Naeem Haider Panjutha's banner
Naeem Haider Panjutha's profile picture

Naeem Haider Panjutha

@NaeemPanjuthaa • 357,027 subscribers

Spokesman To Imran Khan on Legal Affairs /Member Core Committee PTI

Shorts

Stay Strong agha Sarwar

Stay Strong agha Sarwar

46,421 views

یہ فالس فلیگ

یہ فالس فلیگ

91,905 views

ابھی تمام حقائق سے آگاہ کیا جاۓ گا .

ابھی تمام حقائق سے آگاہ کیا جاۓ گا .

52,362 views

کراچی تو چھا گیا 🔥

کراچی تو چھا گیا 🔥

39,041 views

ہمیں پانی ماروں نیچے گراؤ تکلیف نہیں جو تم نے ہماری آپاؤں کے ساتھ کیا ،گہری چوٹ دی ہے .

ہمیں پانی ماروں نیچے گراؤ تکلیف نہیں جو تم نے ہماری آپاؤں کے ساتھ کیا ،گہری چوٹ دی ہے .

164,416 views

میرے گھر پر ایک دفع پھر ریڈ کیا گیا کہ حق کے ساتھ کیوں کھڑا ہوں ،آپ کی یہ بھول ہے کہ ہم ہٹ جائیں گے ،ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے،انشاء اللہ .

میرے گھر پر ایک دفع پھر ریڈ کیا گیا کہ حق کے ساتھ کیوں کھڑا ہوں ،آپ کی یہ بھول ہے کہ ہم ہٹ جائیں گے ،ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے،انشاء اللہ .

305,400 views

احتجاج اس وقت ختم ہو گا جب کپتان حکم دے گا

احتجاج اس وقت ختم ہو گا جب کپتان حکم دے گا

268,791 views

قاضی تیری زندگی شرمندگی شرمندگی

قاضی تیری زندگی شرمندگی شرمندگی

246,468 views

ایک طرف عمران خان تک رسائی بند دوسری طرف ہمارے کارکنان کے گھروں میں چھاپے مارے جارے ہیں،تحصیل بھیرہ کے صدر عارف حسین تتلہ ایڈووکیٹ کے گھر چھاپہ

ایک طرف عمران خان تک رسائی بند دوسری طرف ہمارے کارکنان کے گھروں میں چھاپے مارے جارے ہیں،تحصیل بھیرہ کے صدر عارف حسین تتلہ ایڈووکیٹ کے گھر چھاپہ

100,144 views

سیالکوٹ نائب صدر پاکستان تحریک انصاف پنجاب مبشر مقصود اعوان کے گھر پولیس کی ریڈ مبشر مقصود اعوان کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا پولیس زیور، نقدی اور سامان ساتھ لے گئی گھر کی کھڑکیاں ، دروازے سب کچھ توڑ دیا مبشر مقصود اعوان کی فیملی پر بھی تشدد کیا ہم اس کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں. Mubashar Maqsood Awan

19,157 views

نعرے تو ایسے لگا رہے ہیں جیسے فلسطین میں کھڑے ہیں اور یہودیوں کے خلاف جنگ لڑنے لگے ہیں شرم ان کو مگر اتی نہیں

نعرے تو ایسے لگا رہے ہیں جیسے فلسطین میں کھڑے ہیں اور یہودیوں کے خلاف جنگ لڑنے لگے ہیں شرم ان کو مگر اتی نہیں

206,659 views

سندھ ہائی کورٹ بار

سندھ ہائی کورٹ بار

17,978 views

نعیم حیدر پنجوتھہ نے گو قاضی گو کا نعرہ ڈی چوک میں بلند کر دیا

نعیم حیدر پنجوتھہ نے گو قاضی گو کا نعرہ ڈی چوک میں بلند کر دیا

183,853 views

Missing You IK,Inshallah You will Back and lead the Nation.

Missing You IK,Inshallah You will Back and lead the Nation.

217,716 views

جو بے شرم کہہ رہے کہ جلسہ لوگ نہیں تھے روکاٹوں کے باوجود عوام کا سمندر دیکھیں .

جو بے شرم کہہ رہے کہ جلسہ لوگ نہیں تھے روکاٹوں کے باوجود عوام کا سمندر دیکھیں .

161,130 views

اس طرح کنٹیر ہٹتے ہیں

اس طرح کنٹیر ہٹتے ہیں

157,309 views

یہ طیب جو عورتوں نے حملہ کیا اس میں بھی شامل نظر آرہا ہے پورا پلان بنا کے یہ سب کیا جارہا ہے ،آپ ذرا دیکھیں اس کی آنکھیں کیا کر رہا ہے کس کو اشارہ کر رہا ہے چھپ کے اس پریس ٹاک میں حملہ ہونے کے بعد بھی یہ حراس کرتا رہا کیا اسے صحافت کہتے ہیں ؟ میں اس کے خلاف عدالت سے رجوع کروں گا .

91,954 views

شکریہ نواب شاہ ! عوام کا جم غفیر ،جس طرف جاتے ہیں خان ہی خان ہے

شکریہ نواب شاہ ! عوام کا جم غفیر ،جس طرف جاتے ہیں خان ہی خان ہے

14,743 views

Videos

NaeemPanjuthaa's profile picture

جو کہہ رہے ہیں کہ توپیں عدالت کی ڈرخواست وقت پر دائر کیوں نہیں کی ان کو جواب توہین عدالت کی درخواست دائر پر لیگل ٹیم کی طرف سے یہ طے کیا گیا تھا کہ جب تک بہنیں بات نہیں کرتیں ہم ایک تو کوئی آفیشل موقف نہیں دیں گے جب وہ بات کریں گی تو جو وہ باتیں بتائیں گی اور اس کو پٹیشن میں ہم نے شامل کرنا ہے تو جب انہوں نے پریس ٹاک کی اس کے بعد ان تمام چیزوں کا ٹرانسکرپٹ بنایا گیا اور ایک ایک چیز کو پٹیشن کے اندر اس کو دیکھ کے مینشن کرنا تھا شواہد اکٹھے کیے گئے جن ٹاوٹس نے ہمارے خلاف بیانات دیے تھے جن لوگوں نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ شفٹ نہیں ہوں گے ہمارے بیانات جو ہم لوگوں کو روکتے رہے کہ شفا نہ جائیں ساری چیزیں اکھٹی کی گئی ، کس کس کے خلاف کروائی کروانی سب بات سے طے کیا گیا ابھی پٹیشن تیار ہو چکی ہے ،لاہور سے پٹیشن نے اسلام آباد پہنچنا ہے رات کو اور صبح دائر ہو جاۓ گی ایک مفصل پٹیشن تیار کرنی ہوتی ہے تو اس کے لیے آپ کو ٹائم درکار ہوتا ہے آج جمعے کا دن تھا ویسے ہی گیارہ بجے چھٹی ہو جاتی آدھا دن ہوتا ئے ،ہماری میڈیا ٹاک 12 بجے ختم ہوئی ،

Naeem Haider Panjutha

64,391 views • 1 month ago

NaeemPanjuthaa's profile picture

سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست کو لگانے کے لیے تمام پارلیمنٹرینز اور وکلا ہم سب جائیں گے۔ اور یہ کیس اسی بینچ کے پاس جائے گا کیونکہ آخری آرڈر کے اندر لکھا ہوا ہے کہ This matter shall be treated as part-heard. تو یہ کیس ابھی التوا ہے،یہ کیس ڈسپوز آف نہیں ہوا، نیا بینچ نہیں بن سکتا. ایران اور امریکہ کے مذاکرات کے درمیان جب ریڈ زون سیل کیا گیا تھا تو اس وقت ویڈیو لنک کے ذریعے تمام سماعتیں کی گئی تھیں،تو عمران خان کی صحت کا معاملہ ہے، چیف جسٹس صاحب اختیار استعمال کرتے ہوئے ویڈیو لنک کے ذریعے سماعت کو ارینج کرائیں۔ دو ججز اسلام آباد کے اندر ہیں، ایک جج جسٹس شاہد وحید لاہور ہیں تو وہ لاہور سے ویڈیو لنک کے اوپر سماعت کا حصہ بن جائیں تاکہ کہ انصاف فراہم ہو سکے۔ اور توہین عدالت کی کارروائی کر کے عدالتی حکم کی توہین کرنے والوں کو سزا دی جائے اور عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے اندر شفٹ کر کے میڈیکل بورڈ بنا کے ان کا پراپر ٹریٹمنٹ اور ایگزامینیشن کیا جائے اور تمام رپورٹس عدالت اور فیملی کو جمع کروائی جائیں تاکہ ان کا علاج مکمل ہو سکے اور فیملی سمیت پوری قوم کو اطمینان ہو سکے .نعیم حیدر پنجوتھہ .

Naeem Haider Panjutha

50,623 views • 1 month ago