک چھوڑ کر لندن بھاگ جائیں گے۔
Naeem Haider Panjutha25,864 Aufrufe • vor 16 Tagen

کدو 240 روپے کا ،ٹماٹر 300 روپے ، شملہ مرچ 300 کی ،گھی 580 روپے کا ،تھوم 480 روپے ،پیاز 220 روپے ،دودھ 220 روپے کلو، روٹی 20 روپے کی ایک ،گھر کے افراد 1200 روپے مزدوری پر کیسے گزارا کریں گے جواب دیں تو ورنہ استعفی دیں ،یہاں بات ہوگی تو غریب آدمی جواب دینا ہوگا.
Naeem Haider Panjutha360,400 Aufrufe • vor 9 Monaten

کراچی سے کوئٹہ فیملی آئی، راستے میں بچیوں کے والد، لڑکی کے شوہر کو قتل کر دیا گیا۔ دبئی سے ایک بزنس مین کوئٹہ آیا کہ میں کاروبار کروں گا۔ اس نے کاروبار اسٹارٹ کیا، اس کو بھی قتل کر دیا گیا۔ تو جب آپ کا فوکس دہشت گردوں کی جگہ کے اوپر، عمران خان کو جیل میں رکھنا، پی آئی آئی پہ ظلم کرنا، کوٹ لکھپت جیل میں لوگوں کو پونے تین سال سزا دینا ہو تو ملک میں امن نہیں آسکتا .
Naeem Haider Panjutha26,998 Aufrufe • vor 19 Tagen
