
میاں اعجاز
@pmlnymt8585 • 3,785 subscribers
Muslim league family
Shorts
Videos

26 نومبر 2026 یہودی ایجنٹ Imran Khan کا IMF کے پاس گروی رکھا ہوا پاکستان ایک بار پھر Shehbaz Sharif کی قیادت میں IMF کو باۓ باۓ کہنے جا رہا ہے۔ ﷲﷻ کے فضل سے 2026 میں پاکستان قرض فری ملک ہوگا۔ 2027 کا سورج پاکستان میں خوشحالی کی نوید کے ساتھ طلوع ہوگا۔۔ عمرانی نحوست مکمل طور پہ ختم ہو چکی ہوگی۔
میاں اعجاز40,565 views • 17 hours ago

یہ چچا بھتیجی جتنا ایمانداری، صدق دل اور خلوص نیت سے ملک کے لیے کام کرنے میں مگن ہیں میں دعوے سے کہتا ہوں پاکستان کو ترقی کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ صوبہ بھی وہی ہے، صوبے کے وسائل بھی وہی اور ادارے بھی وہی۔۔ لیکن جس طرح وزیراعلیٰ Maryam Nawaz Sharif نے مسائل پہ قابو پایا، اداروں میں سیاسی دخل اندازی اور صوبے سے غنڈہ گردی ختم کی، منشیات کا خاتمہ کیا، اٹک سے رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد تک یکساں بنیادوں پر بنیادی سہولیات پہنچائی ہیں، خدا کی قسم پاکستان کی 79 سالہ تاریخ میں کوئی مرد وزیراعلیٰ بھی نہ کر سکا۔ خدانخواستہ اگر صوبے میں کوئی عمرانی تجربہ نہ کیا گیا اور مریم نواز کو 10 سال مل گئے تو Nawaz Sharif کی بیٹی پنجاب کی تقدیر بدل دے گی۔ یورپ والے پنجاب کی مثالیں دیا کریں گے۔ اعجاز احمد سینئر نائب صدر یوتھ میڈیا ٹیم پاکستان مسلم لیگ ن ضلع فیصل آباد
میاں اعجاز50,744 views • 27 days ago

کچھ غلطیوں کی معافیاں نہیں ہوا کرتیں۔۔ اجتماعی غلطیوں کے کفارے ہوا کرتے ہیں۔۔ 62 روپے لٹر پٹرول تھا جب لالہ سراج الحق نواز شریف کے خلاف سپریم کورٹ گیا تھا۔ نواز شریف کو نااہل کروا کر یہودی ایجنٹ Imran Khan کو بٹھایا تھا جس نے صرف 3 سال میں 72 سالوں جتنا قرضہ لے کر ملک کا بھٹہ بٹھا دیا۔ مفتی عبدالواحد قریشی
میاں اعجاز48,919 views • 1 month ago

پتہ نہیں کیوں میرا گمان ہوتا جا رہا تھا کہ وہ وقت آگیا ہے عربی زبان میں ایک نیا حروف تہجی داخل ہوگا۔ الحمدللہ آج عربی زبان میں پاکستان کے "پ" کا اضافہ ہو چکا ہے۔ عربی میں پاکستان کے "پ" کا شامل ہونا انشاءﷲ دنیا پہ بہت بڑا امپیکٹ ڈالے گا سعودی ٹی وی کمنٹری میں پاکستان کہہ رہا ہے
میاں اعجاز194,489 views • 7 months ago

49 ڈگری ٹمپریچر میں سنگلاخ پہاڑوں کی چوٹی پہ گرم اور سخت نوکیلی چٹانوں پر بیٹھے پاک فوج کے یہ جوان شاپر میں ڈال کر فتنہ Imran Khan عمران احمد برکی کے پیروکار یوتھیو کا %80 اور اسلام کے ٹھیکیدار Maulana Fazl-ur-Rehman مولوی فضل الرحمان کے ڈیزلیوں کا ٹیکس کھا رہے ہیں۔۔۔
میاں اعجاز50,789 views • 3 months ago

ہم بھی کتنے سادہ لوح لوگ ہیں۔ ہم سمجھتے رہے ڈی چوک میں 126 دن مفت مجرا دیکھنے کو مل رہا ہے اور پنڈی اسلام آباد کے دوکانداروں کا پوشیدہ سامان بھی خوب سیل ہو رہا ہے۔ لیٹ نائٹ ہوٹلز کی بکنگ الگ سے۔۔۔ اب پتہ چلا پونے چار سال گوگیاں اس کی کیا قیمت وصول کرتی رہیں۔ پاکستان ادا کرتا رہا
میاں اعجاز64,611 views • 7 months ago

جنگ لگے تو سارے پاکستانی فوجی ہوتے ہیں۔۔ ویڈیو دیکھ کے مزہ نہ آۓ تو پیسے واپس 😂
میاں اعجاز68,699 views • 7 months ago

*بیگم کلثوم نواز کا نماز جنازہ لاکھوں لوگوں نے ادا کیا جتنے لوگ گراونڈ کے اندر تھے کہیں ذیادہ لوگ باہر تھے۔ لوگ غصے اور غم سے بھرے تھے نوازشریف چاہتا تو ایک اشارہ کرتا اور پورا لاہںور جل جاتا مگر نوازشریف اس دھرتی کا بیٹا تھا۔ نوازشریف 9 مئ کے دھشت گردوں جیسی ذہنیت نہی رکھتا تھا
میاں اعجاز93,782 views • 1 year ago

انسان کی حقیقت۔۔ خدا کی قسم رب کریم کو راضی کرنا ضروری بھی اور ضرورت بھی۔۔
میاں اعجاز43,133 views • 11 months ago

پرچی دیکھ پڑھنے کا طعنہ دینے والے یوتھیو مر نہیں گئےتو آنکھیں کھولو۔ ترکی جاۓ تو ترک میں، سعودیہ جاۓتو عربی میں تقریر کرنے والے شہزادے وزیراعظم نے برگن سٹوک آمد پر وہاں موجود صحافیوں سے جرمن زبان میں بات کرکے سب کو حیران کردیا۔ فخر امت مسلمہ وزیراعظم شہباز شریف Shamaila Rana YMT
میاں اعجاز16,597 views • 4 months ago

فضل الرحمن کے بیان کے پر پاک فوج نے دل کو چھو لینے والا نغمہ جاری کر دیا۔ نغمہ سننے کے بعد غلاظت کے مٹکے Maulana Fazl-ur-Rehman پر لعنت بھیج کر پاک فوج کے شہداء کے ساتھ عقیدت اور محب وطن ہونے کا ثبوت دیجیے۔ شیئر کرتے جائیے۔۔ پاک فوج کے شہداء کو میرا سلام فضل الرحمن پر لاکھوں بار لعنت
میاں اعجاز11,139 views • 3 months ago

پاکستان کی تاریخ میں ایک ایسا "کھوتا" وزیراعظم بھی گزرا ہے جسے "خاتم النبیین" اور "روحانیات" جیسے الفاظ دیکھ کے پڑھنے نہ آۓ۔ ایک ہمارا محافظ حرمین شریفین اور پوری دنیا کی نگاہ کا مرکز وزیراعظم شہزادہ شہباز شریف ہے جسے عربی، فارسی، جرمن، روسی اور دیگر کئی زبانوں پر عبور حاصل ہے۔۔
میاں اعجاز15,771 views • 5 months ago