
Shehr Bano Official
@OfficialShehr • 426,853 subscribers
Human rights activist | Child ambassador HRCP | 10th class | Tweets are my personal opinion and rt's are not endorsement https://t.co/DJgRGyPpu4
Shorts
Videos

آیت نور کو تلاش کرنے کے بجائے پولیس بچی کے والد محمد شفیق کو ہراساں کرتی رہی ۔ بچی کا والد خود بتارہا ہے کہ پولیس نے کہا کہ یہ بچی آپ کے ہی نہیں ۔ مجھے پیدائشی اور دیگر سرٹیفکٹس دکھا کر ثابت کرنا پڑا کہ میری ہی بچی ہے پھر کہا کہ آپ پہلے سے شادی شدہ تھے آپ کی بیوی بھی پہلے سے شادی شدہ ہے یہ آپ کی دوسری شادی ہے ۔ پھر پولیس ان کے گاؤں گئی ۔ وہاں بھی یہی باتیں کی ۔ اس کے بعد بھی پولیس ان کو پریشان کرتی رہی بجائے آیت نور کو تلاش کرنے کے یعنی پولیس نے بچی کو تلاش کرنے کی کوشش ہی نہیں کی ۔ اور یوں کیس خراب ہوا ۔ اس لئے اب ہائیکورٹ کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن بننا انتہائی ضروری ہوچکا ہے #JusticeForAyatNoor
Shehr Bano Official28,582 просмотров • 2 дней назад

یا اللہ یہ میرے ملک کے والدین کس عذاب میں مبتلا ہو گئے ہیں 😭
Shehr Bano Official157,553 просмотров • 1 месяц назад

آیت نور کی گمشدگی کے پہلے تین چار روز تک پولیس نے کچھ نہیں کیا اگر پولیس ایکشن لیتی تو شاید آیت نور زندہ ہوتی ۔ آیت نور کے والد محمد شفیق بتارہے ہیں کہ جب آیت نور گمشدہ ہوئی تو دو ڈھائی گھنٹے تک ہم خود تلاش کرتے رہے پھر تھانے جاکر رپورٹ درج کرائی ۔ رپورٹ درج کرانے کے دو ڈھائی گھنٹے بعد پولیس آئی ۔ ہمارے گھر کے قریب کیمرہ لگا ہوا تھا ۔ اس میں جو لڑکا آیا ۔ اس کا ہلکا سا چہرہ نظر آیا تھا ۔ پولیس والے اس کے بعد تھوڑا گھوم پھر کر واپس چلے گئے تھے ۔ پھر جب مجھے ویڈیو ملی تو میں نے ان کو بتایا تھا کہ یہ ایک پٹھان لڑکا ہے جو اکثر ہمارے گھر کے پاس کھیلتا رہتا ہے میں نے ان کو اس کا گھر بھی بتایا ۔ لیکن وہاں تالا لگا ہوا تھا ۔ تھوڑی بعد اس لڑکے کا بڑا بھائی اور والدہ بھی آگئی تھیں تو میں نے پولیس کو بتایا کہ سر کیمرے میں جو لڑکا ہے وہ جو اس کا چھوٹا بھائی ہے مجھے وہ لگ رہا ہے ۔ پولیس اس لڑکے کے بڑے بھائی کو اٹھا کر لے گئی ایک یا دو دن رکھا پھر چھوڑ دیا ۔ پھر تین چار روز پولیس محلے میں آگے پیچھے گھومتی رہی ۔ لیکن کچھ بھی نہیں ملا ۔ اس طرح دس بارہ روز گزر گئے ۔ پھر میں نے عمران علی زئی سے بات کی اور وہ آئے تو انہوں نے میرے ساتھ مکمل تعاون کیا اور پولیس بھی پھر ایکٹو ہوگئی۔ جس روز میں نے پولیس کو لڑکے کی نشاندہی کی تھی اگر وہ ایکشن لیتے تو شاید آج میری بچی آیت نور زندہ ہوتی ۔ #JusticeForAyatNoor
Shehr Bano Official15,190 просмотров • 4 дней назад

میں نے جن انکل کی پوسٹ لگائی تھی کہ ان کو ڈاکٹر کےسامنے ہارٹ اٹیک ایا وہ ایک ڈیرے پر ملازم ہے اس کے اوپر ساڑھے پانچ لاکھ کا قرض ہے۔دو لاکھ اس میں سے ہم ارینج کر چکے ہیں ۔۔یہ شخص اب ڈیروں پر سخت مشقت نہیں کر سکتا اس کے پاس کل سرمایہ وہ سو روپیہ تھا جو اس کی جیب میں سے نکلا ہے ان کی کانٹیکٹ انفارمیشن میں پوسٹ میں دے رہی ہوں اپ لوگ رابطہ کریں صدقہ خیرات اور زکوۃ سب ان پر لگتی ہے اپ کی چھوٹی سی مدد ان کو قرض سے نجات دلا سکتی ہے کیونکہ اس شخص کے پاس ایک سائیکل تک نہیں نا گھر ہے اور نہ ہی کوئی جانور ۔۔کہ جس کو بیچ کر یہ قرض ادا کرے 03081598632 اگر اپ کو کوئی بھی انفارمیشن چاہیے تو مجھ سے ڈی ایم میں رابطہ کریں
Shehr Bano Official47,345 просмотров • 17 дней назад

تینڈا انج دا استقبال ہو سی ۔۔۔نا تیرا خواب خیال ہو سی
Shehr Bano Official33,398 просмотров • 13 дней назад

حافظ سعد رضوی کی یہ حالت دیکھ کر دکھ ہوا ۔۔۔۔سوچیں ہم مڈل کلاس لوگوں پر کیا بیتی ہوگی جب گھر توڑے گئے ماؤں کو اٹھایا گیا بہنوں کو بالوں سے پکڑ کر سڑکوں پر گھسیٹا گیا ۔۔۔بزنس تباہ کیے گئے ۔۔۔لیکن سب چپ رہے 💔۔۔الٹا پی ٹی ائی کے لوگوں کو گالیاں دی گئی ہیں ۔۔کاش سب لوگ ظلم پر خاموش نا رہیں ۔۔ لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے😢
Shehr Bano Official628,076 просмотров • 10 месяцев назад

اج پمز ہاسپٹل میں 14 گھروں کے چراغ جل کر راکھ ہو گئے یہ 14 بچے نہیں یہ 14 گھروں کی امید تھے ۔۔۔ایک ماں سے پوچھیں وہ اپنے بچے کا نو مہینے انتظار کرتی ہے ایک باپ سے پوچھیں جو خوشی میں انتظار کر رہا تھا کہ ہم اپنے بچے کو گھر لے کر جائیں گے اور ان کے ہاتھ میں ان کے بچوں کی جلی ہوئی لاشیں پکڑا دی جاتی ہیں افسوس بے حس حکمرانوں پر نہیں بلکہ افسوس بے حس عوام پر بھی ہے اج کسی کے بچے تھے کل اپ کے بچے ہوں گے کب تک اپ لوگ اپنے بچوں کو مرتے دیکھتے رہیں گے
Shehr Bano Official14,083 просмотров • 6 дней назад

یہ انکل محبوب حسین ہیں۔ ۔گینگرین کی وجہ سے دونوں پاؤں گل چکے ہیں ۔۔اس وقت ڈاکٹر خدابخش دریشک کے پاس ڈی ایچ کیو ہسپتال راجن پور میں داخل ہیں ۔۔مالی حالات اتنے خستہ تھے کہ معاملات کی سنجیدگی کا احساس ہونے کے باوجود ہسپتال نہیں پہنچ پائے وزیر صحت جناب سلمان رفیق صاحب سے درخواست ہے کہ ان کا بہترین سے بہترین علاج کروایا جائے۔۔۔ اور اپ لوگوں سے گزارش ہے کہ اپ لوگ اگر ان کی کچھ بھی مدد کر سکیں تو علاج تو ان کا فری ہوگا لیکن باقی اخراجات کے لیے ان کو بہت مسائل ہیں ۔۔۔ ڈی ایم میں ان کے بیٹے کا نمبر لے سکتے ہیں
Shehr Bano Official58,315 просмотров • 1 месяц назад

یاد رکھیے گا یہ زمانہ سدا کیسے ہمیں دشت میں لوٹا گیا
Shehr Bano Official72,861 просмотров • 1 месяц назад

Today in my absence my house was raided once again by the Punjab police officers, my security guard was harassed, my parents were harassed. I am unable to understand why a 14 year old is subjected to all this mental torture? I want to make this clear that I won’t stop and if anyth Once again my life and my family’s life is under threat and in case of any harm IG Punjab and marriam nawaz will be responsible !! Punjab Police Official Sargodha Police Ryan Grim Jalil Afridi UN Human Rights Council UNICEF Human Rights Watch CNN BBC Mario Nawfal
Shehr Bano Official554,328 просмотров • 1 год назад

سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں ایک ماہر ڈاکٹرز کا بورڈ تشکیل دیا جائے جس میں تمام شعبوں کے سپیشلسٹ موجود ہونگے تاکہ یہ معلوم کیا جائے کہ عمران خان صاحب کو جو بلڈ پریشر کی بیماری بتائی جارہی ہے یہ کیوں لاحق ہوئی؟ عمران خان کی آنکھ میں کلاٹ کیوں آیا؟وجہ کیا ہے؟ ان کے ساتھ جیل میں ایسا کیا سلوک کیا جارہا ہے؟ ساتھ ہی عدالت نے حکم دیا کہ اس تمام عمل کے دوران خان صاحب کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ جو ایک ایم بی بی ایس ہیں منسلک رہیں گی سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ شوکت خانم ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر فیصل سلطان جو عمران خان کے ذاتی معالج ہیں وہ بھی اس تمام عمل کا حصہ رہینگے ۔ سلمان اکرم راجہ
Shehr Bano Official21,038 просмотров • 14 дней назад

الحمدللہ تابش کی سرجری ہوگئ ۔۔۔بہت شکریہ ڈاکٹر اسد عباس صاحب کا انہوں نے ارجنٹ ٹائم دیا اور انشاللہ وہ معذوری سے بچ جاۓ گا ۔آپ سب کا شکریہ جو تابش کی فیملی کی مدد کو آۓ۔یہ ایک صدقۀ جاریہ ہے اللہ ھم سب کو بیماری کی تکلیف سے بچاۓ اور سب کے بچوں کو صحت والی لمبی زندگی دے #مسکراہٹ
Shehr Bano Official96,108 просмотров • 2 месяцев назад

لکی مروت نے اخیر کر دی ۔۔۔کیا شاندار استقبال کیا
Shehr Bano Official36,442 просмотров • 1 месяц назад

آج پورے 10 روز ہو گئے کہ میرے گھر میں بجلی نہیں ۔۔میری 97 سالہ ضعیف دادی اماں اپنے گھر سے دور رہنے پر مجبور ہیں انہیں اپنے بستر کے بغیر کہیں نیند نہیں اتی دس دنوں سے وہ سکون کی نیند نہیں سوئی ۔۔کیوں لوگوں کو صرف اس لیے وکٹمائز کیا جا رہا ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کو سپورٹ کرتے ہیں ؟؟؟
Shehr Bano Official410,480 просмотров • 1 год назад