
Naureen Saleem Janjua
@NaureenJanjua • 37,125 subscribers
Broadcast Journalist@ Geo News Network/ Previously Beeper9999 شرافت کو مجبوری نہ سمجھا جائے ۔ دلیل سے بات کیجائے ۔ورنہ آپکے شجرے پر رپورٹ upload کی جاسکتی ہے۔
Shorts
Videos

Shame on you for degrading, disrespecting and undermining the civilians and politicians of our country. Yes, we are proud of our soldiers defending our borders, and we acknowledge the military leadership’s role in reducing recent regional tensions and preventing further escalation. But praising the military does not require insulting or belittling elected representatives and lawmakers. Respect the constitutional roles of all institutions. You can honour the armed forces without undermining the people’s representatives. Praising one institution should never become an excuse to demean another. Conclusion: A wrong choice made by some General saab to make her their spoke person .
Naureen Saleem Janjua131,620 görüntüleme • 24 gün önce

جی وعلیکم السلام ۔۔۔آپ روئیں نہیں ۔ سعد رفیق صاحب سے بولیں آپ کو پولیس وین بھجوا دیں ۔ ورنہ Daewoo یا فیصل موورز کی بسں چلتی ہے اس میں آ جائیں ۔ خواجہ سعد رفیق نے یقینا یہ مقدمہ کسی مضبوط base پر کروایا ہوگا ۔ عدالت میں پیش ہو کراپنی صفائی دیں ۔ کرایہ سعد رفیق صاحب سے لے لیں وہ ایک نیک اور ستھرے سیاستدان ہیں ۔ اگر ان سے غلطی ہوئی ہے تو وہ یقیناً پبلک میں آکر آپ سے معافی مانگیں گے ۔ آپ پر جرم ثابت ہوا تو قانونی کارروائی بھگتنی ہوگی ۔ لیکن روتے ہوئے وڈیو بنانے سے آپ ڈارمہ باز سی لگ رہی ہیں اپنا کیس کمزور کر رہی ہیں کمزور ایکٹنگ سے ۔
Naureen Saleem Janjua421,193 görüntüleme • 3 ay önce

Breaking... مسلم لیگ نواز کے دوست غور سے سنیں آپ کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے ۔ میں تحریک پورے پاکستان میں چلاؤں گا ۔ بلاول بھٹو زرداری کا ن لیگ حکومت کے خلاف اعلان جنگ ۔ P.S اگر بلاول بھٹو تحریک انصاف والوں کو ساتھ ملانے میں کامیاب ہو گئے تو یہ شہباز شریف حکومت کے لئے واقعی الٹی گنتی گننے کے دن آ چکے ہیں ۔
Naureen Saleem Janjua83,728 görüntüleme • 29 gün önce

جب بلاول نے کہا ہے کہ الٹی گنتی شروع ہے تو نون لیگ کی الٹی گنتی شروع ہے یہ اپ دسمبر سے پہلے پہلے دیکھ لیں گے یہ ہم کو چھیڑیں گے تو ہم ان کو چھیڑیں گے فارم 47 والوں میں اتنی ہمت نہیں ہے کہ انتظامی یونٹ پر سینٹ اور اسمبلی میں بات کریں ۔ پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول کا بیان۔ انکے بعد میں نے حنیف عباسی سے پوچھا کہ پیپلز پارٹی والے دسمبر سے پہلے نظام لپیٹنے کی بات کر رہے ہیں حنیف عباسی نے ہنستے ہوئے جواب دیا کوئی بات نہیں انکو یہ کہنے دیں ۔ہم پہلے بھی کئی بار لپیٹے گئے ہیں
Naureen Saleem Janjua37,228 görüntüleme • 15 gün önce

What an innocent and passionate girl. She will go a long way and shine in her career ,of that iam sure. Her accent shall never hold her back in anyway only if her passion stays like this. I know that I myself and so many seniors still stutter, fumble and give uncountable Re takes.I wish her best of luck in every aspect of life and specially in this challenging career of Journalism. You got this girl ♥️👍✌️💯
Naureen Saleem Janjua453,093 görüntüleme • 1 yıl önce

جو بچے ڈرگ overdose سے مرے انہوں نے میرے پر ڈال دئے پنکی کا بیان ۔ یہ۔کیس سندھ پولیس آپ کے گلے پڑے گا ۔ انمول پنکی کو ڈرگ بیچنے آور بنانے کی سزاملنی چاہئے لیکن اس جرم کی جو اس نے کئے ۔ باقی والدین اگر اپنے ان بچوں کی حقیقت سے آگاہ تھے وہ بھی برابر کے ذمہ دار ہیں ۔۔ہم نے جوانی بھر ڈر ڈر کر سادہ گولڈ لیف سگریٹ پینی شروع کیا امی سے یونیورسٹی لائف میں تین چار چماٹے بھی کھائے پکڑے جانے پر پھر چھوڑ دی ۔ لیکن چھٹتی نہیں تھی ظالم منہ کو لگی ہوئی ۔ اب اس اسٹیج پر سگریٹ نوشی بھی کم کر دی۔۔کہ خود کا نہیں تو اولاد کا اپنے پیاروں کا خیال کر لینا چاہئے ۔
Naureen Saleem Janjua107,147 görüntüleme • 3 ay önce

اپ لوگوں سے وعدہ کیا تھا یوٹیوب چینل لانچ کروں گی زندگی کی مصروفیات میں کھو گئی اب مصروفیات وہی ہیں لیکن دل کرتا ہے اپ سے شہر اقتدار کے مشاہدات اور تجربات اور کچھ ذاتی زندگی کے بارے میں شیئر کروں یہ میرا پہلا ولاگ ہے اہم ہے سچ کڑوا ہوتا ہے سچ سننا ہے تو ضرور دیکھیے گا لنک 👇 Waqas Ahmed Thank you so much for coming on my show.
Naureen Saleem Janjua338,660 görüntüleme • 1 yıl önce

ساوتھ پنجاب کو صوبہ بنانے پر اتفاق رائے ہے۔جس پر عملدرآمد ہونا چاہئے ۔ باقی صوبائی حکومتوں کو نئے انتظامی یونٹ پر اپنے صوبوں کے لوکل اسٹیک ہولڈرز کے اتفاق رائے سے مل کر عملدرآمد کرنا چاہئے ۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کشیدگی کوئی بڑی بات نہیں۔ کبھی سیاسی ٹمپریچر ہائی ہو جاتا ہے کبھی کم ۔ موسیٰ گیلانی رہنما پیپلز پارٹی
Naureen Saleem Janjua14,724 görüntüleme • 15 gün önce

Just another day of field reporting. It always feels deeply fulfilling when we become the voice of the people’s cause. Today’s reality: 13,000 workers are being laid off ,that’s 13,000 families whose lives are in limbo. While Bilawal Bhutto Zardari and the PPP MNAs have raised their voices on the assembly floors and standing committees, the fate of these workers still hangs in the balance.
Naureen Saleem Janjua224,963 görüntüleme • 1 yıl önce

اور اس شعر کا حال سن کر نرگس سچ میں رونے لگ گئی ۔۔
Naureen Saleem Janjua44,029 görüntüleme • 2 ay önce
