ساری عمر یہی کام کیا ہے اگر میں چاہتا... تو بھاگ سکتا تھا۔ مگر لیڈر بھاگتا ہوا اچھا نہیں لگتا۔ اور پھر بھاگ گیا😂 لبیکیوں کا ٹارزن خود مان رہا ہے کہ ساری زندگی پولیس کے آگے بھاگنے والا کا ہی کیا۔ لیکن بدقسمت پیروکار ایک نشئی کو محافظ ختم نبوتﷺ سمجھ رہے ہیں لعنت اللہ علیکم کاذبینshow more

میاں اعجاز
21,901 görüntüleme • 10 ay önce
شلوار پاٹی ہے ۔۔کمپنی نے ان سے یہی یوگا... کیوں کروایا ہے ۔۔ورنہ وہ تو پہلے ہی سمارٹ ہیں ۔۔۔ ساری زندگی یوگا یاد نہیں آیا آج یاد آگیا وہ بھی اس قسم کا یوگا کہ 😂😂😂🚨 اربوں بنک میں ہیں لیکن طارق جمیل کو شلوار نیچے سے پھٹی کیوں پہنائی گی ہے ۔😂 کیا سادگی ہے کیمرہ مین نے فلم ہی بلر کر دی ۔۔ اس طرح کی ویڈیو لگانے کا مقصد کیا ہے ۔یا کمپنی نے اپنے ملازمین کے زریعے شوشل میڈیا کو مواد دیا جا رہا ہے ۔تاکہ لوگ منفی تنقید کے چکر میں ہی مصروف رہیں ۔show more

SSG of Pti
62,504 görüntüleme • 23 gün önce
ملالہ نے اپنی زندگی کا آغاز ایک activistکے طور... پر کیا تھا، مگر اب وہ خود کو ایک مختلف انداز میں ڈھال رہی ہے۔ اس لیے بہتر یہ ہے کہ لوگ بھی اُس سے اپنی توقعات کو بدل لیں، اور اُس کے لیے بھی یہی مناسب ہے کہ اگر وہ واقعی اب ایک fashion icon یا public figure بننا چاہتی ہے، تو خود کو سرگرم کارکن کے طور پر پیش نہ کرے۔۔۔ کیونکہ پھر لوگ توقعات بھی اُسی کردار کر مطابق رکھیں گے۔۔۔ دو کشتیوں کا سوار ڈوبتا ہے اور بہتر ہے کہ clarity کے ساتھ زندگی گزارے۔۔۔ خوش رہے آباد رہے 🤲🏼show more

Saima Hashim
75,025 görüntüleme • 9 ay önce
اکبر بگٹی نے کہا تھا کہ ہمارا بلوچی کوڈ... یہ ہے کہ کسی بھی جنگ میں عورتوں اور بچوں کو استعمال نہیں کیا جاتا اور نہ ہی انہیں نقصان پہنچایا جاتا۔ سوال یہ ہے کہ اگر یہ اصول درست ہے، تو پھر بشیر زیب کون سا کوڈ استمعال کر کے خواتین کا استمعال کر رہے ہیں؟ یا پھر ایک اکبر بگٹی جھوٹ بول رہے تھے ؟show more

Abbas Bugti journalist
13,737 görüntüleme • 2 ay önce
ایمان کی بھابی کے مطابق یہ قاتل کی سی... سی ٹی وی فوٹیجز ہیں جو پولیس کے پاس بھی ہے لیکن پھر بھی قاتل کو ابھی تک گرفتار نہیں کیا گیا ، آخر فنگر پرنٹس اور سی سی ٹی وی فوٹیجز کے باوجود پولیس قاتل کو گرفتار کرنے میں ناکام کیوں ہے؟؟ کیا ایمان کا قصور یہ تھا کہ وہ ایک طالبہ تھی؟ کیا قصور یہ تھا کہ وہ اسلام آباد پڑھنے آئی تھی؟؟show more

Sheraz Ahmad Sherazi
39,601 görüntüleme • 1 yıl önce
سیاچن ویلی، خپلو گلگت بلتستان میں پہاڑ کے بیچوں... بیچ یہ ابلتا ہوا پانی نکل رہا ہے۔ کہتے ہیں کہ اگر یہاں انڈے رکھے جائیں تو چند سکینڈز میں پک جاتے ہیں۔ یہ اللہ کی قدرت کا نظارہ ہے، مگر دراصل اس کی اصل وجوہات کیا ہیں یہ واضح نہیں۔ اگر آپ کو معلوم ہو تو ضرور بتائیںshow more

Gilgit Baltistan Tourism.
31,853 görüntüleme • 11 ay önce
نواب اکبر بگٹی کی شہادت کے بعد ملتان سروسز... کلب میں—اس زمانے میں سروسز تھا، پھر ایم جی ایم بنایا انہوں نے—ایک فل کرنل کے ساتھ میرا مذاکرہ ہوا، جو حاضر سروس تھا اور تازہ تازہ ڈیفر (defer) ہوا تھا کہ ترقی نہیں ہوئی تھی۔ بلوچستان پر گفتگو ہوئی تو میں نے اسے کہا کہ، ”یہ اکبر بگٹی کو آپ لوگوں نے اس حالت میں مار کے بہت بڑا نقصان کیا ہے، اپنا بھی اور ہمارے ملک کا بھی۔“ کہنے لگا کہ، ”نہیں، آپ کو نہیں پتا۔“ میں نے پوچھا کہ، ”کیا نہیں پتا؟ خیر بخش مری سے زیادہ نیشنلسٹ تو کوئی بھی نہیں ہے بلوچستان میں، نہ کوئی تھا۔ وہ تو کہتا ہے کہ اکبر بگٹی کبھی بھی ان کے ساتھ نہیں تھا، کاش کہ ان کے ساتھ ہوتا!“ پھر کہتا ہے کہ، ”نہیں، آپ لوگوں کو نہیں پتا۔“ میں نے کہا کہ، ”بتاؤ پھر۔“ وہی ٹپیکل منجن کہ وہ پاکستان دشمن ہو چکا تھا، نواب اکبر بگٹی۔ وہ ڈاکٹر کے ریپسٹ کو پکڑوانا—اگر وہ فوجی ہے—تو وہ پاکستان دشمن ہو گیا؟ جب ذوالفقار علی بھٹو نے فوج کشی کی، خیر بخش مری اور اس کے قبیلے کے خلاف، تو یہی نواب اکبر بگٹی اس وقت بھٹو کا گورنر تھا؛ اور ان کو بڑا پتا چلتا ہے کہ گورنر اسٹیٹ کا نمائندہ ہوتا ہے، حکومت کا نہیں۔ تھوڑی دیر تو میں نے اس کی بکواس برداشت کی، پھر میں نے کہا، ”کہاں کے رہنے والے ہو؟“ کہتا ہے، ”چکوال کا۔“ میں نے کہا، ”ریٹائرمنٹ کا کیا پلان بنایا ہے؟“ کہتا، ”یہ میری ذاتی زندگی ہے۔“ میں نے کہا، ”تمہاری ذاتی زندگی تمہارے باپ نے تمہیں دی ہے؟ تمہاری آبائی زمین کا نہیں پوچھ رہا، یہ پوچھ رہا ہوں کہ تم نے تنخواہ میرے سے لی ہے، ریٹائرمنٹ کی پینشن مجھ سے لو گے! دو تین ڈیفنسوں میں اور کنٹونمنٹ میں جو تمہیں پلاٹ مل رہے ہیں، یہ میری زمین ہے۔ تم چکوال میں جا کے استنجا کرو گے اور میں کوہِ سلیمان میں بیٹھتا ہوں۔ مجھے دوسری سائیڈ والے بلوچ بے غیرت کہتے ہیں کہ میں پنجابیوں کے ساتھ ملا ہوا ہوں۔ تم ریٹائرمنٹ کے بعد چکوال میں جا کے بیٹھو گے اور میں وہیں بیٹھوں گا، ڈائریکٹ ان کی ہٹ (hit) میں!“ یہ ہیں جی ہمارے فیصلے کرنے والے، اور ان کا والد ان کے ورثے میں وہ ٹکسال بھی چھوڑ کے گیا تھا، جس میں یہ غدار اور غیر مسلم کا سرٹیفیکیٹ جاری کرتے ہیں! آخری بات بھی تم لوگوں نے کہ اب سخت فیصلے کیے جائیں گے، مجھے اپنے تین سالہ دور میں نرم فیصلے بتاؤ ؟ پنجاب پہ کوئی نرم فیصلہ کیا ہے ؟ فاٹا کشمیر اور بلوچستان میں کوئی نرم فیصلہ کیا ہے ؟ سندھ زرداری کو دے کہ تو کوئی سندھ پہ نرم فیصلہ کیا ہے ؟ سب سے بڑی پولیٹیکل پارٹی کو اس حد تک دیوار سے لگا کے تو تم نے ملک پہ کوئی نرم فیصلہ کیا ہے ؟ ڈروز وقت سے کہ یہ سب مل کے جب تم پہ ایک سخت فیصلہ مسلط کریں گے !show more

Jack~The~Ripper
19,361 görüntüleme • 1 ay önce
ایک بار پھر اڈیالہ جیل کے باہر کل رات... ظلم کیا گیا لیکن کوئی نہیں پانی ہی تھا کیا ہوا لیکن جو ظلم ہماری خواتین کے ساتھ کیا گیا ان کو الفاظ میں بیان کرنا میرے لیئے نہ ممکن ہے جس دلیری کے ساتھ اب سب نے ان نامردوں کا مقابلہ کیا میں سب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔۔ میری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ جتنے بھی ہمارے ورکرز موقع پر موجود ہوتے ہیں آخری وقت تک ان سب کا دفاع کروں اور خیریت سے گھروں کو پہنچاوں یہ ہم سب مل کر روز اول سے کر رہے ہیں جب سے انہوں نے اڈیالہ کے باہر ہم پہ ظلم کرنا شروع کیا ہے۔ ہر ہفتے منگل کے دن جس طرح اڈیالہ جیل ہماری خواتین سمیت ورکرز کے ساتھ ظلم کیا جاتا ہے اس کے بعد میں یہ ضروری سمجھتا ہونکہ پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز، ٹکٹ ہولڈرز اور پارلیمینٹیرنز اور وکلاء کو پیغام دینا چاہتا ہونکہ کم از کم ایسی صورتحال میں میدان نہ چھوڑا کریں ہم نہیں کہتے کہ آپ ان سے لڑیں کیونکہ ہم سب نہتے لوگ ہیں ہمارا ان سے کوئی مقابلہ ہی نہیں بنتا اور نہ ہم ہم گولی کا مقابلہ کر سکتے ہیں لیکن ہم سب مل کر مزاحمت ضرور کر سکتے ہیں جس طرح رات ظلم کیا گیا اگر ہم 100 یا 200 کی تعداد میں ہوتے تو کم از کم ہم میدان میں کھڑے ہوکر بہترین مزاحمت کر سکتے تھے اور اپنی خواتین کو باحفاظت وہاں سے نکال سکتے تھے جس طرح اس بھائی نے واٹر کینین کا راستہ روکا حلانکہ میں ان کو جانتا بھی نہیں تھا بس اڈیالہ دیکھتا ہوں اور آخری میں ان کو میں زبردستی وہاں سے گھسیٹ کر لایا ورنہ یہ ابھی بھی آنےکو تیار نہیں تھے اس ویڈیو کو لگانے کا مقصد ہرگز اپنی تشہیر کرنا نہیں ہے بلکہ یہ بتانا ہے کہ اڈیالہ جیل کے باہر ہر رات کو کیا ہوتا ہے اسی طرح ہم بے بس ہوتے ہیں اور میری بے بسی کا اندازہ آپ اس ویڈیو سے لگا سکتے ہیں کہ ایک طرف خواتین تھی اور دوسری جانب یہ نواجون تھا سمجھ ہی نہیں آرہی تھی کہ کس طرف جایا جائے اور کس کو بچایا جائے میں کر کچھ نہیں سکتا تھا لیکن کوشش کر سکتا تھا جو میں نے کی اور سب کو گاڑیوں تک پہنچایا بتانے کا مقصد صرف اتنا تھا کہ اگر ہم اگھٹے مل مزاحمت سے ان کا راستہ روکیں تو تو یہ مشکل نہیں کیونکہ انسان اپنی طرف سے کوشش کرتا ہے کامیابی اللہ دیتا یے۔۔ ہم اس وقت فسطائیت کے ندترین دور سے گزر رہے ہیں اور جتنا جلدی ہوسکے ہم اپنا یہ دماغ بنا لیں کہ مل کر اس کا مقابلہ کریں گے تو کامیابی ملی گی ورنہ یہ لوگ ہمیں ایسے ہی اکیلا اکیلا کر کہ ماریں گے اور اس میں ایک دن سب کی باری آئی گی اس لیئے سوچیں کہ زیادہ سے زیادہ یہ ہمیں ماریں گے یا جیل بھیج دیں گے اور آخری میں جان ہی رہ جاتی ہے انسان کے پاس لیکن یاد رکھیں حق اور سچ کے ساتھ دیتے ہوئے اگر آپ کی موت بھی آگئی تو اللہ کے ہاں سرخرو ہونگے۔ آخر میں یہ بتاتا چلو کہ عمران احمد خان نیازی کے خاندان کی حفاظت کرنا ہم سب کا فرض ہے ان کی تضلیل ہماری تضلیل ہے میری بات اگر کسی کو بری لگی تو میں معزرت خواہ ہوں اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ 🙏show more

Ch Awais Younas Adv
18,446 görüntüleme • 8 ay önce
اگر ایران بدترین معاشی حالت کے باوجود امریکہ سے... ٹکر لے سکتا ہے تو 5 اگست 2019 کو پاکستان بھی کشمیر کے لئے بھارت کے سامنے آ سکتا تھا لیکن اس وقت ایک ایسا بزدل حکمران تھا جس نے پارلیمنٹ میں بولا کہ کیا کروں، حملہ کردوں؟ تاریخ گواہ ہے کہ غداری کرنے والا 5 اگست کو ہی قید ہواshow more

Dr Farhan K Virk
11,607 görüntüleme • 22 gün önce
سرگودھا میں منتہا کیس سے جڑا حنیف کریانہ سٹور... ختم۔ آگے دیوار بنا کر بند کردیا گیا لیکن کیس سے جڑے سوالات باقی ہیں۔۔ کیا باقی افراد گھناونے جرم میں ملوث ہیں؟ اگر نہیں تو انہوں نے بچی کے دکان سے چلے جانے کا جھوٹ کیوں بولا تھا؟ اگر ملوث ہیں تو ان کا انجام کیا ہونے والا ہے؟ جواب تک عوام کے سامنے مکمل تصویر اور تمام جوابات نہیں رکھے جاتے تب تک باتیں ہوتی رہیں گی، سوالات اٹھتے رہیں گے۔show more

Muhammad Zeeshan Awan
45,570 görüntüleme • 2 ay önce
اسلام آباد: Islamabad Police ذرائع کے مطابق تھانہ شہزاد... ٹاؤن کی حدود میں ایک مسجد کے پاس ایک پٹاخہ پھٹ گیا۔ چیک کیا گیا تو معلوم ہوا کہ کسی چھت سے پھینکا گیا تھا۔ ایک بندہ گرفتار بھی ہوا… مگر سفارش آئی اور جناب رہا بھی ہو گئے اصل “کارروائی” اس کے بعد شروع ہوئی۔ پولیس نے خود پٹاخہ پھوڑتے دیکھنے کے باوجود سیدھا ایک جنرل اسٹور پر چھاپہ مار دیا۔ دکاندار کو اٹھایا، بدتمیزی الگ، اور شہری کے مطابق تقریباً 65 ہزار روپے بھی اٹھا لیے گئے۔ راشن بھی “بھولے” نہیں، وہ بھی ساتھ لے گئے۔اوپر سے شہری پر دفعہ 188 کا پرچہ بھی دے دیا گیا اصل ملزم آزاد، اور جو ہاتھ آیا وہی قانون کی زد میں؟ کیا یہی انصاف ہے؟ کیا یہی میرٹ ہے؟ یا پھر جس کی سفارش مضبوط، اس کا قانون کمزور؟show more

Abbas Ahmed
118,661 görüntüleme • 6 ay önce
ڈی چوک پر ظلم جبر کا مقابلہ کر کے... پولیس اور رینجرز سے جگہ خالی کروا کر سوچ رہا تھا کہ شاید اب یہ لوگ مزید پُرامن شہریوں پر ظلم نہیں کرینگے۔ لیکن کیا معلوم تھا کہ ریاست پر قابض دہشتگرد آدم خور بن گئے ہیں۔ اب یہ بغیرت ہزاروں پُرامن شہریوں کے قتل عام کا منصوبہ رکھتے ہیں۔ پھر ہم نے دیکھا کہ کسی کے سر کے دو ٹکڑے کیے گئے۔ کسی کا کلیجہ نکالا گیا۔ کسی کا پاؤں نہیں تو کسی کی آنکھ نہیں۔ ظالموں جن بچوں کو تُم نے یتیم کیا ہے وہ ساری عمر تُم سے نفرت کرینگے۔ روز اللّٰہ سے دعا کرینگے کہ اللّٰہ ہمیں ظالموں سے بدلہ لینے کی طاقت دے۔show more

Sohail Afridi
75,778 görüntüleme • 1 yıl önce
🚨 "ایرانی لڑکیوں کا اس ویڈیو میں کہنا ہے... کہ اسرائیل ہماری تاریخی مقامات کو نشانہ بنا رہا ہے اور ہم نہیں بنا رہے۔ پتہ ہے کیا وجہ ہے؟ اسرائیل کے پاس کوئی تاریخی مقام ہی نہیں ہے۔ اسرائیل سے آیت اللّٰہ جنتی کی عمر زیادہ ہے۔" 😂😂show more

Arbaz Raza Bhutta
74,249 görüntüleme • 4 ay önce
“اگر ایک بندہ کورٹس کو مطلوب ہو، پولیس کو... مطلوب ہو اور مجھے انٹرویو دے دے تو اس کے بعد کوئی وجہ نہیں بنتی کہ وہ کسٹڈی میں رہے، کسی کی بھی کسٹڈی میں رہے- انٹرویو دینے کے اقدام کے بعد وہ آزاد ہیں” کامران شاہد کا بڑااعتراف کیا کامران شاہد چیف جسٹس لگ گئے ہیں کہ جن کے گھر میں انٹرویو کی پیشی دینے کے بعد کوئی بھی بندہ رہائی پا سکتا ہے؟ پاکستان میں پولیس اور عدالتوں کو مطلوب افراد کی رہائی کی شرط اب انٹرویو دینا اور پریس کانفرنسز کرنا ہے؟show more

PTI
380,544 görüntüleme • 2 yıl önce
دیکھو اپنے فیورٹ فیملی وی لاگر کے کام ۔یہ... رجب بٹ جیسے پاکستان کی فیملیزبہت شوق سے دیکھتی ہیں ۔۔۔ کیسے قرانی ایت کا مذاق اڑارہا ہے پہلے بھی اس پر اسطرح کے انزام ہیں مگر عوام ہر بار اس کو معاف کر دیتی ہے ۔۔۔ مگر اب تو قرانی ایت کا مذاق اڑا رہا ہے ۔۔ یہ ویڈیو اور یہ پوسٹ پڑھنے کے بعد فیصلہ اپ پر چھوڑتا ہوں ۔۔ کیا یہ شخص قابل معافی ہے ۔۔ یہ اللہ کا حکم سنیے اس بارے میں خدارا اس پر اواز اٹھایے ۔۔ سورۃ التوبہ، آیت 65–66 ترجمہ: “کیا تم اللہ، اس کی آیات اور اس کے رسول کا مذاق اُڑاتے تھے؟ بہانے نہ بناؤ، تم ایمان کے بعد کفر کر بیٹھے ہو۔ 2. سورۃ النساء، آیت 140 ترجمہ: “تم پر کتاب میں یہ حکم نازل کیا گیا ہے کہ جب تم سنو کہ اللہ کی آیات کا انکار کیا جا رہا ہے اور ان کا مذاق اُڑایا جا رہا ہے تو اُن کے ساتھ مت بیٹھو، یہاں تک کہ وہ کسی اور بات میں لگ جائیں۔ سورۃ الانعام، آیت 68 ترجمہ: “اور جب تم دیکھو کہ لوگ ہماری آیات کے بارے میں لغویات میں پڑ رہے ہیں (یعنی مذاق یا بحثِ باطل میں)، تو اُن سے منہ موڑ لو، یہاں تک کہ وہ کسی اور بات میں مشغول ہوں۔ سورۃ الزمر، آیت 56 ترجمہ: “کہیں کوئی جان یہ نہ کہے: افسوس ہے مجھ پر کہ میں نے اللہ کے حق میں کوتاہی کی، حالانکہ میں (اللہ کی آیات کے) مذاق اُڑانے والوں میں سے تھا ۔ سورۃ الجاثیہ، آیت 9 ترجمہ: “اور جب وہ ہماری آیات میں سے کچھ سنتا ہے تو انہیں مذاق بنا لیتا ہے۔ ایسے ہی لوگوں کے لیے ذلت کا عذاب ہے۔ سورۃ لقمان، آیت 6 ترجمہ: “اور لوگوں میں سے کچھ ایسے ہیں جو لغو باتیں خریدتے ہیں تاکہ اللہ کے راستے سے بہکائیں اور اسے مذاق بنائیں۔ ایسے لوگوں کے لیے ذلت کا عذاب ہے۔ سورۃ الکہف، آیت 106 ترجمہ: “یہی ان کی جزا ہے — جہنم — اس سبب سے کہ انہوں نے میری آیات اور میرے رسولوں کو مذاق بنا لیا تھا۔show more

Saleem Speaks
54,770 görüntüleme • 10 ay önce