
New Hope 😶🌫️
@New116jb • 19,900 subscribers
New Hope| @New116jb📰 Local, National & International News🏏 Sports, Film & Drama Reviews🔍 Sharp Analysis & Authentic Updates—پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین
Shorts
Videos
1:25
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اتنا سب کچھ کے بعد پیچھے رہ کیا جاتا ہے ؟ ڈائریکشن ، والی یہ مائ ، آخر چاہتی کیا ہے 😅
New Hope 😶🌫️68,326 views • 14 hours ago

دائیں ، بیٹھے ہیں 😅😅 پکے یوتھیے ازلی مجہول ، اور بائیں بیٹھے ہیں کچے یوتھیے ، شکل سے کچھ اور اندر سے منافق یوتھیا ورژن 💪اور درمیان میں بیٹھا ایک سب پر بھاری سید مزمل حسین شاہ ۔۔۔۔۔ سید مزمل شاہ نے یوتھیوں کی بولتی بند کر دی 🔥شکلیں دیکھیں پھر سب کی منصور علی خان کے شو میں جب پی ٹی آئی کے دفاع میں زمین آسمان کے قلابے ملائے جا رہے تھے تو سید مزمل شاہ نے ایک ہی مکے میں سارا غبارہ پھاڑ دیا۔ 👉 مسئلہ روس سے تیل لینا نہیں، ٹائمنگ دیکھو جس دن روس نے یوکرین پر حملہ کرنا تھا، اس سے ایک رات پہلے تم وہاں لینڈ کر کے Absolutely Not کے نعرے لگا رہے تھے۔ دنیا کی ساری ایجنسیاں بتا رہی تھیں جنگ ہونے والی ہے اور تم فوٹو سیشن کروا رہے تھے۔ 👉 ہٹلر نے بھی کمپرومائز نہیں کیا تھا تم کہتے ہو ہمارا لیڈر جھکتا نہیں۔ ہٹلر بھی نہیں جھکا تھا، آخر میں پورا جرمنی جلا کر چلا گیا۔ تمہارا بھی یہی فلسفہ ہے، اگر ہمارا لیڈر نہیں تو ملک جل جائے۔ 👉 پیسے IMF سے اور آنکھیں روس میں کھڑے ہوکر کس کو کیوں ؟ 1 ارب ڈالر کے لیے IMF کے ترلے کرتے ہو اور باتیں روس سے تیل لینے کی کرتے ہو، جبکہ تمہاری ریفائنری میں روسی تیل صاف کرنے کی اوقات ہی نہیں۔ 👉 What Next کا کسی کو پتہ نہیں خیبرپختونخواہ کے علاوہ جو کہ اب وہاں بھی نہی تمہارا کہیں وجود نہیں۔ پنجاب میں تمہاری ساری لیڈرشپ گھروں میں چھپی ہوئی ہے۔ اچھی بات ہے یہ پہلی بار ہے پاکستان کا نام جنگ کی وجہ سے نہیں، امن کی وجہ سے لیا جا رہا ہے پی ٹی آئی والوں سن لو، یہ ہے اصل خارجہ پالیسی اور یہ ہے تمہاری بربادی کی داستان
New Hope 😶🌫️43,392 views • 4 days ago
7:07
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:16
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🚨 صرف 21 سال کی عمر، لاکھوں نہیں بلکہ ملینز ویوز، اور ٹورز کے ایسے نام کہ سن کر آپ چونک جائیں! 😳🔥 ملیے امریکی گلوکارہ صوفیہ ایسلا (Sofia Isella) سے، جو اپنے منفرد میوزک اسٹائل اور متنازعہ موضوعات پر مبنی گیتوں کی وجہ سے توجہ حاصل کر رہی ہیں۔ ان کے ٹورز کے نام بھی خاصے چونکا دینے والے ہیں: 🎸 You’ll Understand Dick 🎸 You’ll Understand More Dick ان کی موسیقی میں مذہب، نسوانیت، جنسیت اور عورت دشمنی جیسے حساس موضوعات بھی زیرِ بحث آتے ہیں۔ 🤔 یہ محض موسیقی ہے، فن کے ذریعے احتجاج یا معاشرے کو آئینہ دکھانے کا انداز؟ آپ کی کیا رائے ہے؟
New Hope 😶🌫️30,606 views • 7 days ago
0:29
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

میں نے آج تک اسی وجہ سے کبھی پنجابی پاکستانی فلم نہی دیکھی ۔ کیونکہ یہ پنجاب کا کلچر کبھی تھا ہی نہیں پتہ نہی لوگ کس منہ سے کہتے تھے کہ ہمارے دور کی فلمیں تہذیب سے بھر پور ہوتی تھیں آج اچانک راحیلہ آغا اور حاجی مصطفیٰ قریشی کی مووی کے اس کلپ نے بہت کچھ سوچنے پر مجبور کیا ۔۔۔ یہ سب کیا تھا ؟ : ❤️😘🥵
New Hope 😶🌫️64,272 views • 20 days ago

یہ کونسے ٹی وی چینل کا کونسا پروگرام ہے ۔اسں میں کیا گفتگو ہے ۔ اور یہ گمراہی پھیلاتی زہنی بیمار خواتین کون ہیں؟ یہ سوال ایک طرف ۔۔ مگر 👇⚡ یہ پاکستانی معاشرے کے ذہنوں میں ٹھونسا کیا جارہا ہے ۔۔۔۔ پیمرا ، حکومت ، وزارت اطلاعات ۔۔۔۔۔ کیا سب کے ہاتھ سے یہ مال بڑا ہے ۔۔۔ جو ان پر ہاتھ ڈالنے سے قاصر ہیں ۔۔۔ کیا یہ پروگرام اب بھی چل رہا ہے سٹی 21 پر رات گے 📢
New Hope 😶🌫️60,149 views • 20 days ago

سیف علی خان اور بالی ووڈ کے تماش بینوں کی آنکھوں میں دھول تو ڈالنا تو اب کوئ مشکل کام ہی نہی مگر سرحد پر لگا آئینہ کیسے ممکن ہے ،پاکستان نور ہے نور ہے 👇 کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے 💪 پاکستان اسلام کے نام پر اٹل حقیقت ہے 🇵🇰 کو سیکولر جھوٹے مخول سے جھٹلایا جا سکے سیف علی خان جب سرحد پر کھڑے ہو کر پاکستان کی طرف لگے بورڈ پڑھتے ہیں جن پر علامہ اقبال کا فلسفہ اور "کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے" لکھا ہے، تو سامنے بھارت کا جواب بھی لگا ہے "مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا"۔ یہ بورڈز بندوق سے زیادہ زور سے بول رہے ہیں۔ مگر بالی ووڈ اور اس کے تماش بینوں کے لیے یہ صرف ایک "سین" ہے۔ وہ اس آئینے کو دیکھنا نہیں چاہتے جو پوچھتا ہے کہ جس سیکولرازم کا بورڈ تم سرحد پر لگا رہے ہو، کیا وہی گارنٹی اپنے ملک میں عبادت گاہوں، شہریت اور روزمرہ زندگی میں بھی دے رہے ہو؟ جب اندر گھروں کو مذہب کے نام پر جلایا جائے اور باہر "اتحاد" کے نعرے لگائے جائیں تو یہ بورڈ پروپیگنڈا نہیں، منہ پر طمانچہ بن جاتا ہے۔ جنگ اب نعرے سے نہیں، نظریے سے جیتی جائے گی۔ مودی اور بی جے پی جیسی انٹرنیشنل دہشتگرد سوچ آج انڈیا کو جس طرح دنیا میں ننگا کرچکے ہیں 🤣 اس ننگے پن کو اب انڈین بالی ووڈ کیسے اپنی رنگ برنگی مہیلاوں سے ڈھانمپ سکے گا ۔
New Hope 😶🌫️155,051 views • 2 months ago

ضلع کوھاٹ - گاؤں ناکبند کا رات کا منظر ویڈیو میں کچھ مسلح افراد کو شہریوں سے بات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ رات گئے پیش آیا۔ حکام کی جانب سے ابھی تک کوئی سرکاری بیان سامنے نہیں آیا۔ سوال یہ ہے کیا یہ حالات قابل قبول ہیں ؟ کیا خیبر پختونخوا میں ایسے حالات عام ہیں ؟ کہاں ہے یہاں کی 15 سال والی مثالی حکومت ؟ کوئ ہے جواب ۔۔۔👇کمنٹ میں بتائیں #Kohat #KPK #Pakistan
New Hope 😶🌫️114,765 views • 2 months ago

اس بی بی کو بڑے مزے والا احتجاج آیا ہوا ہے 😅 ہنسی خوشی پولیس والے کا بازو کس قانون کے تحت اس بی بی کی ہنسی کا باعث بنا ہوا ہے 😅 موجیں ہیں بھئ پولیس والے کی موصوفہ کہہ رہی ہے 👇 Security totally adamant … I tried my best with only smiles and request but they didn’t let me in …. #bharuchkibeti #bharatkibeti
New Hope 😶🌫️120,258 views • 2 months ago

کامیاب لوگ تعلیم کا مطلب صرف کتاب نہیں۔ جسم بھی مضبوط ہو اور دماغ بھی تیز۔ اسی لیے وہ میدان میں کھیلتے تھے اور فلسفے پر بحث کرتے تھے ۔ 👇👇😳🚨 مگر یہ کراچی ہے جناب یہاں اپنے جان مال کی حفاظت خود کرنی ہے جناب Alert: کراچی گلشنِ اقبال 🚨 کل صبح Toyota Revo کا ڈیش بورڈ انتہائ دیدہ دلیری سے چوری ہو گیا اپنی گاڑی کو محفوظ پارکنگ میں کھڑی کریں اور لاک ضرور چیک کریں۔ محتاط رہیں 🙏🏻
New Hope 😶🌫️110,328 views • 3 months ago

😳کہا جارہا ہے ، یہ وڈیو میں نظر آنے والا جہاز متحدہ عرب امارات کی ائیر فورس بس ہے ، جس میں متحدہ عرب امارات میں حالیہ ایران جنگ کے زخمی امریکی فوجیوں کو کہیں محفوظ جگہ منتقل کیا جارہا ہے۔ Grok 👇 اس وڈیو کی تصدیق کرو 😎 شائید اب ٹرمپ سے زیادہ بن زید رینگتے رینگتے نوبل انعام جیتنا چاہتا ہے۔
New Hope 😶🌫️211,693 views • 7 months ago
