
Political Prism
@PoliticalPrism_ • 9,951 subscribers
Covering the political environment and developments concerning Pakistan and region at large.
Shorts
Videos

میں ان خوش قسمت صحافیوں میں سے ہوں جس نے 2009 میں مقبوضہ کشمیر میں 30 دن گزارے اور سری نگر شہداء قبرستان میں 50 فیصد قبریں 15 سے 30 سال کے ان نوجوانوں کی ہیں جن کی قبر کے پتھر پر لکھا تھا محمد ذیشان عمر 19 سال تعلق بہاولنگر پاکستان، تعلق لودھراں پاکستان، تعلق مظفرگڑھ پاکستان، تعلق کھاریاں پاکستان۔ ایک طرف پاکستانی ماؤں نے اپنے جگر گوشے کشمیر کی آزادی کیلئے قربان کر دئیے تو دوسری طرف آج JKLF کے مہران و امان جیسے سرخے جو کبھی خود تو مقبوضہ کشمیر گئے نہیں لیکن پاکستان کیوجہ سے کشمیر کے آزاد حصے میں کھڑے ہو کر کہتے ہیں پاکستان نے ہم پر قبضہ کر رکھا پاکستانی نکل جائیں کشمیر سے۔
Political Prism10,712 просмотров • 1 день назад

ہم نے آزاد کشمیر میں بہت پیسہ لگایا وہاں کی موجودہ صورتحال ہماری حمایت میں ہے۔ مجھے سمجھ نہیں آتی ہمیں جوائنٹ ایکشن کمیٹی پر مزید انویسٹ کرنا چاہئے لیکن اس ملا عاصم منیر کیوجہ سے ہم نے یہ بہترین موقع گنوا دیا۔ یہ گفتگو کسی اور کی نہیں بلکہ بھارت کے سابق فوجی جنرل بخشی کی ہے جو اپنی گورنمنٹ پر غصہ بھی ہے اور ملا عاصم منیر کیوجہ سے اپنے منصوبے ناکام ہونے پر دکھی بھی۔ جنرل بخشی صاحب اب یہ تو کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے JKLF والے سرخے ہی بتائیں گے کہ انہوں نے آپکی بھاری انویسٹمنٹ کیوں برباد کر دی۔
Political Prism39,546 просмотров • 1 месяц назад

کالعدم بھارتی ایکشن کمیٹی کے دہشتگردوں نے راولاکوٹ سی ایم ایچ کے وارڈز تک کو نہیں چھوڑا اور سول مریضوں اور پولیس اہلکاروں کو بیدردی سے تشدد کا نشانہ بنایا۔ ان ویڈیوز کے ہوتے ہوئے بھی اگر ریاست ان دہشتگردوں کو چھوڑ دیتی ہے تو پھر پُرامن شہریوں کو اپنی حفاظت کا بندوبست خود کر لینا چاہئے۔
Political Prism35,643 просмотров • 29 дней назад

نریندر مودی کیلئے جمعرات کا دن اچھا نہیں رہا، ائیر چیف کے بعد ویسٹ بنگال کے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے بھی تاک تاک کر وار آپریشن سندور کے ذریعے تم نے خواتین کی تذلیل کی، عورت اپنے شوہر سے سندور لگواتی ہے؟ کیا تم 75 کروڑ ہندوستانی عورتوں کے شوہر ہو، ٹی وی مناظرے کا بھی چیلنج
Political Prism123,219 просмотров • 1 год назад

مودی اور گودی میڈیا کا اصل کردار بے نقاب، مودی کی ناکامیاں چھپانے کی کوشش، ایک سال میں 1228 ارب روپے ذاتی تشہیر پر خرچ،مودی سرکار سے تعلقات، بھارتی کاروباری گروپوں کا سب سے بڑا سہارا، بھارت کے بڑے کارپوریٹ ادارے، جیسے ریلائنس اور اڈانی کا بھارتی میڈیا چینلز پر مکمل کنٹرول
Political Prism25,093 просмотров • 1 год назад

لوک سبھا کے رکن امریندر سنگھ راجہ نے پاک بھارت جنگ کے دوران رافیل گرانے کی تصدیق کر دی رکن اسمبلی کے مطابق پنجاب میں بسیانہ ائیر فورس سٹیشن کے پاس ایک لڑاکا طیارے کا ٹیل گرا یہ ٹیل رافیل طیارے کا تھا جس پر BS-001لکھا ہوا تھا اس حادثے میں ایک جاں بحق جبکہ 9 افرادزخمی ہوئے
Political Prism16,426 просмотров • 11 месяцев назад

⭕️ Death before Disgrace Our Armed forces have always proved their metal when it comes to protecting the borders Eastern or Western. On 6 September 23, our coward enemy tried to hit us at Chitral through their paid dogs but was given the same response as always. The brave Sons defended every inch and forced the infiltrators to run like rats. Alhamdollilah
Political Prism33,888 просмотров • 2 лет назад

یہود و ہنود گٹھ جوڑ، بھارتی سافٹ ویئرز کے ذریعے اسرائیلی جاسوسی بھارت اور اسرائیل کا سازشی اتحادایک بار پھر بےنقاب 20سالہ بھارتی سافٹ ویئر اجارہ داری نے ایران کی قومی سلامتی کو اسرائیل کےحوالےکردیا بھارتی سافٹ ویئر کمپنیاں اسرائیل کو ایران کی بیک ڈور رسائی فراہم کرنے میں ملوث
Political Prism15,573 просмотров • 1 год назад

یہ کوئی عام آدمی نہیں بلکہ مقبوضہ کشمیر کا کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ ہے،جس نے بھارت سے وفاداری کا حلف لیا RSS کے نظریات کو تسیلم کیا مودی کے سامنے سر جھکایا مگر اس وزیر اعلیٰ کو بھی قابض افواج نے نظر بند کرلیا جس ریاست کا وزیر اعلیٰ آزاد نہیں اس ریاست کے عوام کی زندگی کیسے ہوگی؟
Political Prism11,578 просмотров • 11 месяцев назад

عمران نیازی جب آرمی چیف کو نشانہ بنا رہا تھا تب اسے لگ رہا تھا کہ فوج میں پی ٹی آئی آئی کی جو سپورٹ موجود ہے اسے اسکا کوئی فائدہ ہوگا لیکن اب اسے احساس ہورہا ہے کہ فوج کی کمانڈ بہت مضبوط ہے۔ آرمی چیف کے خلاف مہم کا الٹا نقصان ہوا، اب پارٹی کا بھی دباؤ بڑھ گیا یے کہ فوج کے ساتھ معاملات درست کریں۔ عمران نیازی کی جب امید ٹوٹی ہے تب اس نے کہا ہے کہ میں فوج کے ساتھ بات کرنا چاہتا ہوں۔ عمران نیازی طاقت کے بل پہ جو کرنا چاہتا تھا اسے اس میں کامیابی نہیں ملی۔ عاصمہ شیرازی Asma Shirazi
Political Prism13,544 просмотров • 1 год назад