Punjab Police Official's banner
Punjab Police Official's profile picture

Punjab Police Official

@OfficialDPRPP1,293,189 subscribers

The official account of Punjab Police. For any Emergency dial 15 or for any complaint dial 1787.

Shorts

رکشہ ڈرائیور کی پولیس اہلکاروں کی منت سماجت کرتے ہوئے وائرل ویڈیو کا معاملہ، ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خاں کے سخت نوٹس پر دونوں پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج، حوالات میں بند ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کی آڑ میں کسی شہری سے بدسلوکی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، شہریوں کے ٹیکسز سے ہمیں تنخواہیں ملتی ہیں، کسی شہری کی تضحیک قابل قبول نہیں، فرائض کی انجام دہی کے دوران شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں۔ غریب اور محنت کش کا خیال رکھیں۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور #PunjabPolice #Accountability #Equality #Justice

51,976 просмотров

یہ 12 سیکنڈ کی ویڈیو ہے جس میں ایک بوڑھی ماں کا اپنے سپیشل بیٹے سے 15 سال کی دوری کا درد چھپا ہے۔ یہ ابراہیم نامی سپیشل شخص 2010 میں گمشدگی کے بعد اپنی والدہ کے پاس لوٹنے اور ملاقات کا منظر ہے- ابراہیم 2010 میں اپنے گھر اوکاڑہ سے نکلے اور واپس گھر نہ لوٹے۔ والد صاحب انتظار کرتے کرتے دنیا سے رخصت ہوگئے، جبکہ والدہ نے برسوں اپنے بیٹے کی راہ تکتے ہوئے اپنی امید کو زندہ رکھا، مگر ابراہیم کا کوئی سراغ نہ مل سکا۔ پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کی میرا پیارا ٹیم نے لاہور سے کراچی کا سفر کیا اور کراچی ایدھی ہوم میں موجود بے سہارا اور لاوارث افراد کے انٹرویوز ریکارڈ کیے۔ انہی میں سے ایک ابراہیم صاحب بھی تھے، جو اپنے بارے میں بس اتنا بتا سکے کہ ہمارا گھر اوکاڑہ میں دریا کے کنارے پر ہے- انہیں گاؤں کا نام بھی یاد نہیں تھا۔ اللہ تعالیٰ کے خاص کرم سے جب ابراہیم کا انٹرویو میرا پیارا کے فیس بک پیج پر شیئر ہوا تو ان کے گاؤں کے ایک نوجوان نے انہیں پہچان لیا اور فوراً ہماری ٹیم سے رابطہ کیا۔ تصدیقی عمل مکمل ہونے کے بعد پندرہ سال بعد یہ بیٹا اپنی ماں سے مل گیا۔ماشااللہ لا قوۃ الا باللہ پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کی میرا پیارا ٹیم کا مشن یہی ہے کہ پاکستان بھر میں کوئی بھی بچہ، کوئی بھی بزرگ یا کوئی بھی خصوصی فرد اپنے پیاروں سے جدا نہ رہے, انشااللہ۔ واللہ المستعان Mera Pyara Safe City

39,605 просмотров

لاہور پولیس نے طالبہ کو ہراساں کرنے اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے اوباش کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان نے سڑک پر چلتی ہوئی خاتون کی ویڈیو بنا کر وائرل کی، ویڈیو منظرِ عام آنے پر پولیس نے ملزمان کو گرفتار کیا۔خواتین کو ہراساں کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ Capital City Police Lahore

91,130 просмотров

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور عوامی مسائل کے بلا تاخیر ازالے کیلئے کمپلینٹ سنٹر 1787 پر شہریوں کی شکایات سن کر موقع پر احکامات جاری کر رہے ہیں۔عوامی شکایات پر4ایس ایچ اوز معطل جبکہ 3 ڈی ایس پیز کو شوکاز نوٹسز جاری کئے گئے۔ IG پنجاب روزانہ کی بنیاد پر خود شہریوں کی شکایات سنیں گے

86,100 просмотров

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 35 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے نوٹیفکیشن پر دستخط کی ویڈیو جاری کردی۔ قواعد و ضوابط اور میرٹ پر پورا اترنے والے 35 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے، اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ یہ افسران لوگوں کو انصاف دیں، بہتر سروس ڈیلیوری کریں اور پاکستان کو محفوظ بنائیں، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور #PunjabPolice #Punjab #Police #Promotions #Welfare #DSPs #IGP

59,326 просмотров

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پنجاب بھر کے 40 انسپکٹرز کی ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کی منظوری دے دی، بہتر سروس ڈیلیوری اور لوگوں کی خدمت کریں، اللہ تعالٰی آپ کا حامی و ناصر ہو، آئی جی پنجاب کی پروموٹ ہونے والے افسران کو مبارکباد #PunjabPolice #Promotions2023 #DSP

53,414 просмотров

آئی جی پنجاب کی زیر صدارت انسپکٹر سے ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کیلئے محکمانہ پروموشن بورڈ کا اجلاس، پروموشن بورڈ نے میرٹ، سنیارٹی اور قواعد و ضوابط پر پورا اترنے والے 53 انسپکٹرز کو ڈی ایس پیز کے عہدوں پر ترقی کی منظوری دی، آئی جی پنجاب نے پروموشن بورڈ کی سفارشات پر افسران کی ترقی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ آئی جی پنجاب کی ترقی پانے والے تمام افسران کو مبارکباد، پہلے سے زیادہ محنت سے فرائض کی ادائیگی کی ہدایت، میرٹ اور سنیارٹی کے مطابق محکمانہ ترقی ہر افسرو اہلکارکا بنیادی حق ہے، شہریوں کے مسائل کے حل اور انہیں انصاف کی فراہمی کیلئے خلوصِ نیت سے کوئی کسر نہ اٹھا رکھیں۔ آئی جی پنجاب

49,791 просмотров

Videos

OfficialDPRPP's profile picture

"سب کے گھروں میں مائیں، بہنیں اور بیٹیاں ہیں، ہماری آپ سے درخواست ہے کہ محض غلط خبر کی بنیاد پر والدین کے لئے ذہنی اذیت کا سبب نہ بنیں۔ کسی بھی ایسے واقعہ کی صورت میں پولیس خود اپنی مدعیت میں ایف آئی آر درج کرے گی مگر اس کے لئے ٹھوس شواہد اور مدعی کا موجود ہونا لازمی ہے لہذا موجودہ حالات میں والدین کا احساس کریں" پنجاب پولیس خواتین، بچوں اور معاشرے کے کمزور طبقات کے خلاف ہونے والے جرائم کو بہت سنجیدگی سے دیکھتی ہے۔ لاہور میں سوشل میڈیا پر ایک نجی تعلیمی ادارے کے حوالے سے غیر مصدقہ واقعہ کو بنیاد بنا کر افواہوں کے ذریعے شہر میں لا اینڈ آرڈر کی صورتحال پیدا کرنے کی کوشش کی گئی۔ اے ایس پی شہر بانو نقوی کے ہمراہ بچی کے والد اور چچا نے اینٹی ہراسمنٹ سیل تھانہ ڈیفنس بی سے اس پراپیگنڈا اور misinformation کی یکسر نفی کرتے ہوئے عوام کو اصل حقائق سے آگاہ کیا جبکہ والدین اور شہریوں کو اس حوالے سے کیا اہم پیغام دیا، جانیئے اس ویڈیو میں #PunjabPolice #Lahore #Fake #News #Students Government of Punjab

Punjab Police Official

516,666 просмотров • 1 год назад

OfficialDPRPP's profile picture

لاہور میں افسوسناک صورتحال سامنے آئی جس کی وجہ ڈس انفارمیشن تھی۔ ہمیں یہ سننے کو ملا کہ ایک نجی کالج کی طالبہ جس کے ساتھ مبینہ طور پر زیادتی کی گئی اسے نجی ہسپتال میں لے جایا گیا ہے۔ ہم جس سرکاری ہسپتال میں موجود ہیں ہم نے نا صرف اس ہسپتال کا ریکارڈ چیک کیا بلکہ اس نجی ہسپتال کا ریکارڈ بھی چیک کیا۔ اس سے یہ بات سامنے آئی کہ زیادتی کا شکار کسی بھی لڑکی کو اس ہسپتال میں داخل نہیں کیا گیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جس نجی ہسپتال کا نام لیا جا رہا ہے وہاں میڈیکولیگل کیسز ڈیل نہیں کئے جاتے بلکہ اس ہسپتال کی ایمرجنسی میں بھی ایسا کیس ڈیل نہیں کیا گیا۔ اس ہسپتال کی تمام منازل کو چیک کرنے کے بعد بات سامنے آتی ہے کہ مبینہ متاثرہ بچی اس نجی ہسپتال میں نہیں گئی۔" ایس ڈی پی او ڈیفنس لاہور اے ایس پی شہر بانو نقوی کا لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کیس کے حوالے سے دیکھئے حقائق پر مبنی ویڈیو پیغام #PunjabPolice #Lahore #Fake #News #Students #FakeNews #Hospital

Punjab Police Official

480,184 просмотров • 1 год назад

OfficialDPRPP's profile picture

آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ریجنل پولیس آفس راولپنڈی آمد، راولپنڈی پولیس کے چاق وچوبند دستے نے آئی جی پنجاب کوسلامی پیش کی، آئی جی پنجاب کی زیر صدارت راولپنڈی ریجن کے سینئر پولیس افسران کا اہم اجلاس، کرائم، لاء اینڈ آرڈر اور سیکیورٹی صورتحال بالخصوص آمدہ عید میلادالنبیؐ کے سیکیورٹی انتظامات پر تفصیلی بریفنگ، پولیس حراست سے ملزمان کے فرار کے واقعات پر آئی جی پنجاب عبدالکریم کا سخت موقف، سپروائزری افسران کو ذاتی نگرانی کے احکامات، وزیراعلیٰ پنجاب کے محفوظ پنجاب ویژن کے تحت جرائم کی روک تھام کے لیے مؤثر پٹرولنگ، ناکہ بندی، سرچ آپریشنز اور انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کو مزید مؤثر بنایا جائے، سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کی گرفتاری اور مقدمات کی میرٹ پر تفتیش یقینی بنائی جائے، شہریوں کی شکایات کا فوری ازالہ اور انہیں بروقت انصاف کی فراہمی پولیس کی اولین ترجیح ہونی چاہیے، آئی جی پنجاب #PunjabPolice #IGPunjab #Rawalpindi

Punjab Police Official

21,405 просмотров • 24 дней назад