Najam Wali Khan's banner
Najam Wali Khan's profile picture

Najam Wali Khan

@najamwalikhan63,119 subscribers

Broadcast Journalist @PtvNews | Group Editor Daily Nai Baat | @NeoNewsUR | Tweets are Personal

Shorts

میں نے ۔۔ نئے ماڈل کے آئی فون ہاتھ میں اٹھا کے، کئی کئی کروڑ کی گاڑیوں میں بیٹھ کے آتے ہوئے بڑے بڑے عہدوں والوں کو سیمیناروں میں پاکستان کی برائیاں کرتے دیکھا اور سُنا ہے ۔۔ مگر وہ اس سائیکل والے بزرگ کی ٹوٹی ہوئی چپل کے برابر بھی نہیں ہیں۔

21,399 просмотров

آپ عمران خان بن جائیں طیفی بٹ ریاست کا مقابلہ ممکن نہیں لہذا پیارے بچو اپنی تعلیم پر توجہ دو تم خود اسٹیبلشمنٹ بن سکتے ہو !!!

112,875 просмотров

ایک وزیراعظم نابینا سفارتکار صائمہ سلیم کی حب الوطنی، محنت اور صلاحیت کو خراج تحسین پیش کر رہا ہے ایک وزیراعظم حریم شاہ کے ساتھ فوٹوز بنواتا تھا۔۔۔ فرق جان کر جیو !

100,658 просмотров

لاہور کی خاتون ڈپٹی کمشنر کا خاتون افسر کے ساتھ سلوک ان ویڈیوز میں دیکھئیے ۔۔۔ کیا اسے بھی رات کو ایسے ہی گھر سے نہیں نکال دینا چاہئیے؟ میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا اپنے ہی محکمہ کی پلاننگ آفیسر سمیرا چوہان کے سرکاری گھر پر رات گئے دھاوا پلاننگ آفیسر سمیرا چوہان کے گھر کا سامان سرکاری رہائشگاہ سے نکال کر سڑک پر رکھ دیا گیا ایم سی ایل کی پلاننگ آفیسر سمیرا چوہان کو نوٹس دیئے بغیر ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کے دباو پر کارروائی کی گئی:ذرائع ایم سی ایل کا عملہ پلاننگ آفیسر سمیرا چوہان کو انکے 3 بچوں کے ہمراہ رات کی تاریکی میں گھر سے باہر نکال کرچلا گیا ایم سی ایل عملہ کی ظالمانہ کارروائی پر خاتون آفیسر کی وزیراعلی پنجاب سے نوٹس لینے کی اپیل چند ماہ قبل لاہور سے قصور تبادلہ ہوا، خاتون آفیسر لاہور سے روزانہ قصور جارہی تھیں کرائے کے گھر سے سرکاری گھر میں شفٹ ہوئی تھی،بچے یہاں پڑھتے ہیں،وزیراعلی نوٹس لیں:خاتون آفیسر کی اپیل ایم سی ایل کا عملہ نوٹس جاری کرکے اپنے پاس رکھتا رہا لیکن مجھے کبھی کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا: خاتون آفیسر

188,665 просмотров

شکریہ چوہدری پرویز الٰہی ابھی کچھ دیر پہلے دفتر سے گھر آتے ہوئے بارش کے پانی کے قریب سڑک پر کسی کو گرے دیکھا۔ گاڑی موڑی اور واپس جا کے دیکھا تو وہ ایک عورت تھی۔ اسے اٹھانے کی کوشش کی مگر وہ گر پڑی۔ مجھے لگا کہ یہ ذہنی مریض ہے، یہ بھی لگا کہ نشہ کیا ہے اور یہ بھی کہ کسی نے خود یہاں بھیک کے لئے چھوڑا ہے مگر پھر سوچا کہ شدید سردی ہے، یہ مر گئی تو ذمے دار کون ہو گا، میں؟ میں نے اسے مناسب رقم بھی دی مگر مجھے اس کی باتیں بھی سمجھ نہیں آ رہی تھیں، بس اتنی سمجھ آئی کہ ٹکر لگی ہے اور چوٹ۔ دس پندرہ منٹ کی ادھیڑ بن کے بعد پھر یہی خیال آیا کہ 1122 کو کال کروں کہ لوگ قریب سے اجنبیت سے گزرتے جا رہے تھے۔ کال کی اور دس بارہ منٹ میں ہی گاڑی آ گئی۔ کچھ لوگ جمع ہوئے جھگیوں کی رہائش بارے بتایا۔ پھر جو ہوا کچھ اس کی ریکارڈنگ دیکھ لیجئے اور دل میں پہلا خیال آیا کہ چوہدری پرویز الٰہی کا شکریہ ادا کروں اور شہبازشریف کا بھی جنہوں نے سیاسی مخالفت کو چھوڑ کر اس منصوبے کو پنجاب بھر تک پھیلا دیا۔ ریسکیو سٹاف فرسٹ ایڈ کے بعد اس کا گھر ڈھونڈنے اور پہنچانے چلا گیا۔۔

159,079 просмотров

وزیراعظم Shehbaz Sharif چار ملکوں کا دورہ کر کے ملک واپس پہنچ گئے ہیں۔ میں برادرم اسد آر چوہدری کی اس تجویز کی مکملُ حمایت کرتا ہوں کہ اس تاریخ ساز وزیراعظم کے لئے ائیرفورس کے چھوٹے جہاز کی بجائے بڑا، شاندار شایان شان جہاز ہونا چاہیئے جو جنگی اور سفارتی میدان میں “فاتح ہندوستان” ہے۔

78,189 просмотров

برادرم رضوان رضی کی والدہ محترمہ کے لئے دعائے مغفرت میں شرکت۔ اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور رضوان بھائی کو ان کے درجات میں بلندی کا سبب بنائے !!!

27,585 просмотров

ایم ٹیگ ہونے کے باوجود لاہور میں داخلے کے لئے ملتان سے آنے والی ٹریفک کے لئے صرف دو لین مختص کر کے عجب پرانی ذلالت والی صورتحال بنا دی گئی ہے۔ اسلام آباد سائیڈ کی کئی لین خالی پڑی ہیں اور دوسری طرف ایم ٹیگ میں اچھا خاصا بیلنس ہونے کے باوجود کیش لین میں لگنے کی خواری ہے۔ کچھ محکمے اور اہلکار طریقے سوچنے کے ماہر ہوتے ہیں جس پر حکومت پر تنقید سکے ۔۔۔

53,806 просмотров

لاہور کا لبرٹی چوک یوتھیوں کے قبضے سے نکل کے پاکستانیوں کے قبضے میں آ گیا 😂🇵🇰😂

54,763 просмотров

Shehbaz Sharif جناب وزیراعظم ! ہمارا یہ پاکستان یہ قائداعظم محمد علی جناح، علامہ اقبال اور صوفی برکت جیسے بزرگوں کے خوابوں کی تعبیر لگتا ہے۔ آپکی اور فیلڈ مارشل کی کوششیں قابل تعریف بھی ہیں اور تاریخ ساز بھی !!!

19,948 просмотров

اگر آپ موٹرسائیکل کی بیک لائیٹ نہ ہونے پر چالان کریں گے تو یہ غریب پر ظلم ہو گا، وارڈن کی بدمعاشی ہو گی اور حکومت کی زیادتی ۔۔۔ رات جب دُھند عروج پر تھی تو مجھے دس کلومیٹر کے راستے میں سو میں سے زائد میں سے دس موٹرسائیکل والے ہی ہوں گے جن کی ٹیل لائیٹ جلتی ملی۔ اب اگر شدید دھند میں جب گاڑیاں بھی اضافی ییلو لائٹس آن کر کے چل رہی ہوں اور ایسے موٹرسائیکل والوں کو کوئی پیچھے سے نظر نہ آنے پر ٹھوک دے۔ اپنی سستی، کنجوسی یا قانون شکنی کی عادت پر یہ ہڈی شڈی تڑوا کے یا لاش کی صورت گھر پہنچیں تب بھی خبر اور تبصرہ یہی ہو گا کہ تیز رفتار گاڑی والے نے اندھا بن کے کچل دیا ۔۔۔ یہ بچت کس کام کی؟

25,431 просмотров

ملک یوتھیوں کو دے دیں یا رافل بھارتی پائلٹوں کو ۔۔۔ نتیجہ ناکامی، شرمندگی اور ذلت والا ہی نکلتا ہے #pakistanzindabaad #IndiaPakistanWar2025 #رافیل_ہوا_فیل

39,232 просмотров

ہم سب پاکستان ہیں اور اگر تم پاکستان کے خلاف ہو تو تم ہمارے خلاف ہو۔ ہمارا کھاتے ہو، ہمارے ڈاکٹروں سے خود پیدا ہوتے، صحت تعلیم اور سڑکیں تک ہمارے ٹیکسوں سے لیتے ہو۔ تمہاری بجلی کے بل تک ہم دیتے ہیں اور اس کے بعد بدمعاشی؟ تمہیں جوتے مار کے پاکستان کے ہر شہر سے نکال دینا چاہئیے !!!

42,661 просмотров

میٹرو کی طرح شاہ دولہ کے کچھ چوہے لاہور میں چلنے والی ٹرام کی بھی مخالفت کر رہے ہیں۔ یہ وہی ذہنی غلام ہیں جو لاہور کی 28 ارب سے بننے والی میٹرو پر بھونکتے اور پشاور میں سوا سو ارب کی ناقص بی آر ٹی کو چومتے چاٹتے رہے۔ میں نے پہلی مرتبہ ٹرام کا سفر استنبول میں کیا تھا اور تب سوچا تھا کہ ایسے پروجیکٹس میرے ملک میں کیوں نہیں آتے؟ مجھے پورا یقین ہے کہ ٹرام چلنے سے پبلک ٹرانسپورٹ کا چہرہ بدلے گا، یہ میٹرو اور اورنج لائن کے بعد ان باشعور لاہوریوں کے لئے ایک بڑا تحفہ ہو گا جو ہمیشہ ایک پروگریسیو لیڈرشپ کا چناو کرتے ہیں اور اگر کوئی بُزدار جیسا گدھا مسلط کر بھی دے تو اسے اپنے سروں سے اتار پھینکتے ہیں۔ ترقی کی مخالفت ناقابل قبول، ناقابل برداشت !!!

27,422 просмотров

میں نے جیل روڈ سے کینٹ میں داخل ہونے کے بعد شامی روڈ کی طرف گاڑی موڑی تو فورٹریس سائیڈ سے ایک تیز رفتار رکشہ سگنل توڑ کر یوں نکلا کہ سائیڈ لگتے لگتے رہ گئی۔ ایک لمحے کے لئے مجھے لگا کہ گاڑی کی لیفٹ سائیڈ تو گئی۔ مجھے حیرت ہوئی کہ یہ فور کور کی اہم ترین سڑک ہے اس سگنل پر تو کیمرے بھی اندھا دھند لگے ہوئے ہیں تو یہ جرات کیوں، کیسے؟ جیسے ہی اس کی پشت شریف کو دیکھا تو سمجھ آ گئی کہ یہ قانون شکنی اور بدمعاشی کیوں کی جا رہی ہے کیونکہ اس نے نمبر پلیٹ پر جھالریں لٹکا رکھی تھیں۔ مجھے ہنسی آ گئی کہ اگر اس کو روکا گیا، دو جھانپڑ لگا دئیے گئے یا پولیس کی طرف سے چالان کر دیا گیا تو مزدور اور غریب کی توہین ہو جائے گی۔ یہ ریاست کے ظلم پر اپنے رکشے کو آگ لگا دے گا اور سڑک پر لیٹ کے یوں ٹانگیں پسار روئے گا جیسے اس کی ماں مر گئی ہو۔ کیا ٹریفک پولیس کو ایسی تمام نمبر پلیٹوں کو چیک نہیں کرنا چاہیئے جن کو چھپایا جا رہا ہے کیونکہ موٹرسائیکل سے رکشے اور گاڑی تک یہ کم از کم ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی کے لئے بھی ہو سکتی ہے اور یہی ڈکیتی کے لئے بھی ۔۔۔ فرق امیر اور غریب کا نہیں ہوتا، فرق حاکم اور محکوم کا بھی نہیں ہوتا اصل فرق قانون پسند اور قانون شکن، ایماندار اور بے ایمان، اچھے اور برے کا ہوتا ہے چاہے وہ کسی بھی شعبے میں ہو، جج ہو، جرنیل ہو، بیوروکریٹ ہو، تاجر ہو یا صحافی ۔۔۔

12,999 просмотров

Videos

najamwalikhan's profile picture

سیچویشن رائیٹ ناؤ 🤗🤩🥰😊😄😇🥸😆

Najam Wali Khan

104,197 просмотров • 4 месяцев назад

najamwalikhan's profile picture

یہ لاہورئیے تو آزادی کے نام پر پاگل ہی ہو گئے ہیں اور گھر میں قید ہونے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ گلی محلے تو ایک طرف رہے پچھلے ڈیڑھ گھنٹے سے ڈیفنس سے گلبرگ مین بلیوارڈ پہنچنے کی کوشش کر رہا ہوں اور صرف لونڈے لپاڈے نہیں ہیں بلکہ فیملیز ہیں۔ خواتین اور بچوں کی سبز اور سفید کمبی نیشن میں ڈریسنگ دیکھنے والی ہے۔ اس بار آزادی کے جشن کا جوش زیادہ لگتا ہے۔ باقاعدہ میلے کا سماں ہے اور اس کی وجہ معرکہ حق کے میں بھارت کی شکست کے بعد مشترکہ دفاعی معاہدہ بھی ہو سکتا ہے کہ پاکستان پر مان بڑھا ہے، پاکستانیوں کی امید بڑھی ہے۔ بے شک یہ جشن اور یہ وارفتگی سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہے مگر ان کی موت ضرور ہے جو مایوسی، ناکامی، نفرت اور فساد کے بیوپاری ہیں۔ میں جن لوگوں کو دیکھ رہا ہوں وہ مایوس اور نامراد نہیں ہیں۔ جوش اور امنگ سے بھرے ہوئے ہیں۔ ان کے انداز میں کوئی معذرت خواہی نہیں ہے۔ آپ اسے ہلڑ بازی بھی کہہ سکتے ہیں اور جوش و خروش بھی۔ میرے ارد گرد گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کا سیلاب ہے۔ خصوصی ملبوسات ہیں، بڑے بڑے پرچم ہیں اور باجے بھی ہیں۔ یہ ایک زندہ قوم ہے۔

Najam Wali Khan

12,410 просмотров • 18 дней назад

najamwalikhan's profile picture

آپ کا تبصرہ درکار ہے !!!

Najam Wali Khan

228,392 просмотров • 2 лет назад

najamwalikhan's profile picture

Love this cool and confident style... :)

Najam Wali Khan

299,931 просмотров • 3 лет назад

najamwalikhan's profile picture

لاہور کی خاتون ڈپٹی کمشنر کا خاتون افسر کے ساتھ سلوک ان ویڈیوز میں دیکھئیے ۔۔۔ کیا اسے بھی رات کو ایسے ہی گھر سے نہیں نکال دینا چاہئیے؟ میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا اپنے ہی محکمہ کی پلاننگ آفیسر سمیرا چوہان کے سرکاری گھر پر رات گئے دھاوا پلاننگ آفیسر سمیرا چوہان کے گھر کا سامان سرکاری رہائشگاہ سے نکال کر سڑک پر رکھ دیا گیا ایم سی ایل کی پلاننگ آفیسر سمیرا چوہان کو نوٹس دیئے بغیر ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کے دباو پر کارروائی کی گئی:ذرائع ایم سی ایل کا عملہ پلاننگ آفیسر سمیرا چوہان کو انکے 3 بچوں کے ہمراہ رات کی تاریکی میں گھر سے باہر نکال کرچلا گیا ایم سی ایل عملہ کی ظالمانہ کارروائی پر خاتون آفیسر کی وزیراعلی پنجاب سے نوٹس لینے کی اپیل چند ماہ قبل لاہور سے قصور تبادلہ ہوا، خاتون آفیسر لاہور سے روزانہ قصور جارہی تھیں کرائے کے گھر سے سرکاری گھر میں شفٹ ہوئی تھی،بچے یہاں پڑھتے ہیں،وزیراعلی نوٹس لیں:خاتون آفیسر کی اپیل ایم سی ایل کا عملہ نوٹس جاری کرکے اپنے پاس رکھتا رہا لیکن مجھے کبھی کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا: خاتون آفیسر

Najam Wali Khan

188,665 просмотров • 2 лет назад

najamwalikhan's profile picture

یہ میچ کہاں ہوا؟

Najam Wali Khan

103,243 просмотров • 1 год назад