چوہدری قاسم's banner
چوہدری قاسم's profile picture

چوہدری قاسم

@qasm5889,134 subscribers

لَآاِلٰهَ اِلَّااللّٰهُ مُحَمَّدٌرَّسُوْلُ اللّٰهِ ساہیوال سے ہوں کانوں سے معذور ہوں

Shorts

انسانی صحت سے کھیلنے والوں کے لیے ایک جملہ لکھیں 💔🚨 یہ چاولوں میں نالی کا پانی ڈال رہا ہے جو کہ انسانی صحت کے لیے انتہائی مضر ہے 💔

40,608 görüntüleme

یہ راہ چلتی عورت کو تنگ کرنے والے کون ہیں 💔 انسان جانور اپنی رائے دیں 🚨

Sensitive content

56,378 görüntüleme

عظمت کے کاٹھیے، — ہڑپہ کے نواحی علاقے عظمت کے کاٹھیے میں ایک انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں گندم کی کٹائی کے دوران ایک نوجوان تھریشر کی زد میں آکر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

234,511 görüntüleme

پولیس وردی کی توہین ہو رہی ہے 🚨 فیروزوالہ کے کوٹ عبدالمالک تھانے کے اے ایس آئی الطاف کا شرمناک کارنامہ ✅ جس وقت صاحب کو علاقے میں گشت کرنا چاہیے تھا اس وقت موصوف پولیس کی سرکاری وردی پہن کر ایک مبینہ جسم فروشی کے اڈے پر لڑکیوں سے پاؤں دبوانے اور موج مستی میں مصروف تھے! یہ ڈیوٹی ہو رہی ہے یا سرِعام وردی کی توہین؟ ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد کچا چٹھا کھل چکا ہے آئی جی پنجاب اور ڈی پی او صاحب سے عوام کا ایک ہی مطالبہ ہے روایتی معطلی نہیں اس کالی بھیڑ کو فوری نوکری سے برخاست کر کے جیل بھیجا جائے!

91,864 görüntüleme

میاں چنوں: مبینہ غیر قانونی سرگرمیوں کی ویڈیو منظر عام پر، شہریوں کا تحقیقات کا مطالبہ میاں چنوں میں مبینہ غیر قانونی سرگرمیوں سے متعلق ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے، جس پر شہریوں کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق 135/16 ایل کے رہائشی عمر فاروق ولد اصغر علی کے خلاف مبینہ طور پر مختلف شکایات سامنے آئی ہیں۔ شہریوں کا الزام ہے کہ مختلف مقامات پر کرائے پر حاصل کیے گئے مکانات میں مبینہ طور پر غیر اخلاقی سرگرمیوں، شر/اب اور منش///یات سے متعلق معاملات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق عمر فاروق واپڈا میں سرکاری ملازم بھی ہے۔ شہریوں نے متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ سامنے آنے والی ویڈیو اور شکایات کی مکمل تحقیقات کر کے قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے

74,271 görüntüleme

دنیا اور آخرت میں حقیقی کامیابی انہی لوگوں کا مقدر بنتی ہے جو اپنے والدین کے فرمانبردار ہوتے ہیں، ان کا ادب و احترام کرتے ہیں، اور ان کے سامنے نگاہیں بھی جھکا کر رکھتے ہیں

71,638 görüntüleme

پھاٹک کے دونوں طرف عوام کا رش لگا ہوا ہے 😁 کوئ بتا سکتا کہ درمیان میں ریلوے ٹریک کیوں نہیں ہے 💔

40,039 görüntüleme

صاف ستھرا پنجاب پروگرام کرپشن کی نذر ہو گیا ہے 🥲💔 ضلع کوٹ ادو وزیر اعلی پنجاب کا صاف ستھرا پنجاب کا خواب شرمنده تعبیر نہ ہو سکا ؟ کروڑوں روپے کا فنڈ کرپشن کی نزر ہو گیا۔ یہ رکشوں کے فیول کو کھا جاتے ہیں پھر رکشوں کی میٹر ریڈنگ ٹائروں کو گھما کر بڑھا رہے ہیں محکمہ کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں

77,884 görüntüleme

تھانہ مکڑ وال کے علاقہ مٹھہ خٹک میں ایک اوباش نوجوان کی نو عمر خوبصورت لڑکے سے ماں کے سامنے زور زبر۔دستی جنسی تعلقات بنانے اور دوستی کرنے پر غنڈ۔ہ گر۔دی کی ویڈیو وائرل۔😭 ماں بچاری کہتی ہے رپورٹ کروائیں گے ملزم کہتا کروائیں ۔ غریب ہونا ہمیں غریب آدمی کا خوبصورت بچہ ہونا جرم بن گیا۔😢 ایس ایچ مکڑوال اور ڈی پی او سے فوری ایکشن کا مطالبہ ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ غریب کو انصاف مل سکے اوباش شخص جس کا نام عصمت اللہ خان ولد صورت خان قوم پٹھان لدوخیل سکنہ مٹھہ خٹک تھانہ مکڑوال نعمان نامی ایک غریب اور کمزور قوم موچی کو زبردستی پکڑ کر اس کی والدہ کے سامنے جنسی ہراساں کرنے اور ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر مجبور کر رہا ہے۔ غریب اور کمزور ہونے کی وجہ سے اس غنڈہ گردی کیخلاف تاحال تحریری درخواست دائر نہ ہو سکی ہے یہ واقعہ نہ صرف کھلی غنڈہ گردی ہے بلکہ ہمارے معاشرتی اقدار اور انسانی وقار کی خلاف ورزی ہے یہ صرف ایک واقعہ نہیں بلکہ کمزور کے ساتھ ناانصافی کا واضح ثبوت ہے۔ اگر آج خاموشی اختیار کی گئی تو کل یہ مسئلہ مزید سنگین ہو سکتا ہے۔ غریب بچے کو بچانے کے لیے آواز اٹھائ جائے جس نے ایک جان بچائی گویا اس نے سب انسانوں کو بچایا

56,223 görüntüleme

دلہنوں میں بھی خوشی کے جذبات ہوتے ہیں انہیں بھی خوشی سے جھومنے دینا چاہیے لودھراں کا واقعہ شادی والے گھر کو ماتم میں بدل گیا ہے ماں باپ کے دلوں کو چھلنی کر گیا ہے ہمارے دلوں پر گہرے اثرات چھوڑ گیا لودھراں کا واقعہ بھلانے کے لیے دولہن کو خوشی سے جھومنے دو

53,729 görüntüleme

سیالکوٹ علاقہ بجوات میں ان دنوں گندم کی کٹائی کا کام پورے زور و شور سے جاری ہے ہمارے کسان بھائی اپنی سال بھر کی محنت سمیٹنے میں مصروف ہیں۔ جہاں یہ وقت خوشی اور برکت کا ہے، وہیں آج صبح ایک تشویشناک خبر موصول ہوئی ہے جس پر توجہ دینا انتہائی ضروری ہے۔ اطلاع کے مطابق، بجوات کے گاؤں چک بھارت کے نواحی کھیتوں سے گندم کی کٹائی کے دوران ایک نہایت خطرناک اور زہریلا بھارتی کوبرا سانپ نکلا ہے۔ چونکہ کٹائی کے دوران زمین کی ہلچل سے ایسے موذی جانور باہر نکلتے ہیں، اس لیے تمام زمینداروں، کسانوں اور مزدوروں سے گزارش ہے کہ: کھیتوں میں کام کرتے وقت اونچی آواز نکالیں یا لاٹھی کا استعمال کریں تاکہ چھپے ہوئے جانور دور ہو جائیں۔ کٹائی کے دوران لمبے بوٹ اور موزوں کا استعمال یقینی بنائیں۔ احتیاط کے طور پر کٹائی کے مقام پر ایک میڈیکل کٹ (جس میں پٹی، جراثیم کش دوا اور ابتدائی طبی امداد کا سامان ہو) لازمی اپنے پاس رکھیں۔ اللہ پاک تمام کسان بھائیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور آپ کی فصل میں برکت عطا فرمائے۔ منجانب: اہلیانِ بجوات و سوشل میڈیا ٹیم (چک بھارت اور گردونواح)

33,901 görüntüleme

پہلے نکاح کے گواہ سامنے لائیں 😁 گواہوں کے بیان سن کر فیصلہ کریں گے 😁 فیصل آباد: پولیس ایس پی اقبال ٹاؤن کے خلاف بیوی کا ہنگامہ خیز احتجاج، دولہا مجھے مل جائے ورنہ سڑک پر ہی بیٹھی رہوں گی، ضلع کونسل چوک میں سڑک پر بیٹھ کر احتجاج کرنے والی خاتون کا کہنا ہے کہ دولہا ایس پی سعید احمد روپوش ہیں، اہلیہ کا دعویٰ ہے کہ شادی کے بعد اب وہ جان چھڑا رہے ہیں، ایس ایچ او سول لائن خاتون کو مذاکرات کے بعد آر پی او آفس لے گئے۔

33,396 görüntüleme

بیٹی کی باپ سے آخری ملاقات، #فلسطین مختصر ویڈیو لاکھوں پیغامات گزشتہ 24 گھنٹوں میں انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ وائرل ہونے والی ویڈیو بیٹا۔ بیٹی کے وفادار باپ کو پھانسی کی جگہ پر لے جایا جاتا ہے

15,395 görüntüleme

Videos

qasm588's profile picture

دل پھٹ جاتا ہے... یہ خنجر، یہ پسٹل، یہ کلا/شنکوف دکھانے کا کیا مطلب ہے بھائی؟ میری آنکھیں نم ہو جاتی ہیں جب میں دیکھتا ہوں کہ ہماری معصوم نوجوان نسل، جو کل اس ملک کا مستقبل سنبھالنے والی تھی، آج سوشل میڈیا پر تشدد اور ہتھیا//روں کی دنیا میں کھو رہی ہے۔ وہ بچے جن کے چہرے پر معصومیت ہوتی تھی، جن کے ہاتھوں میں کاپیاں، قلم اور کتابیں ہونی چاہییں تھیں، آج ہتھیار اٹھائے ہوئے "ہیرو" بننے کی کوشش کر رہے ہیں۔ کیا ہم نے انہیں یہ سکھایا تھا؟ کیا یہ وہی خواب تھے جو ہم نے اپنی اولاد کے لیے دیکھے تھے؟ اے ماں باپ! جاگ جاؤ... اے اساتذہ! ذمہ داری نبھاؤ... اے سوشل میڈیا کمپنیوں! اس زہر کو روکو... اور سب سے بڑھ کر ہمارے سیکیورٹی اداروں سے گزارش ہے، بھرپور ایکشن لو یہ صرف ایک رجحان نہیں، یہ ایک خطر/ناک طوفان ہے جو ہماری نسلوں کو /تباہ کر رہا ہے۔ دل روتا ہے سوچ کر کہ آج کا نوجوان بند/وق کی آواز میں سکون ڈھونڈ رہا ہے جبکہ اسے علم کی روشنی کی طرف جانا چاہیے تھا۔ اللہ پاک! ہماری نوجوان نسل پر رحم فرما.. . انہیں گمراہی سے نکال اور درست راستے پر لے آ۔ آمین۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم سب مل کر اسے روکیں۔ نوجوان نسل ہمارا اثاثہ ہے، اسے ضائع نہ ہونے دو! #نوجوان_نسل_بچاؤ #پاکستان_کا_مستقبل #تشدد_کا_خاتمہ #سوشل_میڈیا_ذمہ_داری

چوہدری قاسم

101,785 görüntüleme • 1 ay önce