
PTI Islamabad
@PTIOfficialISB • 406,755 subscribers
The Official Twitter Account of #PTI Islamabad.
Shorts
Videos

لاہور سے کراچی تک کا یہ سفر محض اینٹ اور سیمنٹ کی عمارت نہیں، بلکہ ہمارے قائد عمران خان کے ایک سچے خواب اور اٹل عزم کی داستان ہے۔ آج جب یہ خواب حقیقت بن چکا ہے، تو وہ ہمارے درمیان موجود نہیں، مگر ان کا ویژن ہر پل ہمارے ساتھ ہے۔ انشاءاللّٰہ وہ بہت جلد اپنی قوم کے ساتھ ہوں گے۔ #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
PTI Islamabad15,196 Aufrufe • vor 2 Tagen

”تاریخ کبھی کسی کو معاف نہیں کرتی، کون کیا رول پلے کر رہا ہے، تاریخ میں ہمیشہ یہ چیزیں سامنے آ جاتی ہیں، لیکن ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنے حقوق کیلئے کھڑی ہوتی ہے اور آپ نے یہ غلامی قبول نہیں کرنی۔“ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پاکستانیو! فیصلہ کرو اور #نکلو_پشاور_کی_طرف! #گورنر_راج_نامنظور
PTI Islamabad58,291 Aufrufe • vor 10 Tagen

”میری تینوں پھو پھو اور کزنز جیل میں نہیں، بلکہ لاپتہ ہیں۔ انہیں نامعلوم مقامات پر رکھا گیا ہے، کسی کو نہیں معلوم کہ وہ کہاں ہیں اور ان کے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔ پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے، وہ ناقابلِ تصور ہے۔ دنیا کو پاکستان میں جاری اس صورتحال پر نظر ڈالنی ہوگی۔“ قاسم خان #PakistanUnderFascism
PTI Islamabad27,560 Aufrufe • vor 24 Tagen

اسلام آباد پولیس نے غنڈوں کیطرح عامر مغل کے گھر دھاوا بول کر بزرگوں، خواتین کیساتھ بدسلوکی کی اور فرنیچر کی توڑ پھوڑ کی۔ اسلام آباد پولیس عوام کی محافظ بننے کی بجائے، چوروں کی ترجمان بن کر اپنے کیے گئے کالے کارناموں کو بےشرمی سے جھٹلا رہی ہے، حالانکہ انکی غنڈہ گردی کے سارے ثبوت ویڈیوز کی شکل میں موجود ہیں۔ #انسانی_حقوق_کا_احترام
PTI Islamabad562,386 Aufrufe • vor 3 Jahren

”کل عمران خان صاحب کے پورے خاندان بشمول 3، 6 سال کے بچوں تک کو اُٹھا لیا گیا۔ پنجابی رو رہا ہے، وہاں سانس لینے تک کی آزادی نہیں۔ سندھی، گلگتی، کشمیری رو رہا ہے، پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ کشمیریوں پر گولیاں چلی ہیں۔ تو کیا لوگ نفرت نہیں کریں گے؟ کوئی لیڈر ہے جو تمام صوبوں کو اکٹھا کرے؟ عمران خان صاحب واحد ہیں، جو قومی یکجہتی اور تمہارے وقار کی علامت ہیں۔ ہماری تقریریں، صرف تقریریں نہ سمجھیں، تھوڑا سوچیں۔ کوئی اگر آپ کو بتا رہا ہے کہ اس سب سے ہم اپنے مقصد سے پیچھے ہٹ جائینگے، تو غلط بتا رہا ہے، ہماری جان بھی چلی جائے تو بھی ہم عمران خان صاحب کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔ گورنر راج کی دھمکیوں پر میں چیلنج کرتا ہوں کہ لگا کر دِکھائیں۔“ وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی #ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
PTI Islamabad19,505 Aufrufe • vor 1 Monat

یو اے ای میں جشن یوم آزادی کے مناظر، کپتان نے ہجوم کو قوم بنا دیا ہے #غلام_نہیں_آزاد_پاکستان
PTI Islamabad338,889 Aufrufe • vor 3 Jahren

”میرے کزنز اور خالاؤں کو رات کے اندھیرے میں، نقاب پوش مسلح افراد نے ان کے گھروں سے اُٹھا کر نامعلوم جگہ پر منتقل کر دیا، حالانکہ ان پر کوئی الزام یا مقدمہ نہیں۔“ ”یہ لوگ میرے والد کی مقبولیت سے خوفزدہ ہیں۔ کسی بھی قسم کا احتجاج ان کے اقتدار کیلئے خطرہ بن جاتا ہے۔“ ”ان میں ذرا بھی انسانیت نہیں، نہ ہی ان میں کوئی شرافت یا عزتِ نفس باقی ہے۔ یہ مردوں، عورتوں، حتیٰ کہ بچوں کو، چاہے کوئی بھی ہو، اٹھا لے جاتے ہیں۔“ ”میرے والد کو روزانہ 23 گھنٹے سے بھی زیادہ قیدِ تنہائی میں رکھا جاتا ہے، صورتحال انتہائی سنگین ہے۔ ان کے ساتھ کسی بھی طرح کا انسانی سلوک نہیں کیا جا رہا۔“ ”یہ میرے والد کو قتل کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے پہلے بھی انہیں قتل کرنے کی کوشش کی اور اب ایک کوٹھڑی میں انہیں آہستہ آہستہ گھٹنے پر مجبور کرنے اور ذہنی اذیت دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ ایک انتقامی مہم ہے، جس کا مقصد انکی جان لینا اور ان کے اردگرد موجود ہر آواز کو خاموش کرنا ہے۔“ ”ہم نے جنوری میں اپنے ویزوں کیلئے درخواست دی تھی، لیکن حکومت اس کا جواب دینے سے انکاری ہے۔ وہ واضح طور پر چاہتے ہیں کہ ہم NICOP کیلئے درخواست دیں تاکہ ہم پاکستانی شہری کی حیثیت سے وہاں جائیں اور پھر وہ ہمیں گرفتار کر سکیں۔“ ”حکومت کو لگتا ہے کہ ان کے پاس مکمل اختیار ہے۔ اگر ہم NICOP پر پاکستان جائیں تو وہ بہت آسانی سے ہمیں قتل کر سکتے ہیں یا جیل میں ڈال سکتے ہیں۔“ ”میں اپنے والد سے ملنا چاہتا ہوں، یہ یقینی بنانا چاہتا ہوں کہ وہ خیریت سے ہیں۔ اس وقت میں انہیں دیکھنے کیلئے کچھ بھی کرنے کو تیار ہوں۔“ قاسم خان #PakistanUnderFascism
PTI Islamabad13,793 Aufrufe • vor 28 Tagen

”قوم نے مُشکلات کے باوجود ووٹ ہتھیار کیطرح استعمال کیا۔ اپنی مرضی سے اُس پارٹی کو ووٹ دیا، جِسکا بیلٹ پیپر پر نام و نشان نہ تھا اور کامیابی سے نمبر 1 پر لے آئے۔ پاکستانی تاریخ میں ایسا انوکھا معاملہ پہلی دفعہ ہوا ہے۔ دوسری بات، یہ پہلے انتخابات ہیں جو سوشل میڈیا کے ذریعے ہوئے، کیونکہ اُس پارٹی کو کِسی انتخابی سرگرمی کا موقع نہیں دیا گیا۔“ مشاہد حسین #ووٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
PTI Islamabad240,461 Aufrufe • vor 2 Jahren

او شیرا اُٹھ ذرا، تے فیر اوہی جلوہ دِکھا اپنا! #EnoughIsEnoughFreeKhan
PTI Islamabad25,477 Aufrufe • vor 2 Monaten