
Palestine Urdu | فلسطین اردو
@PalestineUrdu_ • 164,371 subscribers
قبلہ اول ارض مقدس فلسطین سے تازہ ترین خبریں، اہم معلومات، حقیقی تجزیے
Shorts
Videos

کیا غزہ کے بارے میں جاننا— اب دنیا کی چوائس نہیں رہی ؟ 😔
Palestine Urdu | فلسطین اردو24,331 просмотров • 7 дней назад
1:08
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

حزب اللہ نے دیا اسرائیل کو بھرپور جواب اسرائیلی فوجیوں کی لاشیں سڑکوں پر بکھری پڑی ہیں
Palestine Urdu | فلسطین اردو687,997 просмотров • 2 лет назад
0:38
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

10 گھنٹے تک اکیلے مقابلہ کیا، کلمہ پڑھ کر اور نعرہ تکبیر لگا کر جام شہادت نوش کیا القسام بریگیڈز کے کمانڈر اسلام عودہ نے طولکرم میں 10 گھنٹے تک اکیلے اسرائیلی فوج کا مقابلہ کیا، اپنی آخری سانس تک قابض فوجیوں کے ساتھ لڑتے رہے، آخر وقت میں اللہ اکبر کا نعرہ لگایا اور پورا کلمہ پڑھا
Palestine Urdu | فلسطین اردو233,731 просмотров • 1 год назад

بریکنگ نیوز - الجزیرہ کےعلاوہ کسی چینل نے یہ خبر نہیں چلائی القسام بریگیڈز نے اسرائیلی خاتون اور اس کے دو بچوں کو نہ صرف رہا کردیا بلکہ بمباری سے بچاتےہوئے سرحد پر پہنچایا۔ الجزیرہ کی اس خبر میں دیکھا جا سکتا ہے۔ بیان میں کہا کہ ہم نےدشمن کو لڑائی میں باوقار رہنے کا سبق سکھایا ہے
Palestine Urdu | فلسطین اردو142,862 просмотров • 2 лет назад

غزہ کے ایک اسپتال کےاندر کےمناظر صیہونی فوج نے عام شہریوں کو دھوکہ دیا۔ انھیں گھربار چھوڑ کر محفوظ مقام کی طرف جانےکا کہا مگر لوگ باہر نکلےتو ان پر جنگی طیاروں نے حملہ کردیا۔ 150 سے زائد لوگ اس حملے میں شہید ہو گئے۔ اسرائیلی جنگی جرائم کا مرتکب ہے۔ دنیا خاموش عالم اسلام تماشائی
Palestine Urdu | فلسطین اردو112,243 просмотров • 2 лет назад

ایران نے تل ابیب کو جہنم بنا دیا اسرائیلی میڈیا
Palestine Urdu | فلسطین اردو79,760 просмотров • 2 лет назад