Nasrullah Malik's banner
Nasrullah Malik's profile picture

Nasrullah Malik

@NasrullahMalik197,914 subscribers

Broadcast Journalist/ Analyst and Columnist Executive Director NEO NEWS. Program - live with Nasrullah Malik every Friday to Sunday 10 pm

Shorts

پاکستان میں سیاست کرنا چاہتے ہیں اور پارلیمنٹ کے رکن بن کر مزے کرتے ہیں اور افغانستان کے جھنڈے لہرا کر پاکستان کو مردہ باد کہتے ہیں۔ جاؤ افغانستان وہاں جا کر تمھیں پتہ چلے تمہاری اوقات کیا ہے۔

پاکستان میں سیاست کرنا چاہتے ہیں اور پارلیمنٹ کے رکن بن کر مزے کرتے ہیں اور افغانستان کے جھنڈے لہرا کر پاکستان کو مردہ باد کہتے ہیں۔ جاؤ افغانستان وہاں جا کر تمھیں پتہ چلے تمہاری اوقات کیا ہے۔

255,874 views

فلسطین کے لوگ امن معاہدے سے خوش ہیں مگر سمجھ نہیں آتی مگر ہمارے ہاں کہتے ہیں ہم خوش نہیں ہیں۔ سپیکر ایاز صادق

فلسطین کے لوگ امن معاہدے سے خوش ہیں مگر سمجھ نہیں آتی مگر ہمارے ہاں کہتے ہیں ہم خوش نہیں ہیں۔ سپیکر ایاز صادق

36,878 views

Videos

NasrullahMalik1's profile picture

بہاولپور ایئرپورٹ پر ملکی پروازوں کا آغاز ہو گیا بہاولپور ایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن کی پہلی ملکی پرواز کی آمد کے موقع پر افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ کراچی سے آنے والی پہلی پرواز کے ایئرپورٹ پر استقبالیہ تقریب میں ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا سمیت ضلعی انتظامیہ، ایئرپورٹ حکام، کاروباری، سماجی اور صنعتی شخصیات نے شرکت کی۔نجی ایئرلائن نے کراچی، بہاولپور اور اسلام آباد کے درمیان باقاعدہ ملکی پروازوں کا آغاز کر دیا ہے۔ بہاولپور پہنچنے کے بعد یہی طیارہ اسلام آباد کے لیے روانہ ہوا۔شرکاء نے ملکی پروازوں کی بحالی کو جنوبی پنجاب کے لیے خوش آئند اور ترقی کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا۔اس اقدام سے خطے میں سفر، تجارت، سرمایہ کاری اور سیاحت کے فروغ میں مدد ملے گی۔تقریب کے شرکاء نے مستقبل میں پروازوں کی تعداد بڑھانے اور دیگر بڑے شہروں تک فضائی آپریشن شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔مقررین نے کہا کہ فضائی رابطوں میں بہتری سے جنوبی پنجاب کے عوام کو جدید، محفوظ اور آسان سفری سہولیات میسر آئیں گی۔نجی ایئرلائن کے اس اقدام کو بہاولپور اور جنوبی پنجاب کی معاشی و سماجی ترقی کے لیے ایک اہم سنگ میل قرار دیا گیا۔

Nasrullah Malik

23,649 views • 18 days ago