
Naeem Haider Panjutha
@NaeemPanjuthaa • 356,492 subscribers
Spokesman To Imran Khan on Legal Affairs /Member Core Committee PTI
Shorts
Videos

ایک طرف نواز شریف ،بلاول کو پروٹوکول دوسری طرف ہمیں الیکشن کمپین کا موقع تک نہیں دیا جارہا
Naeem Haider Panjutha34,440 görüntüleme • 1 gün önce

جب انسان جھوٹا ہو تو اس کے پاس کوئی جواب نہیں ہوتا
Naeem Haider Panjutha20,872 görüntüleme • 2 gün önce

گلگت پولیس کہتی ہے ہم آپ کو صوبہ بدر کریں گے۔ہم آپ کو جانے کی اجازت نہیں دے سکتے اوپر سے حکم ہے
Naeem Haider Panjutha11,270 görüntüleme • 1 gün önce

میں Dr. Shahbaz GiLL کی باتوں کو اون کرتا ہوں لیکن کیا کوثر کاظمی مٹھا جی کی گالیوں کو اون کرتے ہیں ؟ کوثر کاظمی نے کھل کے مٹھا جو سارا دن گندی گالیاں دیتا ہے اس کو اون کیا اور وضاحت دی کہ وہ گالیاں دینے کا حق رکھتا ہے اندازہ کریں ،یہ تو کہتے تھے پی ٹی آئی والے گالیاں دیتے ہیں .
Naeem Haider Panjutha76,337 görüntüleme • 20 gün önce

فیصل آباد .سابق ایم پی جنید افضل ساہی سے ممبر مانیٹرنگ کمیٹی پنجاب نعیم حیدر پنجوتھہ کی ملاقات اور ان کی عیادت کی- جس بہادری، دلیری اور ثابت قدمی کے ساتھ آپ نے جیل کاٹی،وہ فیصل اباد کی سیاسی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ یہ صرف جیل نہیں تھی،یہ حق، سچ اور نظریے کی خاطر دی گئی ایک تاریخی قربانی تھی- پورے ساہی خاندان کو سلام ،سلامت رہیں .
Naeem Haider Panjutha14,150 görüntüleme • 4 gün önce

کدو 240 روپے کا ،ٹماٹر 300 روپے ، شملہ مرچ 300 کی ،گھی 580 روپے کا ،تھوم 480 روپے ،پیاز 220 روپے ،دودھ 220 روپے کلو، روٹی 20 روپے کی ایک ،گھر کے افراد 1200 روپے مزدوری پر کیسے گزارا کریں گے جواب دیں تو ورنہ استعفی دیں ،یہاں بات ہوگی تو غریب آدمی جواب دینا ہوگا.
Naeem Haider Panjutha351,903 görüntüleme • 8 ay önce
4:58
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کچے کے ڈاکوں کا ظلم اور فارم 47 کی حکومت خاموش تماشائی اس کا نام اظہر ہے اور یہ میرے گاؤں ڈھل کا رہائشی ہے ،تحصیل بھیرہ ضلع سرگودھا ،عرصہ سے ڈاکوں کی کسٹدی میں ہے ،اس کا بھی خیال کر لیں ،اس کو ڈاکوں سے بازیاب کروا لیں اگر آپ کو پی ٹی آئی سے ٹائم مل گیا ہے .
Naeem Haider Panjutha835,830 görüntüleme • 1 yıl önce

بوکھلاہٹ کا شکار ،عمران خان کی تصویر والے بینرز اتار دیے گئے . ہم پھر سے لگائیں گے کتنی دفعہ اتارو گے ؟
Naeem Haider Panjutha12,899 görüntüleme • 8 gün önce

جو بکواس کیے جارہے ہیں کہ پانی ہی تو تھا ،تمہاری چھوٹی یا بڑی بیٹی کو یا بہن کو گرا کے یا ماں کے اوپر پانی کوئی اس طرح واٹر کینن کا استعمال کرے پھر اسے کہا جاۓ کہ جانے دے پانی ہی تھا تو پھر تمہیں پتہ چلتا ،لیکن ہم اتنے گرے ظرف والے نہیں ،تمہیں صرف پکچر دیکھائی
Naeem Haider Panjutha186,802 görüntüleme • 5 ay önce

اگر سائفر نہیں تھا تو سزا کیوں دی گئی؟ شفقت محمود کا بیان نومئی کے بعد دباؤ کے تحت تھا.
Naeem Haider Panjutha21,965 görüntüleme • 16 gün önce

آٹھ گھنٹے حبس بجا میں رکھنے کے بعد مجھے چھوڑا گیا.
Naeem Haider Panjutha819,651 görüntüleme • 2 yıl önce
