Political Prism's banner
Political Prism's profile picture

Political Prism

@PoliticalPrism_10,162 subscribers

Covering the political environment and developments concerning Pakistan and region at large.

Shorts

یہ ہمارے مطالبات حل کریں گے اور ہماری مرضی کے مطابق کریں گے ہم ان کتوں کو تنخواہ دیتے ہیں تو یہ پلتے ہیں۔ ہیرا منڈی کی اولادوں کو تحریک آزادی کا کیا پتہ۔ پوری با چاڑساں۔ یہ وہ زبان ہے جو آزاد کشمیر کے نام نہاد رکھوالے آزاد کشمیر کی ماؤں بہنوں بیٹیوں کے سامنے پاکستان کیخلاف استعمال کرتے ہیں اور سلام ہے آزاد کشمیر کی ان ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کو جو انہیں خوش دلی سے سنتی اور لیڈر کہتی ہیں۔ باقی مطالبات میں ہم آزاد کشمیریوں کیساتھ ہیں لیکن اگر حکومت نے مہاجرین کشمیر کی 12 سیٹیں مکمل طور پر ختم یا انہیں صرف علامتی کر دیا اور حلف نامے سے الحاق پاکستان کی شرط نکال دی تو ہم اسی اکاونٹ سے کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے معافی کی پوسٹ لگا کر اس اکاونٹ کو بند کر دیں گے۔ Awami Action Committee

27,337 görüntüleme

ستلج میں بھارت نے پانی چھوڑا، دریا کے کناروں سے پانی باہر آرہا ہے، اسی پانی کو استعمال کرنے کیلئے چولستان سے نہر نکالنے کا فیصلہ کیا گیا، مگر سندھ میں قوم پرستی کے بت راستے کی رکاوٹ بن گئے، اگر آج نہر ہوتی تو یہ پانی دریائے ہاکڑا کی یاد تازہ کرتا، پیاسی روہی سیراب ہوتی۔

107,129 görüntüleme

شکل دیکھیں، اسکی حرکتیں دیکھیں، یہ کہیں سے بھی آپکو پڑھا لکھا اور ایک صوبے کا وزیراعلی لگ رہا ہے ؟؟ بلوائیوں کی سربراہی کرتا یہ بندہ ریاست کی رٹ چیلنج کرتے ہوئے سرکاری وسائل کے ساتھ وفاق پر چڑھائی کرنے جا رہا ہے کوئی مہذب ملک ہوتا تو اسے الٹا ٹانگ دیا جاتا #احتجاج_تو_وڑ_گیا

10,526 görüntüleme

Videos

PoliticalPrism_'s profile picture

جے کے ایل ایف کا امان کہتا ہے تمہارے پاس صرف ایک آپشن ہے ہمارے قدموں میں سرنڈر کرو۔ پھر کہتا ہے "وطن یا کفن"۔ سرنڈر کی بات پھر کسی دن رکھ چھوڑتے ہیں آج "وطن یا کفن" پر بات کر لیتے ہیں۔ جموں و کشمیر کے چھوٹے سے ٹکڑے کو 24 اکتوبر 1947 کو آزادی ملی جسے آج آزاد کشمیر کہا جاتا ہے۔ 24 اکتوبر 1947 سے لیکر آج تک پاکستان اور بھارت کشمیر کو لیکر آپس میں پانچ جنگیں لڑ چکے لیکن پاکستان نے آج تک بھارت کو آزاد کشمیر کا ایک انچ نہیں لینے دیا۔ آج حیرانگی اس بات کی ہے کہ "وطن یا کفن" کی باتیں وہ کر رہے جن کا جدوجہد آزادیِ جموں و کشمیر سے چٹکی بھر سندور جتنا تعلق بھی نہیں۔ پاکستان تو اقوام متحدہ کی قرارداد پر آج بھی کار بند ہے کہ خطہ کشمیر کا فیصلہ کشمیریوں کی امنگوں کیمطابق ہو گا۔ اگر مقبوضہ کشمیر کے ڈیڑھ کروڑ اور آزاد کشمیر کے 22 لاکھ کشمیری خود مختار کشمیر چاہتے ہیں تو پاکستان کو کوئی انکار نہیں بلکہ پاکستان نے تو اسی لئے آج تک آزاد کشمیر کی حیثیت الگ ریاست کے طور پر برقرار رکھی ہوئی ہے جس کا اپنا صدر، اپنا وزیراعظم، اپنی اسمبلی، اپنی کابینہ اپنی ہائیکورٹ و سپریم کورٹ ہے۔ لیکن کیا "وطن یا کفن" کا فیصلہ صرف JKLF کے سرخے کریں گے؟ کیا "وطن یا کفن" کا فیصلہ صرف کالعدم عوامی جوائنٹ ایکشن کمیٹی والے کریں گے؟ نہیں جناب یہ فیصلہ ڈیڑھ کروڑ آبادی والا مقبوضہ کشمیر بھی کرے گا جو بقول کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور JKLF سرخے مہاجر ہیں اور ہمارا ان سے کوئی تعلق نہیں۔ اگر JKLF کے سرخوں کو اتنا ہی زور سے "وطن یا کفن" آیا ہوا ہے تو یہ مقبوضہ کشمیر میں جا کر وہاں "وطن یا کفن" خود مختار کشمیر کا راگ کیوں نہیں الاپتے؟ کیونکہ جب تک مقبوضہ کشمیر نہیں چاہے گا تب تک تو JKLF کے سرخے ٹانگیں اوپر کر کے ہاتھوں کے بل بھی چلنا شروع کر دیں تب بھی آزاد کشمیر کی خود مختار وطن کے نام کی باگ ڈور تو انکے ہاتھوں نہیں تھمائی جا سکتی۔ ہاں مجھے اتنا ضرور یقین ہے کہ JKLF کے سرخے اس خود مختار چورن کو لیکر مقبوضہ کشمیر میں جا کر "وطن یا کفن" کی آواز لگائیں تو "کفن" ضرور ملے گا یا وہ بھی پتہ نہیں نصیب ہوگا یا نہیں۔

Political Prism

14,113 görüntüleme • 2 ay önce