
Political Prism
@PoliticalPrism_ • 10,162 subscribers
Covering the political environment and developments concerning Pakistan and region at large.
Shorts
Videos

سرحد یونیورسٹی واقعہ میں شامل ڈاکٹر جدون کی فیسبک پروفائل دیکھی تو اندازہ ہوا۔۔۔ پاکستان میں رہنے والے پاکستان میں نوکری کرنیوالے پاکستان کا کھانے والے پاکستان میں کمانے والے ڈاکٹر جدون دراصل افغانی ہیں اور صرف افغانی نہیں بلکہ ان کا تعلق رحریک انصاف سے ہے۔ زیر نظر ویڈیو اور اس کیساتھ لگا سکتین شاٹ انکے فیسبک پیج سے لیا گیا ہے جس میں یہ ویڈیو میں افغانستان سے اپنی محبت اور سکرین شاٹ میں 9 مئی کے مجرموں کے حق میں پوسٹ کر رہے ہیں۔
Political Prism35,170 Aufrufe • vor 2 Tagen

علی امین گنڈہ پور کا کہنا ہے کہ فضل الرحمٰن کا باپ انگریزوں کی فوج میں حوالدار تھا اگر وہ آن ڈیوٹی مارا جاتا تو فضل الرحمٰن نے تو اس کا مقبرہ بنوا دینا تھا۔ پھر کہا کہ فضل الرحمٰن نے تو GHQ سے شہیدوں اور غازیوں کی 1200 کنال زمین کا انتقال لے رکھا یعنی جن کے حصے کی زمین کھا گیا آج انہی شہداء کی جان کی قیمت لگا رہا ہے۔ 26 ویں ترمیم میں ووٹ دینے کیلئے بھی فضل الرحمٰن نے 7 ارب روپے لئے پھر ووٹ دیا۔ آج بھی GHQ میں 1200 کنال شہیدوں کی زمین کا انتقال فضل الرحمٰن کے نام پڑا ہوا ہے جا کر چیک کر لیں۔ فضل الرحمٰن اتنا بڑا بلیک میلر ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں GHQ سے کوئی سیاستدان 1200 کنال زمین کا انتقال نہیں لے سکا لیکن فضل الرحمٰن اتنا بڑا بلیک میلر ہے کہ یہ GHQ سے بھی زمین لے گیا۔
Political Prism23,749 Aufrufe • vor 1 Monat

ہم نے آزاد کشمیر میں بہت پیسہ لگایا وہاں کی موجودہ صورتحال ہماری حمایت میں ہے۔ مجھے سمجھ نہیں آتی ہمیں جوائنٹ ایکشن کمیٹی پر مزید انویسٹ کرنا چاہئے لیکن اس ملا عاصم منیر کیوجہ سے ہم نے یہ بہترین موقع گنوا دیا۔ یہ گفتگو کسی اور کی نہیں بلکہ بھارت کے سابق فوجی جنرل بخشی کی ہے جو اپنی گورنمنٹ پر غصہ بھی ہے اور ملا عاصم منیر کیوجہ سے اپنے منصوبے ناکام ہونے پر دکھی بھی۔ جنرل بخشی صاحب اب یہ تو کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے JKLF والے سرخے ہی بتائیں گے کہ انہوں نے آپکی بھاری انویسٹمنٹ کیوں برباد کر دی۔
Political Prism39,591 Aufrufe • vor 2 Monaten

کالعدم بھارتی ایکشن کمیٹی کے دہشتگردوں نے راولاکوٹ سی ایم ایچ کے وارڈز تک کو نہیں چھوڑا اور سول مریضوں اور پولیس اہلکاروں کو بیدردی سے تشدد کا نشانہ بنایا۔ ان ویڈیوز کے ہوتے ہوئے بھی اگر ریاست ان دہشتگردوں کو چھوڑ دیتی ہے تو پھر پُرامن شہریوں کو اپنی حفاظت کا بندوبست خود کر لینا چاہئے۔
Political Prism36,089 Aufrufe • vor 2 Monaten

کوٹلی کے چچا یعقوب کا بیٹا یاسر کہتا ہے شوکت نواز پر ایک کروڑ کا انعام رکھا ہے ہم حکومت پاکستان کو شوکت نواز کے بدلے چار ارب دینے کو تیار ہیں۔ مجھے یقین ہے چچا یعقوب اپنے بیٹے کی یہ ویڈیو دیکھ کر اسے لازمی کہیں گے کہ انہی چار ارب سے میر پور میں ائیرپورٹ بنوا دو اور کچھ نہ سہی سڑکیں ہی سیدھی کروا دو چلو کچھ نہ کرو کم ازکم سکول تو ٹھیک کروا دو۔ چچا یعقوب کا بیٹا بہت بھولا ہے دو دن پہلے اس نے یہ ویڈیو اپلوڈ کی اور کہا ہم ہالینڈ عالمی عدالت انصاف میں پاکستان کیخلاف جا رہے ہیں لیکن ابھی تک بتایا نہیں کہ عالمی عدالت انصاف نے پھر پاکستان کیخلاف کیا فیصلہ سنایا۔
Political Prism19,226 Aufrufe • vor 1 Monat

میں ان خوش قسمت صحافیوں میں سے ہوں جس نے 2009 میں مقبوضہ کشمیر میں 30 دن گزارے اور سری نگر شہداء قبرستان میں 50 فیصد قبریں 15 سے 30 سال کے ان نوجوانوں کی ہیں جن کی قبر کے پتھر پر لکھا تھا محمد ذیشان عمر 19 سال تعلق بہاولنگر پاکستان، تعلق لودھراں پاکستان، تعلق مظفرگڑھ پاکستان، تعلق کھاریاں پاکستان۔ ایک طرف پاکستانی ماؤں نے اپنے جگر گوشے کشمیر کی آزادی کیلئے قربان کر دئیے تو دوسری طرف آج JKLF کے مہران و امان جیسے سرخے جو کبھی خود تو مقبوضہ کشمیر گئے نہیں لیکن پاکستان کیوجہ سے کشمیر کے آزاد حصے میں کھڑے ہو کر کہتے ہیں پاکستان نے ہم پر قبضہ کر رکھا پاکستانی نکل جائیں کشمیر سے۔
Political Prism12,675 Aufrufe • vor 1 Monat

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے کہنے پر جس طرح یہ لوگ لندن سمیت بیرون ملک احتجاج کر رہے ہیں اگر یہ سب راولاکوٹ دھرنے میں شامل ہو جائیں تو یقین مانیں یہ مقبوضہ کشمیر بھی آزاد کروا لیں گے۔ لیکن یہ ایسا کریں گے نہیں۔ کیونکہ انہیں بھی پتہ ہے جس عیاشی میں یہ رہ رہے انہیں پھر یہ عیاشی نہیں ملنی۔ یہ وہ لوگ ہیں جو پچھلے دس سال میں شاید ایک بار ایک دن کیلئے بھی کشمیر نہ آئے ہوں۔ یہ وہ لوگ ہیں جو بیرون ملک خود کو کشمیری کہہ کر اپنی مظلومیت کا رونا روتے ہیں لیکن انہوں نے پچھلے 60 سال میں کبھی کشمیر کی ترقی اور بہتری میں ایک روپیہ نہیں لگایا۔
Political Prism11,030 Aufrufe • vor 1 Monat

جے کے ایل ایف کا امان کہتا ہے تمہارے پاس صرف ایک آپشن ہے ہمارے قدموں میں سرنڈر کرو۔ پھر کہتا ہے "وطن یا کفن"۔ سرنڈر کی بات پھر کسی دن رکھ چھوڑتے ہیں آج "وطن یا کفن" پر بات کر لیتے ہیں۔ جموں و کشمیر کے چھوٹے سے ٹکڑے کو 24 اکتوبر 1947 کو آزادی ملی جسے آج آزاد کشمیر کہا جاتا ہے۔ 24 اکتوبر 1947 سے لیکر آج تک پاکستان اور بھارت کشمیر کو لیکر آپس میں پانچ جنگیں لڑ چکے لیکن پاکستان نے آج تک بھارت کو آزاد کشمیر کا ایک انچ نہیں لینے دیا۔ آج حیرانگی اس بات کی ہے کہ "وطن یا کفن" کی باتیں وہ کر رہے جن کا جدوجہد آزادیِ جموں و کشمیر سے چٹکی بھر سندور جتنا تعلق بھی نہیں۔ پاکستان تو اقوام متحدہ کی قرارداد پر آج بھی کار بند ہے کہ خطہ کشمیر کا فیصلہ کشمیریوں کی امنگوں کیمطابق ہو گا۔ اگر مقبوضہ کشمیر کے ڈیڑھ کروڑ اور آزاد کشمیر کے 22 لاکھ کشمیری خود مختار کشمیر چاہتے ہیں تو پاکستان کو کوئی انکار نہیں بلکہ پاکستان نے تو اسی لئے آج تک آزاد کشمیر کی حیثیت الگ ریاست کے طور پر برقرار رکھی ہوئی ہے جس کا اپنا صدر، اپنا وزیراعظم، اپنی اسمبلی، اپنی کابینہ اپنی ہائیکورٹ و سپریم کورٹ ہے۔ لیکن کیا "وطن یا کفن" کا فیصلہ صرف JKLF کے سرخے کریں گے؟ کیا "وطن یا کفن" کا فیصلہ صرف کالعدم عوامی جوائنٹ ایکشن کمیٹی والے کریں گے؟ نہیں جناب یہ فیصلہ ڈیڑھ کروڑ آبادی والا مقبوضہ کشمیر بھی کرے گا جو بقول کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور JKLF سرخے مہاجر ہیں اور ہمارا ان سے کوئی تعلق نہیں۔ اگر JKLF کے سرخوں کو اتنا ہی زور سے "وطن یا کفن" آیا ہوا ہے تو یہ مقبوضہ کشمیر میں جا کر وہاں "وطن یا کفن" خود مختار کشمیر کا راگ کیوں نہیں الاپتے؟ کیونکہ جب تک مقبوضہ کشمیر نہیں چاہے گا تب تک تو JKLF کے سرخے ٹانگیں اوپر کر کے ہاتھوں کے بل بھی چلنا شروع کر دیں تب بھی آزاد کشمیر کی خود مختار وطن کے نام کی باگ ڈور تو انکے ہاتھوں نہیں تھمائی جا سکتی۔ ہاں مجھے اتنا ضرور یقین ہے کہ JKLF کے سرخے اس خود مختار چورن کو لیکر مقبوضہ کشمیر میں جا کر "وطن یا کفن" کی آواز لگائیں تو "کفن" ضرور ملے گا یا وہ بھی پتہ نہیں نصیب ہوگا یا نہیں۔
Political Prism14,113 Aufrufe • vor 2 Monaten

امریکی صحافی نیّرہ حق نے پی ٹی آئی کو سرف ایکسل سے دھو ڈالا💥 امریکی نژاد پاکستانی صحافی نیّرہ حق نے امریکہ میں مقیم پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے پاکستانی تارکین وطن مافیا کو دھو ڈالا۔ انکا کہنا تھاکہ امریکہ میں موجود پاکستانی ڈاکٹرز کا گروپ idiots** ہیں۔ (یاد رہے یہ گروپ وہی ہے جو پی ٹی آئی کو بھرپور سپورٹ کرتا ہے اور باقاعدہ فنڈ ریزنگ بھی کرتا ہے۔) اس کلٹ نے جہاں کا رخ کیا ہے لعنتیں ہی سمیٹی ہیں۔! #Trump #Trump2024 #america #AmericanDream #ElectionsWithNDTV
Political Prism25,270 Aufrufe • vor 1 Jahr

⭕️ Death before Disgrace Our Armed forces have always proved their metal when it comes to protecting the borders Eastern or Western. On 6 September 23, our coward enemy tried to hit us at Chitral through their paid dogs but was given the same response as always. The brave Sons defended every inch and forced the infiltrators to run like rats. Alhamdollilah
Political Prism33,895 Aufrufe • vor 2 Jahren

لوک سبھا کے رکن امریندر سنگھ راجہ نے پاک بھارت جنگ کے دوران رافیل گرانے کی تصدیق کر دی رکن اسمبلی کے مطابق پنجاب میں بسیانہ ائیر فورس سٹیشن کے پاس ایک لڑاکا طیارے کا ٹیل گرا یہ ٹیل رافیل طیارے کا تھا جس پر BS-001لکھا ہوا تھا اس حادثے میں ایک جاں بحق جبکہ 9 افرادزخمی ہوئے
Political Prism16,431 Aufrufe • vor 1 Jahr

یہود و ہنود گٹھ جوڑ، بھارتی سافٹ ویئرز کے ذریعے اسرائیلی جاسوسی بھارت اور اسرائیل کا سازشی اتحادایک بار پھر بےنقاب 20سالہ بھارتی سافٹ ویئر اجارہ داری نے ایران کی قومی سلامتی کو اسرائیل کےحوالےکردیا بھارتی سافٹ ویئر کمپنیاں اسرائیل کو ایران کی بیک ڈور رسائی فراہم کرنے میں ملوث
Political Prism15,573 Aufrufe • vor 1 Jahr