
چوہدری قاسم
@qasm588 • 5,530 subscribers
لَآاِلٰهَ اِلَّااللّٰهُ مُحَمَّدٌرَّسُوْلُ اللّٰهِ ساہیوال سے ہوں کانوں سے معذور ہوں
Shorts
Videos
1:39
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

فراڈ ہی فراڈ ہو رہا ہے 😍 گوجرہ موٹروے فراڈ فیصل آباد سے ای ٹیگ کا استعمال کرتے ہوۓ گوجرہ انٹرچینج پے اترنے والے سے یہ کہہ کے دوہزار وصول کرنے کی کوشش کی گئی کہ آپ نے موٹروے پے چڑھتے ہوۓ انٹری پرچی نہی لی اور پھر جعلی دوہزار کی رسید دینے کی کوشش میں پکڑا گیا تو شرمندگی سے لڑنے لگا - موٹروے پولیس سے نوٹس لینے کی اپیل پلیز
چوہدری قاسم51,388 次观看 • 1 天前

اسلام آباد: • موٹروے ایم-2 پر دودھ سپلائی والی گاڑی سے خطرناک انداز میں بیٹھی خواتین سواریاں برآمد 🚨 • موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی، ممکنہ بڑے حادثے سے بچاؤ • شدید موسم میں غیر محفوظ سفر کرنے والی گاڑی کے خلاف کارروائی • اوور لوڈنگ اور خطرناک سفری انداز کے خلاف موٹروے پولیس کی خصوصی مہم جاری • غیر قانونی طور پر سواریاں بٹھانے والی گاڑیوں پر جرمانے عائد •
چوہدری قاسم157,603 次观看 • 19 天前
0:50
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:56
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

چنیوٹ روڈ پر واقع میرج ہال میں شادی کی تقریب میں خوشی سے ناچنے کے موقع پر سفید کپڑوں والا دلہا کے بھائی کی جیب سے ایک لاکھ 80 ہزار روپیہ نکال کر فرار ہو گیا ہے چور کا پتہ بتانے تلاش کرنے میں ہیلپ کریں جلیل احمد اپنے بھائی کی شادی میں شریک تھے وہ جھنگ کے علاقہ گلشن کالونی کا رہائشی ہے جس کی جیب سے نامعلوم چور نے 1لاکھ 80ہزار روپے نکال لیا ہے میرج ہال مالکان اور پولیس نے سی سی ٹی وی کیمرہ کی مدد سے چور کی تلاش شروع کر دی ہے فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سفید کپڑوں والا نوجوان کس طرح کاروائی ڈالتے ہوئے جیب میں ہاتھ ڈال کر پیسے نکالنے کی کوشش کرتا رہا ہے پھر شادی ہال سے واپس جاتا دیکھا جا سکتا ہے
چوہدری قاسم248,107 次观看 • 1 个月前

دن دہاڑے، لوگوں کے درمیان، ایک معصوم 14 سالہ بچی کو نشہ سونگھا کر اغوا کر لیا گیا ہے … رحیم یار خان کی یہ ویڈیو صرف ایک واقعہ نہیں، بلکہ ہماری بے حسی کا آئینہ ہے۔ کہاں ہیں وہ آنکھیں جو دیکھ سکیں؟ کہاں ہیں وہ ہاتھ جو روک سکیں؟ آج وہ کسی کی بیٹی ہے… کل یہ درد کسی کے بھی گھر کا دروازہ کھٹکھٹا سکتا ہے۔ خدارا! خاموشی توڑیں، آواز اٹھائیں — کیونکہ خاموشی بھی ایک جرم بن چکی ہے۔
چوہدری قاسم180,328 次观看 • 1 个月前
1:34
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ واقعہ پاکپتن کی تحصیل عارفوالا میں تھانہ سٹی کے علاقہ میں پیش آیا ہے موٹر سائیکل سوار جوان کو ڈاکوؤں نے سڑک پر جاتے روک لیا موٹر سائیکل چھین لیا بندے نے بہادری دکھائی ایک ڈاکو کو دبوچ لیا دوسرے ڈاکووں نے فائر مارنے کی کوشش کی بندے نے ڈاکووں کو چھوڑ دیا آپ اسے کیا کہتے ہیں بہادری یا بیوقوفی ؟؟؟
چوہدری قاسم223,661 次观看 • 1 个月前
1:09
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

توبہ توبہ دیکھو اور سوچو جن کی خاطر دنیا میں بندہ جھوٹ فراڈ لوٹ مار کرتا ہے مرنے کے کچھ ہی دنوں بعد وہ اپ کو بھول جاتے ہیں اور نئی دنیا بسا لیتے ہیں لیڈی ڈاکٹر صائمہ قاضی اور ان کے ہمراز احسان راؤ کو دیکھ لیجیے کچھ عرصہ قبل صائمہ کے شوہر کا حادثہ ہوا تھا جس میں وہ فوت ہو گئے اب اس بیچارے کی روح کے ایصالِ ثواب کی خاطر ڈاکٹر صاحبہ نیکی کے کام کر رہی ہیں۔"
چوہدری قاسم209,423 次观看 • 2 个月前