Pashtun National Jirga (پښتون قامي جرګه/عدالت)'s banner
Pashtun National Jirga (پښتون قامي جرګه/عدالت)'s profile picture

Pashtun National Jirga (پښتون قامي جرګه/عدالت)

@PashtunNJirga27,536 subscribers

Democratic assembly of the Pashtun people. Promoting peace, autonomy and development. Rejecting wars، militarization and colonialism. #Peace #PashtunRights

Shorts

بابڑہ، ٹکر، خڑکمر اور اب خیبر۔ ایسے ریاست کو کیسے زندہ باد کہیں جو ہمیں ہر روز قتل کرتی ہے؟ یہ کیوں ہو رہا ہے؟ کس گناہ کی سزا دی جا رہی ہے؟ #په_خیبر_ننګ_وکړئ #StateDeclaresWarOnPashtuns

43,489 Aufrufe

محسن نقوی کہتے ہیں کہ جو بھی پی ٹی ایم کی حمایت کرتا ہے، اس کا شناختی کارڈ بلاک کر دیا جائے گا۔ پاکستان کا پاسپورٹ رکھنا اتنی بڑی بات نہیں ہے۔ ایک وقت تھا جب ہمارے پاس افغانستان کا پاسپورٹ تھا، پھر برٹش انڈیا کا، اور پھر پاکستان کا۔ کل یہ پھر بدل سکتا ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ ہمارے پاس زمین ہے، وسائل ہیں، اور لوگ ہیں۔ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ تو صرف کاغذ کا ایک ٹکڑا ہیں۔ #په_خیبر_ننګ_وکړئ #StateDeclaresWarOnPashtuns

33,577 Aufrufe

For the past 77 years, #Pakistan has occupied Pashtun land, continuously attacking our language and culture. Today, our situation is such that while we can speak Pashto, reading and writing it has become a challenge; even our Urdu and English are spoken and written in broken form. The time has come for us to stand up for our rights and demand accountability for the injustices and oppression of these 77 years! #PashtunNationalCourt11October #PashtunNationalJirga11Oct

30,446 Aufrufe

پشتون کلچر میں بزرگوں کو ایک خاص اور انتہائی معزز مقام حاصل ہے، لیکن اس ریاست میں نہ ہمارے بزرگ محفوظ ہیں، نہ خواتین اور نہ بچے۔ ملک نصیر کوکیخیل کے ہاتھوں میں علی امین گنڈاپور کی حکومت اور فوجی کٹھ پتلیوں کے ذریعے ڈالے گئے ہتھکڑیاں پشتون ثقافت کے چہرے پر ایک زبردستی کا تھپڑ ہیں۔ پشتون غیرت مند قوم ہیں اور اپنے بزرگوں کی بے عزتی کبھی برداشت نہیں کر سکتے۔ ریاست آگ سے کھیل رہی ہے۔ #ReleaseMalakNaseer #PakistanUnderMilitaryFascism #StopPersecutingPashtuns #StateTerrorismContinues #ReleasePTMActivists #StopPersecutingPTMActivists #StateDeniesPashtunsJustice #WeStandWith11OctJirga #ReleaseAliWazir

15,728 Aufrufe

مشر منظور پشتین نے پشتون نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اتوار کے دن اپنی اپنی ضلعوں میں جرگے کے نمائندوں کے ساتھ مل کر امن کے لیے ولسي پاڅون میں حصہ لیں۔ انہوں نے آج ایک لائیو ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہر ضلعے میں اس احتجاج کے ذریعے گمشدہ اور گرفتار پشتونوں کی رہائی کا مطالبہ کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ یہ خیبر جرگے کے بعد پہلا فالو اپ ہے۔ #PashtunNationalCourt11October #PashtunNationalJirga ⁧#جرګه_دپښتنو_دود #ولسي_پاڅون

16,820 Aufrufe

خیبر میں، تیرا IDPs کی واپسی جب سے شروع ہوئی، وہاں دوبارہ ڈالر ی جنگ کا بازار گرم کیا گیا۔ یہ جنگ پشتونوں کی زندگی برباد کرنے کے لیے ہے، نہ کہ امن کے لیے۔ فوج نے دس سال پہلے تیرا میں آپریشن کیا، کوکیخیل کو بے گھر کیا، اور آج تک وہ اپنے گھروں کے لیے دربدر ہیں۔ سالوں کے احتجاج کے بعد، جب اس سال کوکیخیل کی واپسی کا عمل شروع ہوا، تو تیرا میں ایک بار پھر آپریشن شروع کر دیا گیا۔ مومند بھی ریاست کی اسی بربریت کا شکار ہیں، اور #كرم کا حال تو سب کو معلوم ہے۔ یہ ریاست پشتونوں کو صرف دیوار کے ساتھ نہیں لگاتی، بلکہ ان کی بربادی کو اپنا ہدف بنا چکی ہے۔ #PashtunsRejectMilitarization #PakistanUnderMilitaryFascism #StopPersecutingPashtuns #StateTerrorismContinues #ReleasePTMActivists #StopPersecutingPTMActivists #StateDeniesPashtunsJustice #WeStandWith11OctJirga #releasealiwazir

14,195 Aufrufe

یہ شمالی وزیرستان کا میرعلی ہے، جہاں سے آج پھر دھواں اٹھ رہا ہے۔ کرم میں جنگ اب بھی جاری ہے، اور سوات میں سفیروں پر حملے کو تین دن بھی نہیں گزرے۔ ان لوگوں سے ، جو پاکستان کی فوج اور پنجابی اشرافیہ کی حکومت کی تعریف کرتے ہیں اور موجودہ نظام پر یقین رکھتے ہیں, سے ایک سادہ سوال ہے: "کیا ریاست اس طرح چلتی ہے؟ پنجابی اور فوجی اشرافیہ یہ کیا کھیل کھیل رہی ہے؟" آئیے 11 اکتوبر کو ان سے حساب لیں اور اس معاملے کو ہمیشہ کے لیے ختم کریں۔ #Kurram #يوولسم_اکتوبر_پښتون_قامي_عدالت #PashtunNationalCourt11October #PashtunNationalJirga11Oct #MirAli #NorthWaziristan #SupremeCourtOfPakistan

15,143 Aufrufe

پشتونوں اور بلوچوں، یہ یاد رکھو۔ ہماری بیٹیوں کے ہاتھوں میں جنہیں چوڑیاں پہننی تھیں اور عید کے لیے مہندی لگانی تھی، اور ہمارے بزرگوں کے ہاتھ جن سے عید کے موقع پر حجرے آباد ہونے تھے، ان کے ہاتھوں میں ظالم فوج نے ہتھکڑیاں ڈال دی ہیں۔ یہ فاشسٹ ریاست نہ ہماری ثقافت کو جانتی ہے اور نہ ہی انسانی حقوق کو مانتی ہے۔ #StopBalochGenocide #StopPashtunGenocide #ReleaseMahrangBaloch #ReleaseSammiDeenBaloch #ReleasePTMActivists

10,545 Aufrufe

Videos