Qaiser Ahmed Raja's banner
Qaiser Ahmed Raja's profile picture

Qaiser Ahmed Raja

@qaiseraraja60,157 subscribers

A father, a husband. An astute critic of Atheism, Feminism, Marxism and Liberalism (particularly Pak version)

Shorts

اس ملک میں سائنس کا بیڑہ کیوں غرق نہ ہو؟ سائنسدان صاحب Einstein-Rosen bridges کے ریاضاتی مفروضے کو حقیقت بنا کر پیش کر رہے ہیں۔ یہ صاحب بھی اعتراض کر رہے ہوتے ہیں کہ مولوی کی وجہ سے ہم سائنس میں ترقی نہیں کر پائے!

119,461 views

This is how the #OperationSindoor will end for many Indian military households! Those who know, know 🙂

This is how the #OperationSindoor will end for many Indian military households! Those who know, know 🙂

1,112,154 views

غلاموں کو حکم ہے کہ فاصلہ رکھ کر چلیں!

غلاموں کو حکم ہے کہ فاصلہ رکھ کر چلیں!

94,274 views

او تہاڈا بھلا ہو جائے! شکر ہے ڈارون ہمارے دیسی ارتقائیوں کی پیدائش سے پہلے ہی مر گیا تھا، ورنہ وہ اِن پر ہتکِ کام سینس کے کیس کرتا۔ یہ صاحب نظریہ ارتقاء سے نہ بلد لوگوں پہ اپنا علم جھاڑتے ہوئے یہ باور کرانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ پہلے پروکریریٹس پھر یوکرییٹس اور پھر سنگل سیل کا ارتقا ہوا حالانکہ جس آدمی کو ارتقا کی الف ب کا بھی پتہ ہے وہ یہ جانتا ہے کہ پروکریریٹس بذات خود سنگل سیلڈ اور یوکیریٹس ملٹی سیلڈ کہلاتے ہیں۔ یہ ملٹی سیلڈ سے سنگل سیل کا ارتقا کہاں سے آ گیا؟ اگر ارتقاء پر ایمان لے ہی آئے ہیں تو کم از کم اس کو پڑھ تو لیں! میرا مشورہ ہے کہ اپنے بچوں کو ایسے لوگوں سے دور رکھیں جو جہالت جہالت کے فتوے تو لگاتے رہتے ہیں لیکن خود سلطنتِ جہالت کے بے تاج بادشاہ ہیں۔

21,810 views

It was an interesting program 🙂

It was an interesting program 🙂

20,436 views

اگر آپ کو توقع تھی کہ جج صاحب تنبولی صاحب کی اس بغیر ثبوت کے assertion کے جواب میں پوچھیں گے کہ کیا ثبوت ہے کہ اس نام کی کسی لڑکی کا وجود بھی ہے یا وہ واقعی اس گاڑی میں موجود تھی تو اپنی توقع کو زحمت مت دیں 🙂

11,164 views

Cultural revival is possible through better media regulations. We can do better than usual 'saas-bahu' stuff. Vulgarity through dramas will no longer be tolerated. Join The Revivalists for intense legal battle and social boycotts - and reclaim our culture! Membership to commence from 05 January 2024

11,168 views

Videos

qaiseraraja's profile picture

ضبط ڈرامے پر جیو کی معذرت: ہم جیو کے شکر گزار ہیں کہ انھوں نے اس معاملے کی حساسیت کو سمجھا اور معذرت پیش کی۔ کیا یہ معذرت شرعی اور قانونی طور پر قابلِ قبول ہے؟ اس کا فیصلہ شرعی اور قانونی ادارے کریں گے۔ ہمارا مؤقف واضح ہے کہ یہ معذرت ناکافی ہے۔ ہم اپنے قانونی ماہرین سے رابطے میں ہیں اور جلد اپنی سفارشات پیش کریں گے کہ پیمرا اور پی ٹی اے کو اپنے دائرہ اختیار کے مطابق کیا کاروائی کرنی چاہیئے۔ لیکن دریں اثناء۔۔۔ جن اداکاروں، سیٹ ڈیزائینرز، ڈائریکشن اور پروڈکشن ٹیموں وغیرہ نے یہ جرم کیا ہے، ان کو جیو سے ہمیشہ کے لئیے فارغ کیا جائے۔ ان پر ہم علیحدہ سے قانونی گرفت کریں گے، ان شاء اللہ۔ اگر مذکورہ بالا لوگ جیو کے ساتھ منسلک رہتے ہیں تو پھر جیو خود بھی اسی جرم میں شریک تصور کیا جائے گا۔ ہم یہ ماننے کو تیار ہیں کہ یہ جرم جیو کی پالیسی کے مطابق نہیں بلکہ اس کے خلاف ہوا ہے، لیکن جیو نے بھی ان سب کو فارغ کر کے اس بات کا عملی مظاہرہ کرنا ہے۔

Qaiser Ahmed Raja

19,071 views • 12 days ago

qaiseraraja's profile picture

جیو پھر بھی باز نہ آیا ۔ عوام اور علماء اگلی جنگ کے لیئے تیار رہیں! جیو نیوز نے اگرچہ معذرت جاری کر دی ہے اور پیمرا نے بھی اس کا لائسنس 15 دن کے لیے معطل کر دیا ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ اگر واقعی اپنی غلطی کا احساس ہے تو پھر اس کی نشریات یوٹیوب پر کیوں جاری ہیں؟ اگر یہ صرف اس بنیاد پر جاری ہیں کہ یوٹیوب پیمرا کے براہِ راست دائرۂ اختیار میں نہیں آتا، تو یہ معافی کی روح کے مطابق نہیں۔ ہم اس معاملے پر متعلقہ اداروں سے قانونی اور آئینی طریقے سے رابطے میں ہیں، اور ہمارا واحد رستہ یہی ہے کہ مسئلہ قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے حل ہو۔ اگر ضرورت پیش آئی تو ہم علماء کی قیادت میں عوام کو PTA اور دیگر مجاز فورمز، تک اپنی شکایات مہذب، پُرامن اور قانونی طریقے سے پہنچانے کا طریقۂ کار بھی فراہم کریں گے۔ بہ الفاظِ دیگر، پیمرا کے پاس ہزاروں درخواستیں پہنچانے کے لیئے ذہنی طور پر تیار رہیں۔ جاگیرِ مصطفیٰ میں عزتِ مصطفیٰ پر کوئی سمجھوتہ نہیں (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہم آپ کو ہر پیش رفت سے بروقت آگاہ کرتے رہیں گے۔

Qaiser Ahmed Raja

27,821 views • 26 days ago

qaiseraraja's profile picture

الحمدللہ 🙂

Qaiser Ahmed Raja

14,323 views • 23 days ago