
میاں اعجاز
@pmlnymt8585 • 3,245 subscribers
Muslim league family
Shorts
Videos

پتہ نہیں کیوں میرا گمان ہوتا جا رہا تھا کہ وہ وقت آگیا ہے عربی زبان میں ایک نیا حروف تہجی داخل ہوگا۔ الحمدللہ آج عربی زبان میں پاکستان کے "پ" کا اضافہ ہو چکا ہے۔ عربی میں پاکستان کے "پ" کا شامل ہونا انشاءﷲ دنیا پہ بہت بڑا امپیکٹ ڈالے گا سعودی ٹی وی کمنٹری میں پاکستان کہہ رہا ہے
میاں اعجاز194,489 görüntüleme • 5 ay önce

49 ڈگری ٹمپریچر میں سنگلاخ پہاڑوں کی چوٹی پہ گرم اور سخت نوکیلی چٹانوں پر بیٹھے پاک فوج کے یہ جوان شاپر میں ڈال کر فتنہ Imran Khan عمران احمد برکی کے پیروکار یوتھیو کا %80 اور اسلام کے ٹھیکیدار Maulana Fazl-ur-Rehman مولوی فضل الرحمان کے ڈیزلیوں کا ٹیکس کھا رہے ہیں۔۔۔
میاں اعجاز50,611 görüntüleme • 1 ay önce

ہم بھی کتنے سادہ لوح لوگ ہیں۔ ہم سمجھتے رہے ڈی چوک میں 126 دن مفت مجرا دیکھنے کو مل رہا ہے اور پنڈی اسلام آباد کے دوکانداروں کا پوشیدہ سامان بھی خوب سیل ہو رہا ہے۔ لیٹ نائٹ ہوٹلز کی بکنگ الگ سے۔۔۔ اب پتہ چلا پونے چار سال گوگیاں اس کی کیا قیمت وصول کرتی رہیں۔ پاکستان ادا کرتا رہا
میاں اعجاز64,447 görüntüleme • 5 ay önce

جنگ لگے تو سارے پاکستانی فوجی ہوتے ہیں۔۔ ویڈیو دیکھ کے مزہ نہ آۓ تو پیسے واپس 😂
میاں اعجاز68,559 görüntüleme • 6 ay önce

*بیگم کلثوم نواز کا نماز جنازہ لاکھوں لوگوں نے ادا کیا جتنے لوگ گراونڈ کے اندر تھے کہیں ذیادہ لوگ باہر تھے۔ لوگ غصے اور غم سے بھرے تھے نوازشریف چاہتا تو ایک اشارہ کرتا اور پورا لاہںور جل جاتا مگر نوازشریف اس دھرتی کا بیٹا تھا۔ نوازشریف 9 مئ کے دھشت گردوں جیسی ذہنیت نہی رکھتا تھا
میاں اعجاز93,778 görüntüleme • 1 yıl önce

فضل الرحمن کے بیان کے پر پاک فوج نے دل کو چھو لینے والا نغمہ جاری کر دیا۔ نغمہ سننے کے بعد غلاظت کے مٹکے Maulana Fazl-ur-Rehman پر لعنت بھیج کر پاک فوج کے شہداء کے ساتھ عقیدت اور محب وطن ہونے کا ثبوت دیجیے۔ شیئر کرتے جائیے۔۔ پاک فوج کے شہداء کو میرا سلام فضل الرحمن پر لاکھوں بار لعنت
میاں اعجاز11,078 görüntüleme • 1 ay önce

پرچی دیکھ پڑھنے کا طعنہ دینے والے یوتھیو مر نہیں گئےتو آنکھیں کھولو۔ ترکی جاۓ تو ترک میں، سعودیہ جاۓتو عربی میں تقریر کرنے والے شہزادے وزیراعظم نے برگن سٹوک آمد پر وہاں موجود صحافیوں سے جرمن زبان میں بات کرکے سب کو حیران کردیا۔ فخر امت مسلمہ وزیراعظم شہباز شریف Shamaila Rana YMT
میاں اعجاز16,597 görüntüleme • 2 ay önce

انسان کی حقیقت۔۔ خدا کی قسم رب کریم کو راضی کرنا ضروری بھی اور ضرورت بھی۔۔
میاں اعجاز43,126 görüntüleme • 9 ay önce

پاکستان کی تاریخ میں ایک ایسا "کھوتا" وزیراعظم بھی گزرا ہے جسے "خاتم النبیین" اور "روحانیات" جیسے الفاظ دیکھ کے پڑھنے نہ آۓ۔ ایک ہمارا محافظ حرمین شریفین اور پوری دنیا کی نگاہ کا مرکز وزیراعظم شہزادہ شہباز شریف ہے جسے عربی، فارسی، جرمن، روسی اور دیگر کئی زبانوں پر عبور حاصل ہے۔۔
میاں اعجاز15,771 görüntüleme • 3 ay önce
Daha fazla içerik yok.