Nazia Chaudhary🇵🇰's banner
Nazia Chaudhary🇵🇰's profile picture

Nazia Chaudhary🇵🇰

@PMCD_10 • 32,470 subscribers

Politics | Social Activism | Research Social Media Activist ✍️ Poetry • Literature • social welfare🇵🇰

Shorts

Oh my god 🙏

Oh my god 🙏

46,258 görüntüleme

استغفر اللہ 🙏 درندگی کی انتہا ہو گئی ہے یہ جانور پانچ سال لگا کر یوکرین سے کرگستان سے دوسرے ملکوں سے ایم بی بی ایس کی ڈگری لے کے اتے ہیں پھر پاکستانی مریضوں کے ساتھ پاکستانی عوام کے ساتھ یہ درندہ صفت لوگ یہ سلوک کرتے ہیں کوئی بتا سکتا ہے یہ کون سا ہاسپٹل ہے

239,446 görüntüleme

مرحوم جنرل ضیا آمر تھا لیکن ملک میں اتنی بے حیائی نہیں تھی جو اج فیملی ولاک کے نام پر پوری نئی نسل کو تباہ کیا جا رہا ہے

72,073 görüntüleme

یہ بندہ کسی کھوتی کا بچہ بغیرت ہے اسے لڑکی پر کیا بیتے گی شادی والی رات ساری دنیا کو یہ حرام زدگی دکھا رہا ہے اور لڑکی کے ماں باپ نے نہیں دیکھا تھا کہ یہ بے غیرت خاندان ہے کیا یہ کھوتی کا بچہ اپنی بہن کی شادی کی ویڈیو بھی اسی طرح اپلوڈ کرے گا ان لوگوں کی غیرت کہاں مر گئی ہے

Sensitive content

47,720 görüntüleme

اپے پھسی کون چھڈاوے شازیہ کو کس نے مشورہ دیا ہے کہ ٹیوویل پہ نہانے کا یہ ضرور یونس بھائی اور محبوب کی چال ہے انہوں نے مشورہ دیا ہوگا اب نکالنے کے لیے کرین لے کے انا پڑے گی

136,902 görüntüleme

استغفر اللہ 🙏 🚨 بیٹی کا رشتہ صرف رشتے داری نہیں، کردار اور اخلاق دیکھ کر کریں۔ یہ میرا چچا، ماموں، پھوپھو یا خالہ کا بیٹا ہے، یہ کافی نہیں۔ اصل معیار اس کا اخلاق، کردار، مزاج اور انسانیت ہونی چاہیے۔ ایک معصوم بیٹی کو بےدردی سے قتل کر دیا گیا۔ سوچیں، اس کی ماں، باپ اور پورے خاندان پر کیا گزری ہوگی۔ اللہ تعالیٰ ہر بہن بیٹی کی حفاظت فرمائے امین 🤲

54,276 görüntüleme

استغفر اللہ پتہ نہیں بچہ مدرسے میں پڑھتا ہے یا مسجد میں پڑھنے جا رہا ہے اس کی ارٹ اور فنکاری چیک کریں🫣🤔😂

168,312 görüntüleme

یہ کوئی پشاور کی یونیورسٹی ہے یہاں کیا ہو رہا ہے

137,306 görüntüleme

بھارت میں ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک مولوی لڑکی پر دم کر رہا ہے جس میں لڑکی کا عاشق جن کا سایہ ہونے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ کیا واقعی بھوت پریت موجود ہوتے ہیں؟

96,781 görüntüleme

ماشاءاللہ ٹک ٹاک کا پہلا خوبصورت نتیجہ نتیجہ باہر اگیا ہے

75,582 görüntüleme

جدوں جوانی والا جوش سی وے ظالما

جدوں جوانی والا جوش سی وے ظالما

23,407 görüntüleme

Mrs. Junaid Safdar stealing the spotlight at her beloved daughter Mahnoor Safdar’s beautiful Nikkah ceremony. 🌹💍 A moment of grace, elegance & pure motherly love. ❤️ A proud and beautiful moment for CM Punjab Maryam Nawaz Sharif — a mother whose grace, strength and elegance shine through her family. 🌸 May Allah bless Mahnoor Safdar with a lifetime of happiness, love and endless blessings. Ameen 🤲

13,932 görüntüleme

پیزا برگر شوار میں اور نیڈو دودھ پینے والوں کو کیا پتہ کہ ذمیندارا کیا ہوتا ہے اور سردی کتنی پڑ رہی ہے😂😁

59,888 görüntüleme

خدایا اپنے بچوں پر نظر رکھیں کچھ لوگ تنقید کرتے ہیں کہ ایسی ویڈیو مت لگایا کرو بھائی اپنی اولادوں کو سنبھالو بغیرتی ختم ہونے کی بجائے بڑھتی جا رہی ہے بے جا لاڈ وپیار اور پیسہ آزادی بچوں کو بے راہ فحشای کی طرف لے جاتی ہے ۔ #vidioreelviral

53,279 görüntüleme

وزیرعلی پنجاب مریم نواز شریف کا پھول لینے کا منفرد انداز 🫶❤️

33,087 görüntüleme

کچھ لوگ بیوقوف کہتے ہیں کہ ہم نے شہر میں ا کے سب کچھ پا لیا وہ غلط سوچ ہے میں کہتی ہوں امریکہ فرانس انگلینڈ جرمن جاپان جہاں مرضی گھوم لو جو سکون گاؤں کی زندگی میں ہے وہ پوری دنیا میں نہیں میرا رنگلا پنجاب

25,251 görüntüleme

ماشاءاللہ سبحان اللہ هُوَ اللَّهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ وہی اللہ ہے، پیدا کرنے والا، وجود بخشنے والا، صورتیں بنانے والا۔

11,299 görüntüleme

احمد شریف چوہدری تیری اس مسکراہٹ پہ لاکھوں کروڑوں ذہنی غلام اور ذہنی مریض قربان🫶

15,020 görüntüleme

Good afternoon 😁😂🫣

Good afternoon 😁😂🫣

12,584 görüntüleme

Videos

PMCD_10's profile picture

میری تمام پاکستانی بہنوں اور بھائیوں سے عاجزانہ درخواست ہے: یہ ہمارے ساہیوال کا واقعہ ہے ایسے واقعات پہلے بھی ہو چکے ہیں اللہ کا واسطہ ہے اپنے بچوں کی حفاظت کے معاملے میں کبھی غفلت نہ کریں۔ بچوں کو اسکول، مسجد یا مدرسے بھیج کر یہ سمجھ لینا کہ اب وہ مکمل طور پر محفوظ ہیں، درست نہیں۔ اپنے بچوں پر نظر رکھیں، ان سے روزانہ بات کریں اور اگر کوئی بات انہیں پریشان کرے تو اسے سنجیدگی سے سنیں۔ مسجد اور قرآنِ مجید ہمارے لیے انتہائی مقدس ہیں، لیکن افسوس کہ ایک شخص نے اپنے منصب اور اعتماد کا ناجائز فائدہ اٹھایا۔ ایسے واقعات پورے معاشرے کے لیے لمحۂ فکریہ ہیں۔ اطلاع کے مطابق امام مسجد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اب ضروری ہے کہ قانون کے مطابق مکمل تحقیقات ہوں اور اگر الزام ثابت ہو تو سخت کارروائی کی جائے، تاکہ بچوں کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے اور آئندہ کسی کو ایسے اعتماد کا غلط فائدہ اٹھانے کا موقع نہ ملے۔ بچوں کی حفاظت صرف اداروں کی نہیں، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

Nazia Chaudhary🇵🇰

650,218 görüntüleme • 2 ay önce

یہ توہم پرستی نہیں؟ 21 ویں صدی کی ٹیکنالوجی ہے۔ 😂
6:06

Sensitive content

This media may contain sensitive content.