
میاں اعجاز
@pmlnymt8585 • 2,731 subscribers
Muslim league family
Shorts
Videos

پتہ نہیں کیوں میرا گمان ہوتا جا رہا تھا کہ وہ وقت آگیا ہے عربی زبان میں ایک نیا حروف تہجی داخل ہوگا۔ الحمدللہ آج عربی زبان میں پاکستان کے "پ" کا اضافہ ہو چکا ہے۔ عربی میں پاکستان کے "پ" کا شامل ہونا انشاءﷲ دنیا پہ بہت بڑا امپیکٹ ڈالے گا سعودی ٹی وی کمنٹری میں پاکستان کہہ رہا ہے
میاں اعجاز194,465 次观看 • 3 个月前

ہم بھی کتنے سادہ لوح لوگ ہیں۔ ہم سمجھتے رہے ڈی چوک میں 126 دن مفت مجرا دیکھنے کو مل رہا ہے اور پنڈی اسلام آباد کے دوکانداروں کا پوشیدہ سامان بھی خوب سیل ہو رہا ہے۔ لیٹ نائٹ ہوٹلز کی بکنگ الگ سے۔۔۔ اب پتہ چلا پونے چار سال گوگیاں اس کی کیا قیمت وصول کرتی رہیں۔ پاکستان ادا کرتا رہا
میاں اعجاز64,447 次观看 • 3 个月前

پرچی دیکھ پڑھنے کا طعنہ دینے والے یوتھیو مر نہیں گئےتو آنکھیں کھولو۔ ترکی جاۓ تو ترک میں، سعودیہ جاۓتو عربی میں تقریر کرنے والے شہزادے وزیراعظم نے برگن سٹوک آمد پر وہاں موجود صحافیوں سے جرمن زبان میں بات کرکے سب کو حیران کردیا۔ فخر امت مسلمہ وزیراعظم شہباز شریف Shamaila Rana YMT
میاں اعجاز16,597 次观看 • 1 个月前

پاکستان کی تاریخ میں ایک ایسا "کھوتا" وزیراعظم بھی گزرا ہے جسے "خاتم النبیین" اور "روحانیات" جیسے الفاظ دیکھ کے پڑھنے نہ آۓ۔ ایک ہمارا محافظ حرمین شریفین اور پوری دنیا کی نگاہ کا مرکز وزیراعظم شہزادہ شہباز شریف ہے جسے عربی، فارسی، جرمن، روسی اور دیگر کئی زبانوں پر عبور حاصل ہے۔۔
میاں اعجاز15,719 次观看 • 2 个月前
没有更多内容可加载