Shehr Bano Official's banner
Shehr Bano Official's profile picture

Shehr Bano Official

@OfficialShehr426,853 subscribers

Human rights activist | Child ambassador HRCP | 10th class | Tweets are my personal opinion and rt's are not endorsement https://t.co/DJgRGyPpu4

Shorts

میں اخری گیند تک لڑنے والا کپتان ہوں ۔۔۔میں اخری گیند تک یہی سوچتا رہتا ہوں کہ جیتنا کیسے ہے۔۔۔عمران خان

23,562 views

انا للہ وانا الیہ راجعون #JusticeForAyatNoor

14,477 views

خوش قسمت ہیں کہ تیرے دور میں پیدا ہوئے فخر اس بات کا ہے کہ تیرے ساتھ کھڑے ہیں #PakistanDay

25,790 views

الحمدللہ تابش ٹھیک ہو رہا ہے ٹانکے بھی آج نکل گۓ ۔۔۔ ڈاکٹر صاحب نے کہا ہے اب وہ تھوڑا تھوڑا چل سکتا ہے اور وہ بہت خوش ہے اتنے عرصے کے بعد نارمل زندگی بحال ہونے پر۔۔۔ ڈاکٹر صاحب نے ریکوری کو تسلی بخش قرار دیا ان لوگوں کا شکریہ جنہوں نے اس بچے کو اپریشن کروایا 🫡

74,156 views

مریم نواز میرے شہر آئی ہوئی ہیں تو میری طرف سے ان کو "ورچؤل ہگ "۔۔۔ کیونکہ نون لیگ کی حکومت کی وجہ سے پچھلے 48 گھنٹوں سے نا میرے گھر میں بجلی ہے اور نا ہی پانی ۔۔تو کریڈٹ تو بنتا ہے

377,780 views

اس کو کہتے ہیں کمپین کرنا 😂

اس کو کہتے ہیں کمپین کرنا 😂

193,540 views

مجھے لگتا تھا شاید میری عمر کے بچے بے حس ہو گئے ہیں ۔۔۔موبائلز میں کھو گئے ہیں ۔۔۔اسائشوں کی وجہ سے اپنے حقوق کا معلوم نہیں رہا ۔۔۔۔لیکن اج یہ سب دیکھ کر میں بہت خوش ہوں کہ ہماری جنریشن اپنے حقوق کسی کو چھیننے نہیں دے گی 🥺 #JusticeForPGCStudent

387,019 views

یہ پنجاب کے لوگوں کو بتایا گیا ہے کہ اگر کسی طریقے سے بہشتی دروازے سے اپ لوگ نکل بھی گئے تو پھر بھی اگے جنت میں پنجاب پولیس استقبال کے لیے کھڑی ہوگی 🤣

46,285 views

پنڈی بھٹیاں 🚨 میرا بیٹا آٹا پِسوانے گیا ۔پھول توڑنے پر ملزمان نے فائرنگ کرکے سات گولیاں ماریں جس سے میرا بیٹا موقعہ پر دم تو ڑ گیا۔ اب ایف آئی آر بھی نہیں ہو رہی۔ یااللہ یہ کیسی وحشت چھا گئ ہے معاشرے میں

241,978 views

سیکٹر ایف 10 اسلام آباد

سیکٹر ایف 10 اسلام آباد

23,890 views

لاہور پیکجز مال میں ایک بچی کو کھانا تو لے دیا گیا لیکن اس کو کرسی نہ دی گئی اور اس کو نیچے بٹھا کر کھانا دیا گیا کیونکہ وہ نوکرانی ہے ۔۔۔یہی مائنڈ سیٹ ہے جو رضوانہ جیسی بچیوں کے ساتھ تشدد کا باعث بنتا ہے ۔۔۔اصل مجرم ان کے والدین ہیں جو چند روپوں کے لیے ان کی عزت نفس بیچ دیتے ہیں #JusticeForRizwana

490,883 views

سپریم کورٹ کا عمران خان کے متعلق فیصلہ اس وقت عالمی میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے

11,737 views

وہ آگئی اے۔۔۔۔ او آگئی اے 😂😂 میرا تو ہنس ہنس کے برا حال ہے

239,936 views

شبنم کے خلاف فورا کیس کریں ۔۔۔۔۔ اتنے دھوم دھڑکے اور جوش و خروش کے ساتھ عمران خان کا نام کیوں لے رہی ہیں محترمہ 😂

409,337 views

لوگوں کو موبیلائزیشن کی ضرورت نہیں لوگ صرف انتظار میں ہیں کوئی نکلے اور وہ ان کے پیچھے کھڑے ہوں ۔۔۔۔بونیر

26,633 views

کتنی خوشی خوشی گرفتاریاں دی جا رہی ہیں شکر ہے مزید اگے نہیں جانا پڑے گا میری گرفتاری ہو چکی ہے ۔ ویسٹ پنجاب کے صدر رائے حسن نواز کی تصدیق

242,823 views

دو دن کی لگاتار شیلنگ کی وجہ سے شدید بخار اور انکھیں خراب لیکن یاد رکھیں ہم اب بھی کہیں نہیں گئے ہم ادھر ہی ہیں

237,430 views

روات میں غریبوں کے روزگار اجڑ گئے ۔۔۔زندگی کی جمع پونجی تباہ ہو گئی ۔۔۔اور ہمارا سوشل میڈیا ایک اداکارہ اور ایم پی اے کے کیس کو ڈسکس کرتا رہا 💔 یہ ہیں ہماری ترجیحات ۔۔۔۔یہ ہے ہمارا ایک دوسرے کے لیے احساس 💔

45,685 views

چکری سے دو کلومیٹر پیچھے ایک گاڑی نے ہمیں سائیڈ ہٹ کرنے کی کوشش کی اس کی موٹروے پولیس کو ہم نے کمپلین کی ۔۔۔انہوں نے ایکشن لینے کا وعدہ کیا ۔۔پانچ منٹ کے فاصلے پر ایک اور بڑی گاڑی کا ایکسیڈنٹ ہوا پڑا تھا ۔۔۔لوگ شدید زخمی ۔۔۔یہ سب ان غیر ذمہ دار ڈرائیورز کی وحشیانہ ڈرائیونگ کی وجہ سے ہوتا ہے جب تک ان ڈرائیورز کے لائسنس معطل نہیں کیے جائیں گے ان کو کڑی سے کڑی سزا نہیں دی جائے گی یہ لوگوں کی زندگیوں سے اسی طرح سے کھیلتے رہیں گے ۔۔۔لوگوں کے گھر اجاڑتے رہیں گے

146,760 views

عوام نکلتی ہے۔۔ محترم لیڈرشپ ڈرتی ہے

عوام نکلتی ہے۔۔ محترم لیڈرشپ ڈرتی ہے

16,535 views

Videos

OfficialShehr's profile picture

آیت نور کی گمشدگی کے پہلے تین چار روز تک پولیس نے کچھ نہیں کیا اگر پولیس ایکشن لیتی تو شاید آیت نور زندہ ہوتی ۔ آیت نور کے والد محمد شفیق بتارہے ہیں کہ جب آیت نور گمشدہ ہوئی تو دو ڈھائی گھنٹے تک ہم خود تلاش کرتے رہے پھر تھانے جاکر رپورٹ درج کرائی ۔ رپورٹ درج کرانے کے دو ڈھائی گھنٹے بعد پولیس آئی ۔ ہمارے گھر کے قریب کیمرہ لگا ہوا تھا ۔ اس میں جو لڑکا آیا ۔ اس کا ہلکا سا چہرہ نظر آیا تھا ۔ پولیس والے اس کے بعد تھوڑا گھوم پھر کر واپس چلے گئے تھے ۔ پھر جب مجھے ویڈیو ملی تو میں نے ان کو بتایا تھا کہ یہ ایک پٹھان لڑکا ہے جو اکثر ہمارے گھر کے پاس کھیلتا رہتا ہے میں نے ان کو اس کا گھر بھی بتایا ۔ لیکن وہاں تالا لگا ہوا تھا ۔ تھوڑی بعد اس لڑکے کا بڑا بھائی اور والدہ بھی آگئی تھیں تو میں نے پولیس کو بتایا کہ سر کیمرے میں جو لڑکا ہے وہ جو اس کا چھوٹا بھائی ہے مجھے وہ لگ رہا ہے ۔ پولیس اس لڑکے کے بڑے بھائی کو اٹھا کر لے گئی ایک یا دو دن رکھا پھر چھوڑ دیا ۔ پھر تین چار روز پولیس محلے میں آگے پیچھے گھومتی رہی ۔ لیکن کچھ بھی نہیں ملا ۔ اس طرح دس بارہ روز گزر گئے ۔ پھر میں نے عمران علی زئی سے بات کی اور وہ آئے تو انہوں نے میرے ساتھ مکمل تعاون کیا اور پولیس بھی پھر ایکٹو ہوگئی۔ جس روز میں نے پولیس کو لڑکے کی نشاندہی کی تھی اگر وہ ایکشن لیتے تو شاید آج میری بچی آیت نور زندہ ہوتی ۔ #JusticeForAyatNoor

Shehr Bano Official

15,190 views • 4 days ago