
Shehr Bano Official
@OfficialShehr • 425,466 subscribers
Human rights activist | Child ambassador HRCP | 10th class | Tweets are my personal opinion and rt's are not endorsement https://t.co/DJgRGyPpu4
Shorts
Videos

یا اللہ یہ میرے ملک کے والدین کس عذاب میں مبتلا ہو گئے ہیں 😭
Shehr Bano Official156,820 görüntüleme • 8 gün önce

یاد رکھیے گا یہ زمانہ سدا کیسے ہمیں دشت میں لوٹا گیا
Shehr Bano Official72,575 görüntüleme • 11 gün önce
1:01
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

الحمدللہ تابش کی سرجری ہوگئ ۔۔۔بہت شکریہ ڈاکٹر اسد عباس صاحب کا انہوں نے ارجنٹ ٹائم دیا اور انشاللہ وہ معذوری سے بچ جاۓ گا ۔آپ سب کا شکریہ جو تابش کی فیملی کی مدد کو آۓ۔یہ ایک صدقۀ جاریہ ہے اللہ ھم سب کو بیماری کی تکلیف سے بچاۓ اور سب کے بچوں کو صحت والی لمبی زندگی دے #مسکراہٹ
Shehr Bano Official96,108 görüntüleme • 1 ay önce

حافظ سعد رضوی کی یہ حالت دیکھ کر دکھ ہوا ۔۔۔۔سوچیں ہم مڈل کلاس لوگوں پر کیا بیتی ہوگی جب گھر توڑے گئے ماؤں کو اٹھایا گیا بہنوں کو بالوں سے پکڑ کر سڑکوں پر گھسیٹا گیا ۔۔۔بزنس تباہ کیے گئے ۔۔۔لیکن سب چپ رہے 💔۔۔الٹا پی ٹی ائی کے لوگوں کو گالیاں دی گئی ہیں ۔۔کاش سب لوگ ظلم پر خاموش نا رہیں ۔۔ لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے😢
Shehr Bano Official627,982 görüntüleme • 9 ay önce
1:26
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ہم نے صرف یزید کا سنا ہے ۔۔۔مریم نواز اور شہباز شریف کے دور میں یزید کو دیکھ بھی لیا ۔۔۔اج میرے گھر کے بجلی کے میٹرز اتار لیے گئے میرے گھر نہ بجلی ہے نہ پانی ۔۔۔اسی بیس پر میرے والدین پر بوگس ایف ائی ار کروائی گئی بہانا بنایا گیا کہ میرے گھر کے ملحقہ میرا سکول ان میٹرز پر چل رہا ہے حالانکہ وہ سولر سسٹم پر چلتا ہے ۔۔۔جتنے ایمپیرز کے استعمال کا الزام ہے اس میں مشکل سے تین اے سی اور گھر کی باقی چیزیں چلتی ہیں ۔۔۔چیف جسٹس اف پاکستان اور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ صرف یہ بتا دیں کہ انصاف کس سے مانگیں ؟؟؟ عام لوگ کہاں جائیں ؟؟
Shehr Bano Official532,638 görüntüleme • 1 yıl önce

بری امام کہ اس تباہ شدہ علاقے میں ہزاروں لوگوں کے ارمان خواب اور زندگی بھر کی کمائی دفن ہو گئی ہے ۔۔۔اشرافیہ کے ڈیڑھ سو سے 200 گھروں کی بات ائی تو وزیراعظم نے بھی کمیٹی بنا دی ۔۔نیشنل میڈیا تڑپ اٹھا ۔۔اگر ریاست ماں ہے تو اس کا اشرافیہ اور عوام کے ساتھ الگ الگ سلوک کیوں ؟؟
Shehr Bano Official105,155 görüntüleme • 2 ay önce

Today in my absence my house was raided once again by the Punjab police officers, my security guard was harassed, my parents were harassed. I am unable to understand why a 14 year old is subjected to all this mental torture? I want to make this clear that I won’t stop and if anyth Once again my life and my family’s life is under threat and in case of any harm IG Punjab and marriam nawaz will be responsible !! Punjab Police Official Sargodha Police Ryan Grim Jalil Afridi UN Human Rights Council UNICEF Human Rights Watch CNN BBC Mario Nawfal
Shehr Bano Official554,100 görüntüleme • 1 yıl önce

سلمان اکرم نے غصہ کا اظہار کیا ہے۔ کیا کہیں گی؟ سب کو غصہ کرنے دو۔چڑھنے دو غصہ میں کیا کروں۔میرے بھائی کا علاج نہی کرواتے۔فیملی کا ون پوائنٹ ایجنڈا ہے۔عمران خان کا علاج شفا انٹرنیشنل میں ہونا چاہیے۔پارٹی کا بھی یہی ایجنڈا ہونا چاہیے۔ #FocusOnImranKhan
Shehr Bano Official107,859 görüntüleme • 2 ay önce

اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی باغی
Shehr Bano Official57,828 görüntüleme • 1 ay önce

میری پوسٹ شیئر ضرور کریں کیونکہ یہ میں نے بہت مجبوری میں بنائی ہے ۔۔۔فیصل اباد کی حلقے این اے 112 اور پی پی 116 کے 14 ورکرز کو نو مئی کے کیسز میں 10 سے تین سال کی سزائیں ہوئی ہیں ۔ان میں سے سات جیل میں اور سات اشتہاری ہیں ۔۔ان کی فیملیز کا کوئی پرسان حال نہیں ۔۔میں نے اپنی پوسٹ میں لیڈرشپ کو بھی ٹیگ کیا لیکن ان کی ابھی تک کوئی دادرسی نہیں کی گئی ۔۔۔روزے ہیں عید ارہی ہے اگر ان لوگوں کی سزا لمبی ہے تو ان کی فیملیز کی سپورٹ بھی لمبے عرصے کے لیے ہونی چاہیے ۔۔۔میں جتنا کر سکتی تھی میں نے کیا اپ سب سے گزارش ہے کہ اگر کچھ لوگ ذاتی طور پر ایک ایک فیملی سے رابطہ کر کے ان کی سپورٹ کر دیں تو شاید تکلیف دور تو نہیں ہوگی لیکن کم ضرور ہو جائے گی ۔۔۔اگر ورکرز اور سپورٹرز کو تکلیف میں اکیلے چھوڑ دیا جائے گا تو وہ لوگ تو دل برداشتہ ہو جائیں گے
Shehr Bano Official148,718 görüntüleme • 4 ay önce

آج پورے 10 روز ہو گئے کہ میرے گھر میں بجلی نہیں ۔۔میری 97 سالہ ضعیف دادی اماں اپنے گھر سے دور رہنے پر مجبور ہیں انہیں اپنے بستر کے بغیر کہیں نیند نہیں اتی دس دنوں سے وہ سکون کی نیند نہیں سوئی ۔۔کیوں لوگوں کو صرف اس لیے وکٹمائز کیا جا رہا ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کو سپورٹ کرتے ہیں ؟؟؟
Shehr Bano Official410,451 görüntüleme • 1 yıl önce