
Nazia Chaudhary🇵🇰
@PMCD_10 • 31,652 subscribers
Politics | Social Activism | Research Social Media Activist ✍️ Poetry • Literature • social welfare🇵🇰
Shorts
Videos
6:06
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:36
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

افسوس! 😡 انڈیا راجستھان میں معمولی سی لڑائی پر ایک شخص نے عورت کو گولی مار دی ؟؟
Nazia Chaudhary🇵🇰1,233,078 Aufrufe • vor 1 Monat

میری تمام پاکستانی بہنوں اور بھائیوں سے عاجزانہ درخواست ہے: یہ ہمارے ساہیوال کا واقعہ ہے ایسے واقعات پہلے بھی ہو چکے ہیں اللہ کا واسطہ ہے اپنے بچوں کی حفاظت کے معاملے میں کبھی غفلت نہ کریں۔ بچوں کو اسکول، مسجد یا مدرسے بھیج کر یہ سمجھ لینا کہ اب وہ مکمل طور پر محفوظ ہیں، درست نہیں۔ اپنے بچوں پر نظر رکھیں، ان سے روزانہ بات کریں اور اگر کوئی بات انہیں پریشان کرے تو اسے سنجیدگی سے سنیں۔ مسجد اور قرآنِ مجید ہمارے لیے انتہائی مقدس ہیں، لیکن افسوس کہ ایک شخص نے اپنے منصب اور اعتماد کا ناجائز فائدہ اٹھایا۔ ایسے واقعات پورے معاشرے کے لیے لمحۂ فکریہ ہیں۔ اطلاع کے مطابق امام مسجد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اب ضروری ہے کہ قانون کے مطابق مکمل تحقیقات ہوں اور اگر الزام ثابت ہو تو سخت کارروائی کی جائے، تاکہ بچوں کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے اور آئندہ کسی کو ایسے اعتماد کا غلط فائدہ اٹھانے کا موقع نہ ملے۔ بچوں کی حفاظت صرف اداروں کی نہیں، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
Nazia Chaudhary🇵🇰649,630 Aufrufe • vor 1 Monat

استغفر اللہ 🙏 اللہ رحم کرے زمانہ غرق ہونے پر آ گیا ہے ہم بنگالی عورتوں کو روتی تھیں پاکستانی عورتیں کون سا کسی سے کم ہیں لڑکی نے اپنے عاشق کو گھر بلایا اس کے ساتھ رنگ رلیاں منانے لگی تھی کہ اوپر سے لڑکی کا بھائی اور باپ اگیا جس نے لڑکی کے عاشق کو پکڑا اور خوب چھترول کی۔۔؟؟ لکھ لعنت ایسی گندی اولاد پر اللہ تعالی بیٹی دے تو نیک دے ورنہ بے انسان ایسی گندی اولاد سے بے اولاد ہی اچھا ہے
Nazia Chaudhary🇵🇰907,643 Aufrufe • vor 5 Monaten

Mrs. Junaid Safdar stealing the spotlight at her beloved daughter Mahnoor Safdar’s beautiful Nikkah ceremony. 🌹💍 A moment of grace, elegance & pure motherly love. ❤️ A proud and beautiful moment for CM Punjab Maryam Nawaz Sharif — a mother whose grace, strength and elegance shine through her family. 🌸 May Allah bless Mahnoor Safdar with a lifetime of happiness, love and endless blessings. Ameen 🤲
Nazia Chaudhary🇵🇰12,993 Aufrufe • vor 3 Tagen
2:40
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

استغفر اللہ 🙏 یہ لڑکی پشتو زبان میں بول رہی ہے۔ وہ ایک نشے کی عادی لڑکی ہے جو آئس (Ice کرسٹل میتھامفیٹامین کے نشے کی وجہ سے تباہ حال ہے۔ یہ یوسف خان یوٹیوبر سے کہتی ہے میرا انٹرویو کرو آئس بہت خطرناک نشہ ہے۔ یہ لوگوں کو مکمل برباد کر دیتا ہے۔ وہ بتائے گی کہ یہ نشہ کہاں سے ملتا ہے، لوگوں کو کیسے پھنسایا جاتا ہے۔ ایک ٹک ٹاکر نے اسے اس نشے میں پھنسایا۔ اب اس کی حالت بہت خراب ہے — وہ ایک وقت میں **دس دس انجکشن** لگاتی تھی۔ وہ خود کہتی ہے کہ "میں مرنے والی ہوں، لیکن لوگوں کو آگاہ کرنا چاہتی ہوں" تاکہ دوسروں کو بچایا جا سکے۔ یہ لڑکی اپنی بربادی کی کہانی سنا کر لوگوں کو آئس کے نشے سے بچانے کی اپیل کر رہی ہے اور یوسف جان سے انٹرویو کا مطالبہ کر رہی ہے۔ بہت افسوسناک اور حقیقت پسندانہ ویڈیو ہے۔ 😔
Nazia Chaudhary🇵🇰284,811 Aufrufe • vor 4 Monaten

استغفر اللہ 🙏 😭 اس دکان دار کی نشان دہی کریں تاکہ اس درندے کو سزا ملے سکے جو بچے پر تشدد کر رہا ہے
Nazia Chaudhary🇵🇰303,177 Aufrufe • vor 4 Monaten
1:41
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

استغفراللہ! فیصل آباد میں انسانیت کو شرما دینے والا ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا، جہاں ایک شخص پر اپنی ہی پوتی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کا الزام عائد کیا گیا۔ متاثرہ لڑکی نے ہمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مبینہ واقعے کی ویڈیو بطور ثبوت محفوظ کی اور پولیس کو تمام تفصیلات سے آگاہ کر دیا۔ یہ واقعہ ایک بار پھر اس تلخ حقیقت کی یاد دہانی کراتا ہے کہ معاشرے میں رشتوں کا احترام اور اعتماد شدید آزمائش سے گزر رہا ہے۔ ایسے واقعات نہ صرف دل کو دکھ دیتے ہیں بلکہ معاشرتی اقدار پر بھی سوالیہ نشان چھوڑ جاتے ہیں۔ فیصل آباد پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
Nazia Chaudhary🇵🇰93,085 Aufrufe • vor 1 Monat

ضیا الحق دور تھا صبح سویرے فجر سے پہلے ہم نے قران پاک پڑھنے چلے جانا بھائیوں نے مسجد اور ہم نے ایک گھر میں باجی قران پڑھاتی تھی اس کے بعد فجر کی نماز پڑھنی ماں کے ساتھ سارا کام کروانا پھر سکول جانا پھر گھر کے چھوٹے موٹے اماں کے ساتھ کام کروانے ہیں اب یہ نئی جنریشن پورے معاشرے کو تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہے اور اس کے پیچھے ان کے ماں باپ کا بھی پورا ہاتھ ہے جو اپنی اولاد کو فحاشی عریانی پھیلانے میں سپورٹ کر رہے ہیں کیا ہمیں اپنی اولاد کو اتنی ازادی دینی چاہیے میں تو اس کے حق میں نہیں ہوں اگر اپ متفق ہیں تو کمنٹ میں ریپلائی ضرور کیا کریں
Nazia Chaudhary🇵🇰36,938 Aufrufe • vor 29 Tagen

بہنوں بھائیوں میں نے کہا تھا یا پیری فقیری یا بھیک مانگنے والا سب سے بڑا بزنس ہے یہ مثال اپ کے سامنے ہے لاہور کی ایک کروڑ پتی فقیرنی ان دنوں خبروں کا موضوع بنی ہوئی ہے۔ بظاہر سڑکوں پر بھیک مانگنے والی اس خاتون کی حقیقت حیران کن ہے۔ ڈی ایچ اے کے پوش علاقے میں اس کا ڈبل اسٹوری عالی شان بنگلہ موجود ہے، جہاں اس کی خدمت کے لیے تین نوکر بھی رکھے گئے ہیں۔ آمد و رفت کے لیے ہنڈا سوک جیسی مہنگی گاڑی استعمال کرتی ہے، جبکہ رابطے کے لیے آئی فون 16 اور سام سنگ گلیکسی زیڈ فولڈ جیسے جدید ترین موبائل فون اس کے زیر استعمال ہیں۔ مزید حیرت کی بات یہ ہے کہ اس کے بچے شہر کے مہنگے ترین تعلیمی اداروں میں زیرِ تعلیم ہیں۔ بظاہر محتاج نظر آنے والی یہ خاتون درحقیقت ایک پُرآسائش زندگی گزار رہی ہے، جس نے معاشرے میں بھیک مانگنے کے پیشے پر کئی سوالیہ نشان کھڑے کر دیے ہیں
Nazia Chaudhary🇵🇰191,774 Aufrufe • vor 7 Monaten
0:33
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
4:43
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اللہ معاف کرے یہ عارف والا کا واقعہ ہے کچھ بدمعاش چوہدری نائی کی دکان میں ہر سرعام فائرنگ کر رہے ہیں
Nazia Chaudhary🇵🇰56,981 Aufrufe • vor 3 Monaten

پانچ اعضاء کو اس طرح حرکات دیں پھر دیکھیں اپ کے جسم میں کیسی تبدیلی اتی ہے
Nazia Chaudhary🇵🇰123,051 Aufrufe • vor 8 Monaten