
Qaiser Ahmed Raja
@qaiseraraja • 59,984 subscribers
A father, a husband. An astute critic of Atheism, Feminism, Marxism and Liberalism (particularly Pak version)
Shorts
Videos

جیو نیوز نے محرم کے پروگرام کے دوران پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے خاکے بنا کر امت کی جذبی احساسات کو شدید انداز میں مجروح کرنے کی کوشش کی ہے۔ دی ریویولسٹس اور نظریہ پاکستان موومنٹ نے اس بات کا نوٹس لے لیا ہے اور اس معاملے کو نہ صرف پیمرا میں اٹھایا جائے گا، بلکہ ایف آئی آر بھی کرائی جائے گی اور قانون میں موجود ہر رستہ اپنایا جائے گا۔ اگر آج اس بے باکی کو چھوڑ دیا گیا تو کل یہ روایت بن جائے گی۔ یہ بات طے شدہ ہے کہ پاکستان میں توہین جرم رہے گی، روایت نہیں بنے گی۔
Qaiser Ahmed Raja74,368 просмотров • 2 месяцев назад

موبائل فون سے 78 صفحات کی فورانزک رپورٹ نکلی جس میں سیدنا علی بن ابی طالب کی صاحبزادی (جن کا میں احتراماً نام نہیں لکھ رہا) سمیت کئی ایک نفوسِ قدسیہ کی گستاخی کی گئی اور ان کے نام جسم کے ایسے حصوں پر لکھے گئے کہ میں یہاں بیان بھی نہیں کر سکتا۔ فیصل آباد میٹنگ میں اس فیملی نے وعدہ کیا کہ فورانزک رپورٹ کو عدالت میں چیلنج کریں گے لیکن وہاں سارے ثبوت تسلیم کر لئیے ہیں لیکن سوشل میڈیا پر جذباتیت اور ہیجان خیزی پھیلا رہے ہیں۔ پرویز ہودبھوئے کو بھی شرم آنی چاہیئے کہ اپنا پلیٹ فارم ایسے قبیح پراپیگنڈہ کے لئیے دیا ہوا ہے۔
Qaiser Ahmed Raja126,419 просмотров • 10 месяцев назад
1:08
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جیو پھر بھی باز نہ آیا ۔ عوام اور علماء اگلی جنگ کے لیئے تیار رہیں! جیو نیوز نے اگرچہ معذرت جاری کر دی ہے اور پیمرا نے بھی اس کا لائسنس 15 دن کے لیے معطل کر دیا ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ اگر واقعی اپنی غلطی کا احساس ہے تو پھر اس کی نشریات یوٹیوب پر کیوں جاری ہیں؟ اگر یہ صرف اس بنیاد پر جاری ہیں کہ یوٹیوب پیمرا کے براہِ راست دائرۂ اختیار میں نہیں آتا، تو یہ معافی کی روح کے مطابق نہیں۔ ہم اس معاملے پر متعلقہ اداروں سے قانونی اور آئینی طریقے سے رابطے میں ہیں، اور ہمارا واحد رستہ یہی ہے کہ مسئلہ قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے حل ہو۔ اگر ضرورت پیش آئی تو ہم علماء کی قیادت میں عوام کو PTA اور دیگر مجاز فورمز، تک اپنی شکایات مہذب، پُرامن اور قانونی طریقے سے پہنچانے کا طریقۂ کار بھی فراہم کریں گے۔ بہ الفاظِ دیگر، پیمرا کے پاس ہزاروں درخواستیں پہنچانے کے لیئے ذہنی طور پر تیار رہیں۔ جاگیرِ مصطفیٰ میں عزتِ مصطفیٰ پر کوئی سمجھوتہ نہیں (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہم آپ کو ہر پیش رفت سے بروقت آگاہ کرتے رہیں گے۔
Qaiser Ahmed Raja27,936 просмотров • 2 месяцев назад
0:31
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سیدہ کائنات کی بدترین گستاخی پر ہر مسلمان کا دل خون کے آنسو روئے گا۔ یہ ملعونہ اس ملعون کے ساتھ ملکر اس گستاخی پر ہنس رہی ہے اور غم کرنے والے کا مذاق بنا رہی ہے۔ اور فحشہ نے یہی کلپ اپنے پلیٹ فارم پر لگایا تو ویڈیو زوم کر کے اپنے ہنسنے والا ری ایکشن نکال دیا۔
Qaiser Ahmed Raja127,516 просмотров • 1 год назад

بلاسفمی پروٹیکشن گینگ کا بہت بڑا بُرج الٹ گیا۔ توہین مقدمات کے پیچھے ملحدین کا نیٹ ورک ایکسپوزڈ! آج اللہ نے عزت بخشی ان تمام لوگوں کو جو دن رات محنت کر کے ان ظالموں کے خلاف نبرد آزما تھے۔ آج اللہ نے بے آبرو کیا ان کو جو ان گستاخوں کو معصوم کہتے تھے۔
Qaiser Ahmed Raja73,235 просмотров • 8 месяцев назад

یومِ آزادی پر میں اقلیتوں کی پاکستان کے لیئے خدمات پر ان کا شکریہ ادا نہیں کروں گا!
Qaiser Ahmed Raja10,414 просмотров • 23 дней назад

ضبط ڈرامے پر جیو کی معذرت: ہم جیو کے شکر گزار ہیں کہ انھوں نے اس معاملے کی حساسیت کو سمجھا اور معذرت پیش کی۔ کیا یہ معذرت شرعی اور قانونی طور پر قابلِ قبول ہے؟ اس کا فیصلہ شرعی اور قانونی ادارے کریں گے۔ ہمارا مؤقف واضح ہے کہ یہ معذرت ناکافی ہے۔ ہم اپنے قانونی ماہرین سے رابطے میں ہیں اور جلد اپنی سفارشات پیش کریں گے کہ پیمرا اور پی ٹی اے کو اپنے دائرہ اختیار کے مطابق کیا کاروائی کرنی چاہیئے۔ لیکن دریں اثناء۔۔۔ جن اداکاروں، سیٹ ڈیزائینرز، ڈائریکشن اور پروڈکشن ٹیموں وغیرہ نے یہ جرم کیا ہے، ان کو جیو سے ہمیشہ کے لئیے فارغ کیا جائے۔ ان پر ہم علیحدہ سے قانونی گرفت کریں گے، ان شاء اللہ۔ اگر مذکورہ بالا لوگ جیو کے ساتھ منسلک رہتے ہیں تو پھر جیو خود بھی اسی جرم میں شریک تصور کیا جائے گا۔ ہم یہ ماننے کو تیار ہیں کہ یہ جرم جیو کی پالیسی کے مطابق نہیں بلکہ اس کے خلاف ہوا ہے، لیکن جیو نے بھی ان سب کو فارغ کر کے اس بات کا عملی مظاہرہ کرنا ہے۔
Qaiser Ahmed Raja19,179 просмотров • 1 месяц назад

ایڈوکیٹ سپریم کورٹ راؤ شاہد تصور صاحب نے پنڈی بینچ کے فیصلے کو shocking قرار دیا #وکلاء_برس_پڑے
Qaiser Ahmed Raja64,114 просмотров • 8 месяцев назад
0:24
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جج صاحب کے مطابق اگر 19 سے 22 سال کی عمر کا آدمی توہین آمیز مواد شیئر کرتا ہے تو کہنا کہ اس کی نیت توہین کرنے کی تھی اس کے اوپر ایک سوالیہ نشان کھڑا ہوجاتا ہے! کیا یہ سوالیہ نشان صرف توہینِ رسالت، اہلبیت، امہات المؤمنین اور صحابہ کرنے والے پر ہی کھڑا ہوگا؟ اگر ایک 21 سالہ شخص ریپ کر دیتا ہے تو کیا اس کو نیت ہونے یا ہونے کا مارجن دیں گے؟ کیسے پتہ چلے گا کہ اس نیت کسی عورت کی تذلیل کے تھی یا وہ ویسے ہی خود کو خوش کرنا چاہتا تھا؟ ان عمروں کے لوگ شادی کر سکتے ہیں، ووٹ ڈال سکتے ہیں، جرم کرنے پر جیل میں ڈالے جا سکتے ہیں لیکن انبیاء کی توہین پر نیت کا سوال کھڑا کریں گے؟ جن پر ہم نماز میں سلام بھیجیں، ان کا نام جسم کے نجس ترین حصے پر لکھ کر شیئر کر دینے نیت سامنے نہیں آتی؟ یا اگر وہ مواد موصول ہوا ہے تو اسے آگے شیئر کرنے سے نیت سامنے نہیں آتی؟ جن ملعونوں نے قرآن پر مشت زنی کی اور ان کے ڈی این اے سامپل بھی قرآن کی ریکور شدہ جلدوں پر پڑے مواد سے میچ کر چکے ہیں، انھیں بھی نیت کا مارجن چاہئیے؟ اسی عدالت میں 21 وکلاء پر ان کو بغیر سنے توہینِ عدالت لگا دی گئی۔ کیا ان کی نیت جانچنے کا کوئی طریقہ اپنایا گیا؟ کیا توہینِ عدالت توہینِ رسالت سے بڑھ کر ہے؟ کیا جب تک توہین آمیز مواد آگے شیئر کرنے سے پہلے مجرم یہ نہیں کہتا کہ میں نیت کیتی توہین دی تب تک اس کی نیت پر سوالیہ نشان رہے گا؟
Qaiser Ahmed Raja93,953 просмотров • 1 год назад

Blasphemy Cases: Reporting from Sessions Court Lahore
Qaiser Ahmed Raja111,969 просмотров • 1 год назад