
PTI Islamabad
@PTIOfficialISB • 405,006 subscribers
The Official Twitter Account of #PTI Islamabad.
Shorts
Videos

”جب ابّا جیل گئے تو ہمیں لگا کہ شاید یہ صرف چند دنوں کی بات ہوگی، لیکن وقت گزرتا گیا اور یہ معاملہ مسلسل طول پکڑتا گیا۔ پھر ہمیں محسوس ہوا کہ اگر ہم کوئی فرق ڈال سکتے ہیں تو شاید یہی وقت ہے اور اب تو واقعی لگتا ہے کہ ہمیں کچھ کرنا چاہیے، کیونکہ واضح ہے کہ وہ انہیں جیل میں ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، انہیں زیادہ سے زیادہ عرصے تک قید رکھنا چاہتے ہیں اور امید کر رہے ہیں کہ ایک دن ان کی آواز کو خاموش کر دیں گے۔“ قاسم خان #StopRiskingImranKhansLife
PTI Islamabad12,366 次观看 • 5 天前

اسلام آباد پولیس نے غنڈوں کیطرح عامر مغل کے گھر دھاوا بول کر بزرگوں، خواتین کیساتھ بدسلوکی کی اور فرنیچر کی توڑ پھوڑ کی۔ اسلام آباد پولیس عوام کی محافظ بننے کی بجائے، چوروں کی ترجمان بن کر اپنے کیے گئے کالے کارناموں کو بےشرمی سے جھٹلا رہی ہے، حالانکہ انکی غنڈہ گردی کے سارے ثبوت ویڈیوز کی شکل میں موجود ہیں۔ #انسانی_حقوق_کا_احترام
PTI Islamabad562,255 次观看 • 3 年前

”عمران خان نے بالکل نہیں کہا کہ میں شفاء نہیں جاؤں گا، یہ جو خبریں پھیلائی جا رہی ہیں، سب جھوٹ ہے۔ مجھے پہنچ کر پتا چلا کہ ہمیں شفاء نہیں پمز لایا گیا، میں نے کہا کہ آپ سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کررہے ہیں، مگر کوئی جواب نہیں دیا گیا۔ وہاں آنکھوں کا چیک اپ ہوا، انجکشن لگا۔ پھر وہاں سے تیز تیز چلتے ہوئے باہر نکلے، مجھے اور انہیں الگ الگ گاڑیوں میں بٹھا دیا گیا۔ میں اڈیالہ پہنچی تو ڈاکٹر فیصل ایک اور گاڑی سے اُتر رہے تھے۔ اُنہوں نے مجھ سے کہا کہ سہیل سے کہو کہ موومنٹ اور تیز کرے۔“ ڈاکٹر عظمیٰ خان #ContemptOfCourt
PTI Islamabad10,199 次观看 • 11 天前

”اس وقت بھی عمران خان کی ہی حکومت ہے، ہم سب نے دیکھا کہ جی بی میں کیا ہوا، وہ جیل میں بیٹھا ہوا شخص وہاں جیت گیا۔ پورا جی بی عمران کے ساتھ کھڑا ہے، حکومت وہی ہے جو لوگوں کے دِلوں پر ہو اور وہ صرف عمران خان کی ہے۔“ سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی چیئرمین عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کیلئے اڈیالہ جیل کے باہر آمد کے موقع پر گُفتگو
PTI Islamabad45,160 次观看 • 2 个月前

”قوم نے مُشکلات کے باوجود ووٹ ہتھیار کیطرح استعمال کیا۔ اپنی مرضی سے اُس پارٹی کو ووٹ دیا، جِسکا بیلٹ پیپر پر نام و نشان نہ تھا اور کامیابی سے نمبر 1 پر لے آئے۔ پاکستانی تاریخ میں ایسا انوکھا معاملہ پہلی دفعہ ہوا ہے۔ دوسری بات، یہ پہلے انتخابات ہیں جو سوشل میڈیا کے ذریعے ہوئے، کیونکہ اُس پارٹی کو کِسی انتخابی سرگرمی کا موقع نہیں دیا گیا۔“ مشاہد حسین #ووٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
PTI Islamabad240,454 次观看 • 2 年前