
Nasrullah Malik
@NasrullahMalik1 • 97,914 subscribers
Broadcast Journalist/ Analyst and Columnist Executive Director NEO NEWS. Program - live with Nasrullah Malik every Friday to Sunday 10 pm
Shorts
Videos
0:21
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ ہوتے ہیں لیڈرز۔ نوجوان ماریں کھائیں گرفتاریاں دیں اور یہ دور کھڑے ویڈیو بنا کر جدوجہد کریں
Nasrullah Malik296,865 görüntüleme • 1 yıl önce

*پاکستان تحریک انصاف کی متحر ک رکن صنم جاوید کے والد صحافی رانا بلال کا ہوش ربا بیان منظرِ عام پر آ گیا۔ بیان سے بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ صحافی رانا بلال کی اپنی بیٹی نے سے لاتعلقی کا اظہار* کیوں کیا۔۔میری *بیٹی پچھلے ایک سال سے مجھ سے اس بات پر ناراض ہے اور میرے گھر بھی نہیں آتی* صرف اس وجہ سے کہ ”*آپ نے میرے لیڈر کو بُرا بھلاکہا“جبکہ *میں عمران خان کو بنیادی طور پر ایک برا آدمی سمجھتا* ہوں۔صحافی رانا صنم جاوید کے والد کا کہنا ہے کہ *عمران خان ایک بدکردار آدمی* ہے اس ملک سے کچھ لینا دینا نہیں* ہے۔ صحافی رانا بلال کا کہنا ہے کہ میرے نظریات ہیں کہ *انتہا پسندی کی سیاست نہیں ہو نی چاہیے اور پی ٹی آئی اب عور ت کارڈ کھیلنا بند کرے*
Nasrullah Malik392,176 görüntüleme • 3 yıl önce

میں اس کرم کے کہاں تھا قابل حضور کی بندہ پروری ہے اللہ کا لاکھ لاکھ شکر اور تمام دوستوں کا شکریہ جہنوں نے شدید محبت کا اظہار کیا ہے۔ پروردگار ہماری کوتاہیاں کو معاف فرما اور ہمیں شکر ادا کرنے والے اپنے بندوں میں شامل رکھنا #NasrullahMalik #23March #PakistanDay
Nasrullah Malik100,865 görüntüleme • 1 yıl önce

لوگ سمجھتے رہے کہ فوج 9 مئی پر کسی لچک کا مظاہرہ کرنے کو تیار ہے مگر فوج اسے اپنا نہیں عوام کا مقدمہ سمجھتی ہے۔ آئینی عدالت کا فیصلہ اس مقدمہ کی طرف پیش رفت ہے اور پی ٹی آئی آج بھی اس حقیقت سے آنکھیں چرا رہی ہے۔ زرا ڈی جی آئی ایس پی آر کی اس گفتگو کو سنیں تو حقیقت کا ادراک ہو جائے گا
Nasrullah Malik85,458 görüntüleme • 1 yıl önce

ہمارے پروگرام پاکستان پوچھتا ہے میں ایک سرکاری سکول کی حالت اور سہولتوں کی عدم دستیابی کا پروگرام نشر ہوا۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر نے ہمیں “سیدھا” کرنے کی بجائے سرکاری مشینری کو سیدھا کیا اور شاندار سکول بنا دیا۔ پہلے اور آج کی دونوں ویڈیوز ملاحظہ ہوں۔ تنقید برائے اصلاح🥰Rana Sikandar Hayat
Nasrullah Malik40,031 görüntüleme • 8 ay önce

جس نے گنڈا پور کو وزیر اعلی بنایا اور جس نے بیرسٹر سیف کو مشیر بنوایا،جس نے بیرسٹر سیف کو سینٹ امیدواروں کی فہرست تھما کر کہا اس لسٹ کا اعلان کر دو اسکی قیادت اور غلط ٹکٹ دینے پر کوئی سوال نہیں مگر قصور لسٹ کو جاری کرنے والوں کا ہے اور وہ ایجنٹ ہیں۔ شخصیت پرستی اور کسے کہتے ہیں!
Nasrullah Malik34,734 görüntüleme • 11 ay önce

کیا ایس ایچ او اور ایس پی سے بھی تفتیش ہو گی کہ ایسی بے شرمی کا رویہ کیوں اپناتے رہے۔ گردن میں سریا رکھنے والے پولیس والے کو محض معطل کرنے کا کیا فائدہ ؟شک کی تفتیش کرنا بھی تھی تو تھپڑ مارنے اورہودہ الزام لگانے والے کو سزا نہ دینے سے انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہوتے !
Nasrullah Malik14,197 görüntüleme • 4 ay önce

ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر ایکشن میں۔ پاکستان کے واری واری جا رہے 😉🥰
Nasrullah Malik21,281 görüntüleme • 8 ay önce

یا اللہ معاف فرما۔ شخصیت پرستی کس حدتک لے جاتی ہے عارف علوی کو کیا ہو گیا ہے !
Nasrullah Malik30,483 görüntüleme • 1 yıl önce