Qasim Khan Suri's banner
Qasim Khan Suri's profile picture

Qasim Khan Suri

@QasimKhanSuri • 2,694,292 subscribers

Imran Khan Ka Sipahi. Former Deputy Speaker National Assembly of Pakistan.

Shorts

9 مئی کروانے والے! #سر_بکف_میدان_میں #اکتوبر4_آغاز_مزاحمت

9 مئی کروانے والے! #سر_بکف_میدان_میں #اکتوبر4_آغاز_مزاحمت

61,376 次观看

راولاکوٹ، عمر فاروق چوک: نہتی عوام پر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے گولیاں برسائی جا رہی ہیں لیکن کشمیری ڈٹے ہوئے ہیں اور اس بربریت و ظلم کے خلاف آخری سانس تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم کیا ہوا ہے۔ #RightsMovementAJK #Rawalakot #JKJAAC

60,711 次观看

عاصم منیر رجیم اٹک پل پر کنکریٹ کی دیواریں بنا رہی ہے، Cheap Justice اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کا حکم ہے کہ کسی کو راستے بند کرنے کی اجازت نہیں، چیپ جسٹس اور عدلیہ کو ادھر موت آتی ہے، کیا حکومت پر بھی توہینِ عدالت لگنے کا امکان ہے؟

96,300 次观看

آئینی عدالت، سپریم کورٹ اور چیپ جسٹس سرفراز ڈوگر کا کوٹھا صرف تحریکِ انصاف کے خلاف ہی سجتا ہے!

آئینی عدالت، سپریم کورٹ اور چیپ جسٹس سرفراز ڈوگر کا کوٹھا صرف تحریکِ انصاف کے خلاف ہی سجتا ہے!

100,063 次观看

اس کی غیرت بھی Selective ہے!

اس کی غیرت بھی Selective ہے!

78,038 次观看

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ پاکستان تحریکِ انصاف کے بزرگ کارکن چاچا شاہ عالم خان کا انتقال ہو گیا، 9 مئی کا ایک اور کارکن اس دنیا سے چلا گیا، مرحوم شاہ عالم خان کو 9 مئی کے جھوٹے مقدمات میں نامزد کر کے 1 سال تک سرگودھا جیل میں ناحق قید رکھا گیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم شاہ عالم خان کی مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین #May9th_FalseFlag #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

78,993 次观看

اے وطن پیارے وطن! 💔

اے وطن پیارے وطن! 💔

91,770 次观看

شلوار قمیض والوں کی واپسی ۔۔۔!! موجودہ نظام کی کیمپین ٹانگنا اسٹارٹ۔۔!!

شلوار قمیض والوں کی واپسی ۔۔۔!! موجودہ نظام کی کیمپین ٹانگنا اسٹارٹ۔۔!!

85,190 次观看

PCB complaining Sky Sports!

PCB complaining Sky Sports!

64,665 次观看

کوئی بھی دنیا کا نظام لے آئیں اس کے اوپر شریف اور زرداری بیٹھا دیں وہ سارے نظام کرپٹ ہو جائیں گے، آج نواز شریف کو کسی طرح انگلینڈ کا وزیرِ اعظم بنا دیں میں آپ کو گارنٹی کرتا ہوں کہ دس سال میں وہ ملک مقروض ہو جائے گا اور پاکستان سے کہے گا کہ ہمیں قرضہ دو۔ عمران خان

101,778 次观看

حکومت کا دعویٰ ہے کہ پمز بہترین ہسپتال ہے شریف خاندان اور اس کے وزراء چیک اپ اور علاج پمز سے کیوں نہیں کرواتے؟ لندن کیا ان کا آبائی شہر ہے؟ سارے مریض 'لندن پلان ٹو' نامی ہسپتال میں جمع ہو رہے ہیں!

حکومت کا دعویٰ ہے کہ پمز بہترین ہسپتال ہے شریف خاندان اور اس کے وزراء چیک اپ اور علاج پمز سے کیوں نہیں کرواتے؟ لندن کیا ان کا آبائی شہر ہے؟ سارے مریض 'لندن پلان ٹو' نامی ہسپتال میں جمع ہو رہے ہیں!

41,724 次观看

عمران احمد خان نیازی 🫀

عمران احمد خان نیازی 🫀

57,031 次观看

عاصم لا کے سائے میں اسلام آباد پولیس اپنی بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے ایک صوبہ کے وزیر کو گالیاں دیتے ہوئے جانوروں کیطرح گھسیٹ کر لے جا رہی ہے، انہی حرکات کیوجہ سے نہ ان کا انسانوں میں شمار ہوتا ہے اور نہ مسلمانوں میں، عاصم منیر اور یہ لوگ آخر کس مذہب کے پیروکار ہیں؟

159,324 次观看

پاکستان میں سیاسی انتقام کی انتہا…! خولہ چوہدری اپنے شوہر عارف رند کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچیں، مگر سول کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے انہیں وہاں روک لیا اور خولہ چوہدری کو زبردستی ساتھ لے گئے۔ پاکستان میں اس قدر گھٹن زدہ ماحول ہے کہ اب لوگ عمرہ کی ادائیگی کیلئے بھی محفوظ نہیں۔ ائیرپورٹ پر اس طرح کسی خاتون کو اٹھا لینا انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ Khaula Chaudhry

207,312 次观看

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ کوئیٹہ میں چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اغوا نما غیر قانونی گرفتاری کے خلاف عسکری پارک بی اے مال کے سامنے پر امن عوامی احتجاج کے دوران ہمارے پیارے کارکن عمر عزیز ناصر کو بے دردی سے گولیاں مارکر شہید کردیا.ڈرٹی ہیری تم سے قوم اس ناحق خون کاحساب ضرور لےگی.بزدلوں معصوموں کا خون ضرور رنگ لےکرآئےگا۔اور انشاءاللہ اس انقلاب سےپاکستان حقیقی آزادی حاصل کرے گا #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاو #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن

Sensitive content

641,201 次观看

محترم پرائم منسٹر لی چیانگ صاحب: یہ میرے ابو ہیں اور ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

محترم پرائم منسٹر لی چیانگ صاحب: یہ میرے ابو ہیں اور ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

319,679 次观看

پی ٹی آئی احتجاج کی وجہ سے پولیس نے لاہور کے مختلف پولیس سٹیشنوں میں ہوٹلوں اور دکانوں پر کام کرنے والے پشتون مزدور گرفتار کر کے غیر قانونی قید میں رکھے ہوئے ہیں اور ان سے تضحیک آمیز سلوک کیا جا رہا ہے ان مزدوروں کا تحریکِ انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ پہلے دہشتگردی کے نام پر، پھر افغان مہاجرین کے نام پر اور اب پی ٹی آئی کے نام پر پشتون اٹھائے جا رہے ہیں ریاست کی ایسی پالیسیاں ہی نفرت میں اضافے اور ملک کو تباہی کی طرف لے جا رہی ہیں۔

303,164 次观看

نواز شریف کو پہلا ہارٹ اٹیک اٹک جیل، دوسرا نیب کی کسٹڈی میں اور تیسرا ہارٹ اٹیک سروسز ہسپتال میں ہوا جہاں مریم صفدر ان سے ملاقات کے لیے گئیں۔ 3 ہارٹ اٹیکس کے باوجود میاں صاحب 50 روپے کے اسٹامپ پیپر پر لندن میں گھومتے رہے اور پھر 🥾 سونگھ کر صحتیاب ہوگئے!

103,778 次观看

آج کل تیرے نام کے چرچے ہر زبان پر سب کو معلوم ہے اور سب کو خبر ہو گئی #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو

آج کل تیرے نام کے چرچے ہر زبان پر سب کو معلوم ہے اور سب کو خبر ہو گئی #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو

251,811 次观看

Videos

QasimKhanSuri's profile picture

فیلڈ مارشل جس ایمرجنسی کو اپنا سب سے بڑا ہتھیار سمجھ رہا ہے وہ ایک وبال اور ایک جال ہے جس میں فیلڈ مارشل پھنس جائے گا، ایمرجنسی اگر لگی تو پی ٹی آئی والے 3,4 مہینے تنگ ہوں گے اس کے بعد بیٹھ کے تماشا دیکھیں گے کیونکہ ان کی زمہ داری ختم ہو جائے گی، جو کچھ ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں عوام کے ساتھ کر دیا ہے بلوچستان تو پورا نو گو ایریا ہو گیا ہے بلوچستان میں ردعمل بہت سخت ا رہا ہے فوج نے اپنے آپ کو ایک شہر کے کنٹونمنٹ میں محدود کر دیا ہے، باہر نکلتے ہیں تو انہیں مارتے ہیں، پاکستان تحریکِ انصاف وہ آخری دیوار ہے جو عوام کی نفرت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے بیچ میں کھڑی ہوئی ہے جس دن عاصم منیر نے یہ دیوار ہٹا دی تو فوج کو براہِ راست کروڑوں لوگوں کا سامنا کرنا پڑے گا، پہلے انہوں نے صرف ایک آدمی عمران خان کے بارے میں غلط اندازہ لگایا اور اب پوری قوم کے بارے میں غلط اندازہ لگا رہے ہیں، آج لوگوں کو ایک امید ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت بنی ہوئی ہے جو ان سے بات چیت کر لیتی ہے جس نے زمہ داری لی ہوئی ہے، یہ جو واحد چھوٹی سی امید جس کے دھاگے کے ساتھ قبائلی بندے ہوئے ہیں جب آپ وہ امید والا دھاگہ توڑ دو گے تو وہ اپنی اپنی مرضی کریں گے اور پھر پی ٹی آئی کے اوپر اس کا بوجھ بھی نہیں ہو گا۔ عمران ریاض خان #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

31,010 次观看 • 6 小时前

QasimKhanSuri's profile picture

پاکستان کا فارم 47 کا شرابی وزیرِ دفاع خواجہ آصف رات کو ٹن ہو کر تحریکِ انصاف کے خلاف آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے بنی ہوئی تصویریں ٹویٹ کرتا ہے اور نشے میں دھت جھوٹ اور بکواس کرتا رہتا ہے، اسمبلی میں کھڑے ہو کر دھمکیاں لگاتا ہے کہ میں دیکھتا ہوں کہ لانگ مارچ کیسے نکلتا ہے، سیالکوٹی رنگ باز خواجہ وہ بیغیرت اور گھٹیا انسان ہے جو 2018 میں بھی الیکشن ہارا ہوا تھا اور جنرل باجوہ کی منتیں ترلے اور پاؤں پکڑ کر رکن اسمبلی بنا، 8 فروری 2024 کو بھی عثمان ڈار کی والدہ سے 50 ہزار ووٹوں سے ہارا اور آمر عاصم منیر کیوجہ سے اسمبلی میں بیٹھا ہوا ہے، خواجہ آصف انتہائی گھٹیا اور کمینہ شخص ہے، 9 مئی کو بھی ان بیعیرتوں نے نہتے پر امن مظاہرین پر گولیاں چلائیں 26 نومبر کو بھی ان قصائیوں نے معصوم نوجوانوں کے سروں اور سینوں میں گولیاں ماریں اب پھر دھمکیاں دے رہے ہیں، سہیل خان آفریدی عوامی مینڈیٹ پر منتخب وزیرِ اعلیٰ ہے اور اپنی عوام کے ساتھ سڑکوں پر نکلا ہوا ہے یہ بیغیرت تو سیکیورٹی کے بغیر عوام میں جا ہی نہیں سکتے اور اپنے کو بچانے کے لیے اسلام آباد میں قلعہ بند ہو گئے ہیں۔ #سر_بکف_میدان_میں #اکتوبر4_آغاز_مزاحمت

Qasim Khan Suri

27,103 次观看 • 1 天前

QasimKhanSuri's profile picture

فوجی پراڈکٹس کے بائیکاٹ کی مہم سوشل میڈیا پر تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے، پاکستان میں کاروبار کے سارے بڑے ادارے فوج خود چلاتی ہے کسی مقامی کمپنی کو کاروبار بڑھانے کا موقع ہی نہیں دیتی اور ہر کاروبار پر قابض ہے، اس مہم کا حصہ بنیں اور دوسرے لوگوں کو بھی آگاہی دیں کہ یہ کون کون سی چیزیں بناتے ہیں، ان کے چند کاروباروں میں فوجی جوس، فوجی دودھ ، فوجی دہی، فوجی کارن فلیکس، فوجی میوزلی، فوجی اوٹس، فوجی ساسیجز، فوجی برگرز، فوجی میٹ بالز، فوجی کوکنگ آئل، فوجی گھی، آٹا چکی وہیٹ فلور، فوجی فریش اینڈ فریز (ایف این ایف) ، فوجی سیریلز، فوجی میٹ، نورپور مصنوعات، خلافت بیوریجز، عسکری بینک، عسکری اسلامی بینک، عسکری سیکیورٹیز، عسکری جنرل انشورنس، عسکری لائف ایشورنس فوجی فاؤنڈیشن، شاہین انشورنس، عسکری کمرشل بینک، فوجی سیمنٹ، عسکری سیمنٹ، ایف ڈبلیو او کنسٹرکشن سروسز، ایف ڈبلیو او انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ، این ایل سی لاجسٹکس سروسز، این ایل سی ٹرانسپورٹیشن سروسز، فوجی فاؤنڈیشن کی کنسٹرکشن سروسز، عسکری کنسٹرکشن سروسز، فوجی آئل ٹرمینل اینڈ ڈسٹری بیوشن کمپنی فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی)، فوجی فرٹیلائزر بن قاسم (ایف ایف بی ایل)، سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل)، سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی ایل) وغیرہ وغیرہ وغیرہ شامل ہیں۔ #BoycottFaujiProducts #FascismUnderAsimLaw

Qasim Khan Suri

186,200 次观看 • 14 天前

QasimKhanSuri's profile picture

9 مئی کا ڈرامہ رچا کر آرمی اسٹیبلشمنٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف پر بہت سے جھوٹے الزامات لگا کر بیشمار ظلم ڈھائے اور ابھی بھی 9 مئی کے ڈرامے کو استعمال کر رہے ہیں، پاکستان تحریکِ انصاف تو ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے لیکن آزاد کشمیر میں تو انہوں نے عام عوام پر ظلم کیا ہے، آزاد کشمیر کی جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سٹیشنری، پرچون، بیکری ودیگر دوکانیں چلانے والے عام شہریوں پر مشتمل ہے ان کے چھوٹے چھوٹے عوامی مطالبات تھے جو پہلے تو ریاست نے مذاکرات کر کے مانے اور پھر ریاست مکر گئی، کشمیری جب دوبارہ اپنے مطالبات پر عملدرآمد کروانے کے لیے پر امن احتجاج کے لیے نکلے تو ان پر گولیاں چلا دیں اور 100 سے زائد بیگناہ کشمیریوں کو شہید کر دیا، لیکن کشمیری بہادر قوم ہے وہ ڈری نہیں بلکہ ڈٹ گئی ہے، ایک پاگل ذہنی مریض ریٹائرڈ فوجی کو آزاد کشمیر کا آئی جی لگایا ہوا ہے جس کو بات کرنے کی تمیز نہیں ہے، پوری دنیا میں پاکستانی سفارت خانوں کے باہر کشمیریوں کے احتجاج ہو رہے ہیں، عاصم منیر رجیم نے آزاد کشمیر میں گولیاں چلا کر 79 سالوں سے آزاد کشمیر کا بنا ہوا مقدمہ پوری دنیا میں خراب کر دیا ہے اور پاکستان کی جگ ہنسائی ہوئی ہے، سب یہ خیبر پختونخوا میں ایڈونچر کرنے میں لگے ہوئے ہیں یہ پاگل ہو چکے ہیں۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

38,423 次观看 • 4 天前

QasimKhanSuri's profile picture

عاصم منیر کا بغل بچہ محسن نقوی پریس کانفرنس میں تڑیاں لگا رہا ہے کہ Once For All کچل دیں گے یعنی کہ پاکستان تحریکِ انصاف کو ایک بار اور ہمیشہ کے لیے کچل دیں گے، فوجی جنتا کو تکلیف یہ ہے کہ یہ کیوں بار بار اپنے حق کے لیے آواز اٹھاتے ہیں کیوں جمہوریت کے لیے آواز اٹھاتے ہیں، جمہوری طور پر ہر انسان کو اپنے لیے پر امن رہ کر آواز اٹھانے کا حق ہے جو کہ تحریکِ انصاف ہمیشہ سے آواز اٹھاتی ہے، سسٹم تو ان کا collapse کر گیا ہے اور اسی محسن نقوی نے فوج کی طرف سے اقرار کیا، اب یہی محسن نقوی کھلی دھمکیاں دے رہا ہے، سب سے خطرناک کھیل وفاقی حکومت نے خیبر پختونخواہ کے اندر شروع کیا ہوا ہے اور فوجی ایجینسیوں کے زریعے گرفتاریاں کر رہے ہیں، صوبائی وزیر فضل شکور کو دن دھاڑے فائرنگ کر کے ان کے گاڑی کے ٹائرز برسٹ کر کے گرفتار کیا گیا، صوبائی وزیر شکیل خان کے گھر میں چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گزشتہ شب چھاپہ مارا، بادشاہ اب بلکل ننگا ہو گیا ہے۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

80,288 次观看 • 15 天前

QasimKhanSuri's profile picture

اسلام آباد میں پولیس کی 60 ہزار سے زائد نفری تعینات کی گئی ہے جبکہ تحریکِ انصاف وہ پلاننگ کر رہی ہے کہ یہ خود اپنے ہی جال میں پھنسں جائیں اور رجیم اپنے ہی جال میں پھنس چکی ہے، انہوں نے پہلے ہی سے لوگوں کی زندگی عذاب بنا دی ہے، تحریکِ انصاف تو 27 ستمبر کو اپنے لانگ مارچ کا افتتاح کرے گی اور پتہ نہیں کتنے دنوں میں اسلام آباد پہنچے یہ ٹیسٹ میچ ہے، ڈر کے مارے پنجاب بھی بند کر رہے ہیں، اپنے آپ کو بڑا ایڈمنسٹریٹر سمجھنے والے خوف کے مارے اپنی ہی عوام کو خوار کر رہے ہیں، تحریکِ انصاف کے لوگ بھی پاکستانی ہیں اتنے خوف اور ڈر کی کیا ضرورت کہ اپنی ہی عوام کو خوار کر دیا، تحریکِ انصاف کے لوگوں کو پکڑنے کے لیے جال پھینکنے والی نئی نئی بندوقیں کا رہے ہیں، انہوں نے کئی ہزار گیس شیل بھی خریدے ہیں ربڑ کی گولیاں بھی خریدی ہیں اور کمیشنوں سے اپنی جیبیں بھری ہوں گی، عمران خان کو 3 سال سے قید کیا ہوا ہے ان کی اہلیہ کو 2 سال سے قید کیا ہوا ہے ان کی بہنوں کو تھری ایم پی او کے تحت قید کیا ہوا ہے پنجاب کی قیادت کو 4 سالوں سے قید کیا ہوا ہے سینکڑوں کارکنان جیلوں میں بند ہیں اور پھر بھی عاصم منیر رجیم خوفزدہ ہے، اب صرف عوام نے اپنے لیے تحریک انصاف کے ساتھ باہر نکلنا ہے اور یہ نظام گر جائے گا۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

58,718 次观看 • 12 天前