
Samina Qasim.
@qas58 • 34,851 subscribers
Daughter of a Muslim Leaguer. Teacher/ Author .My tweets, likes and opinions are personal and not the views of anyone else. Please no DM❌
Shorts
Videos

مریم نواز صاحبہ چین سے نئی technology لا رہی ہیں جس سے بغیر کیموتھراپی کے، کینسر کا علاج ممکن ہوگا انشاءاللہ۔ کینسر اور اسکی کیموکے نام پر جو کھربوں روپے لُوٹے جاتے ہیں ،اُس سے نجات مل جاۓ گی۔ رضوان رضی Maryam Nawaz Sharif Rizwan Razi™ Dr. Adnan Khan Video clip credits 👇🏽 Muhammad Asim Naseer
Samina Qasim.251,355 views • 1 year ago

جدہ ،سعودیہ میں ایک نمائش منعقدہوئ ،جس میں سعودی حکومت نےحضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےگھرمبارک کا احادیث کی روشنی میں تیار کردہ ماڈل پیش کیا۔ ہم نےآنکھوں سےتو رسول پاک کا دورنہیں دیکھالیکن جو کچھ اس وڈیومیں دیکھ رہی ہوں بہت اچھامحسوس ہورہاہے۔ #صلوا_على_الحبيب_محمد_ﷺ
Samina Qasim.176,760 views • 1 year ago

پاکستان نےالحمداللہ بھارت کےخلاف تمام محاذوں پرجنگ جیت لی۔جسطرح وزیراطلاعات عطاتارڑنے مقامی اوربین الاقوامی میڈیا میں پاکستان کامقدمہ پیش کیا اوربھارتی پروپیگنڈےکو مؤثرطریقےسےبےنقاب کیا، وہ شاندارتھا۔ عطاصاحب اور انکی ٹیم جشن مناتےہوۓ۔ پاکستان زندہ باد🇵🇰 Attaullah Tarar Saad Kaiser 🇵🇰 Syed Hamid Falki Badar Shahbaz 🇵🇰🇵🇸 Abdullah Mehar
Samina Qasim.61,277 views • 1 year ago

Khuzdar School Bus Attack! If anyone still doubts that India is not involved in the Khuzdar attack, they are living in a fool's paradise. Indian TV celebrating and supporting Baloch movement against Pakistan. Watch the video of the Khuzdar massacre and also watch how the Indian goons are celebrating this attack. #indianbackedterrorism #IndiaTerroristState #IndiaBehindKhuzdar
Samina Qasim.40,120 views • 1 year ago

آج توکمال ہوگیا ❣️ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کےمعاون خصوصی راشدنصراللہ خفیہ طور پر( انہوں نے ماسک لگایا ہوا ہے) اسپتالوں میں چیکنگ کرنےگئےکہ آیا مریضوں کو اسپتالوں میں مفت ادویات مل رہی ہیں یانہیں؟ شاباش راشد صاحب👏👏 شکریہ مریم صاحبہ🙏 Maryam Nawaz Sharif Rashid Nasrullah
Samina Qasim.38,641 views • 1 year ago

“ہمارامسلم لیگ سےاختلاف بھی ہےمگر نوازشریف صاحب کامیں نے ہمیشہ احترام کیاہےاورآج بھی میرےدل میں انکااحترام موجودہے۔سیاست میں کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں جنکواختلاف رائےکےباوجود سینیئرتسلیم کیاجاتاہے۔” مولانافضل الرحمان Nawaz Sharif Maulana Fazl-ur-Rehman Absar Alam
Samina Qasim.34,220 views • 1 year ago

💚🇵🇰💚🇵🇰💚🇵🇰 نَصْرٌ مِّنَ اللّـٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيْبٌ مجھےیقین ہےکہ فیلڈ مارشل اب ہرگزخاموش نہیں بیٹھیں گے۔وزیراعظم شہبازشریف کی انہیں مکمل حمایت حاصل ہےاور بلوچستان میں terrorist crack down بہت جلدی شروع ہونےوالاہےانشاءاللہ۔ وزیرِاعظم شہبازشریف،وزیرِ دفاع خواجہ آصف اورفیلڈ مارشل عاصم منیرنےکوئٹہ کا دورہ کیا اورخضدار میں اسکول بس پرہونےوالے ہولناک حملےمیں زخمی ہونے والےبچوں اوردیگر متاثرین سےملاقات کی۔ #IndianBackedTerrorism Shehbaz Sharif @GenAsimMunir Khawaja M. Asif DG ISPR #Balochistan
Samina Qasim.28,638 views • 1 year ago

اللہ جسےچاہےعزت دےاور جسےچاہےذلت۔۔ وزیراعظم شہبازشریف کو بیلاروس میں Guard of honour پیش کیاگیا۔ یہ خوبصورت نظارہ اور گرمجوشی دیکھ کریہ ضرور کہوں گی کہ شہبازصاحب کےPM بننےکےساتھ ہی پاکستان کی سفارتی تنہائ ختم ہوگئی۔ عطاتارڑ صاحب بھی موجود ہیں۔ Shehbaz Sharif Attaullah Tarar 🇵🇰🇧🇾
Samina Qasim.10,256 views • 1 year ago
No more content to load