
Najam Wali Khan
@najamwalikhan • 63,119 subscribers
Broadcast Journalist @PtvNews | Group Editor Daily Nai Baat | @NeoNewsUR | Tweets are Personal
Shorts
Videos

دلجیت دوسانج نے اپنی نئی فلم سردارجی3 سے ہانیہ عامر کو نکالنے کی بجائے فلم کی ریلیز سے انڈیا کو ہی نکال دیا 😂 سردارجی تھری 27 جون کو انڈیا کے علاوہ دُنیا بھر میں ریلیز ہو گی۔ انتہاپسند ہندوؤں نے پاکستانی اداکاروں ہانیہ اور فواد کے خلاف مہم چلا رکھی ہے۔ دل جِیت نے دل جِیت لیا 😍
Najam Wali Khan309,298 views • 1 year ago

اس کے بھائی اب ہمیں حلال حرام، آزادی، غیرت، شعور اور شرم پر لیکچر دینے آئیں گے ۔۔۔
Najam Wali Khan177,014 views • 1 year ago

یہ لاہورئیے تو آزادی کے نام پر پاگل ہی ہو گئے ہیں اور گھر میں قید ہونے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ گلی محلے تو ایک طرف رہے پچھلے ڈیڑھ گھنٹے سے ڈیفنس سے گلبرگ مین بلیوارڈ پہنچنے کی کوشش کر رہا ہوں اور صرف لونڈے لپاڈے نہیں ہیں بلکہ فیملیز ہیں۔ خواتین اور بچوں کی سبز اور سفید کمبی نیشن میں ڈریسنگ دیکھنے والی ہے۔ اس بار آزادی کے جشن کا جوش زیادہ لگتا ہے۔ باقاعدہ میلے کا سماں ہے اور اس کی وجہ معرکہ حق کے میں بھارت کی شکست کے بعد مشترکہ دفاعی معاہدہ بھی ہو سکتا ہے کہ پاکستان پر مان بڑھا ہے، پاکستانیوں کی امید بڑھی ہے۔ بے شک یہ جشن اور یہ وارفتگی سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہے مگر ان کی موت ضرور ہے جو مایوسی، ناکامی، نفرت اور فساد کے بیوپاری ہیں۔ میں جن لوگوں کو دیکھ رہا ہوں وہ مایوس اور نامراد نہیں ہیں۔ جوش اور امنگ سے بھرے ہوئے ہیں۔ ان کے انداز میں کوئی معذرت خواہی نہیں ہے۔ آپ اسے ہلڑ بازی بھی کہہ سکتے ہیں اور جوش و خروش بھی۔ میرے ارد گرد گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کا سیلاب ہے۔ خصوصی ملبوسات ہیں، بڑے بڑے پرچم ہیں اور باجے بھی ہیں۔ یہ ایک زندہ قوم ہے۔
Najam Wali Khan12,410 views • 18 days ago

پی ٹی آئی کے وکلا کی یہ صلاحیت ہے کہ جس کیس میں ان کے ملزم کو عُمر قید ہو سکتی ہو اُس میں یہ پھانسی کروا دیتے ہیں۔ یہ کم سزا پر تو کمہرومائز ہی نہیں کرتے۔ اب ثاقب چدھڑ جو کہ اندر سے یوتھیے ہیں، انہوں نے پی ٹی آئی کے مشہور و معروف وکیل ہائر کر لئے ہیں۔ ان پر الزام ہراساں کرنے کا ہے مگر وکیل صاحب کے دلائل سے لگتا ہے کہ وہ زنا کے جرم میں سنگسار کروا کے ہی آئیں گے۔ یہی پی ٹی آئی کے وکلا کا آئی کیو اور پروفیشنل لیول ہے کہ عمران خان غیر معینہ مدت کے لئے اندر ہے۔ یہ چیٹ جی پی ٹی سے کیس لڑتے ہیں۔ سو یہ جہاں ہیں درست ہیں۔
Najam Wali Khan43,573 views • 3 months ago

بھارت کی ایک کمپنی نے اب روبوٹک کتے ایجاد کئے ہیں جو بھارتی فوج کا حصہ ہوں گے۔ دلچسپ یہ ہے کہ پاکستان ایسے کتوں کی مینوفیکچرنگ 2011 سے شروع ہو چکی تھی مگر 11 برس استعمال کے بعد ان کا سافٹ وئیر مکمل کرپٹ ہو گیا۔ ان روبوٹک کتوں نے ٹھیک دوبرس پہلے ہارڈوئیر ہی تباہ کرنے کی کوشش کی۔ بھارتی فوج کو مشورہ ہے کہ وہ کتوں پر زیادہ بھروسہ نہ کرے چاہے وہ روبوٹک ہوں یا نان روبوٹک۔ سنجیدگی سے سمجھیں کہ جنگیں بھونکتے، لپکتے، کاٹتے کتوں کی مدد سے نہیں انسانوں کے شعور، بہادری اور جذبۂ حب الوطنی سے لڑی اور جیتی جاتی ہیں۔
Najam Wali Khan109,472 views • 1 year ago

لاہور کی خاتون ڈپٹی کمشنر کا خاتون افسر کے ساتھ سلوک ان ویڈیوز میں دیکھئیے ۔۔۔ کیا اسے بھی رات کو ایسے ہی گھر سے نہیں نکال دینا چاہئیے؟ میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا اپنے ہی محکمہ کی پلاننگ آفیسر سمیرا چوہان کے سرکاری گھر پر رات گئے دھاوا پلاننگ آفیسر سمیرا چوہان کے گھر کا سامان سرکاری رہائشگاہ سے نکال کر سڑک پر رکھ دیا گیا ایم سی ایل کی پلاننگ آفیسر سمیرا چوہان کو نوٹس دیئے بغیر ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کے دباو پر کارروائی کی گئی:ذرائع ایم سی ایل کا عملہ پلاننگ آفیسر سمیرا چوہان کو انکے 3 بچوں کے ہمراہ رات کی تاریکی میں گھر سے باہر نکال کرچلا گیا ایم سی ایل عملہ کی ظالمانہ کارروائی پر خاتون آفیسر کی وزیراعلی پنجاب سے نوٹس لینے کی اپیل چند ماہ قبل لاہور سے قصور تبادلہ ہوا، خاتون آفیسر لاہور سے روزانہ قصور جارہی تھیں کرائے کے گھر سے سرکاری گھر میں شفٹ ہوئی تھی،بچے یہاں پڑھتے ہیں،وزیراعلی نوٹس لیں:خاتون آفیسر کی اپیل ایم سی ایل کا عملہ نوٹس جاری کرکے اپنے پاس رکھتا رہا لیکن مجھے کبھی کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا: خاتون آفیسر
Najam Wali Khan188,665 views • 2 years ago

دو گھنٹے کی ملاقات اور اڈیالہ کے قیدی پر ایک لفظ بھی نہیں؟ عمران خان اپنی احمقانہ پالیسیوں کی وجہ سے بہت تیزی کے ساتھ irrelevant ہو رہے ہیں۔ تحریک چلانے کے وہ قابل نہیں۔ کسی مسلم ملک کی طرف سے ان کا کوئی ذکر نہیں۔ ایک ٹرمپ سے امید تھی اور وہ بھی ختم ہو گئی۔ کیا انہیں خودکشی کر لینی چاہیئے؟
Najam Wali Khan97,439 views • 1 year ago