Rab Nawaz Baloch's banner
Rab Nawaz Baloch's profile picture

Rab Nawaz Baloch

@RabNBaloch134,314 subscribers

An Ordinary Pakistani | tiktok/rabnbaloch Facebook/RabNBaloch| Instagram/RabNBaloch.

Shorts

اس درندے کو اسی چوراہے پر لٹکانا چاہئے۔

اس درندے کو اسی چوراہے پر لٹکانا چاہئے۔

103,850 次观看

چند منٹوں کی بارش کے بعد خیبرپختونخوا کے دارلحکومت پشاور کی سڑکیں سمندر کا منظر پیش کررہی ہیں۔ یاد رہے دس سال سے یہاں پی ٹی آئی کی حکومت اور اب ایک بار پھر اسے خیبر پختونخوا پر مسلط کردیا گیا ہے۔

چند منٹوں کی بارش کے بعد خیبرپختونخوا کے دارلحکومت پشاور کی سڑکیں سمندر کا منظر پیش کررہی ہیں۔ یاد رہے دس سال سے یہاں پی ٹی آئی کی حکومت اور اب ایک بار پھر اسے خیبر پختونخوا پر مسلط کردیا گیا ہے۔

27,642 次观看

انشاء اللہ وزیراعظم پاکستان بلاول بھٹو زرداری ۔

انشاء اللہ وزیراعظم پاکستان بلاول بھٹو زرداری ۔

17,937 次观看

موسمیاتی تبدیلیاں ایک حقیقت ہیں۔ دبئی کے بعد شارجہ کی صورتحال ملاحظہ کریں، راستے سمندر کا منظر پیش کررہے ہیں۔ وہاں مگر میڈیا یہ نہیں کہتا پچاس سال سے حکمران شیخوں نے ملک کو تباہ و برباد کردیا۔ میئر کراچی استعفیٰ دے وغیرہ وغیرہ۔۔۔

15,249 次观看

Videos

RabNBaloch's profile picture

تاریخ سے ناواقف افراد کیلئے ضروری ہے کہ چالیس منٹ نکال کر یہ تاریخی تقریر لازمی سنیں کہ سندھ کیا ہے۔؟ سندھ کی تاریخ کیا ہے۔؟ وزیر تعلیم سندھ سائیں سردار شاہ نے کہا کہ ہم کوشش کریں کہ تاریخ ساز اسمبلی میں بیٹھ کر تاریخ مسخ نہ کریں۔ 1843 میں چارلس نیپیئر نے حملہ کیا، اس سے قبل سندھ ہزاروں سالوں سے سندھ آزاد و خودمختار وطن تھا، اس کی سرحدیں کبھی کشمیر تو کبھی ملتان تک تھیں۔ چارلس نیپیئر نے قبضہ کے بعد سندھ کو جبراً ممبئی ریزیڈنسی کے تابع کیا۔ جواہر لال نہروں نے لکھا کہ ہندوستان کا لفظ سندھ سے نکلا ہے، بلکہ ہندو مذہب کاوجود نہیں تھا،پہلی بار رگویدمیں سندھو کالفظ استعمال ہوا،چونکہPersianسندھو کوپروناؤنس نہیں کرسکتے تھےتو انہوں نےکہااندو،پھر اندو سےہندو نکلا اور بعدمیں ہندوستان بنا جب دلی میں خلجیوں کو ویلکم کیاجارہاتھا تو یہاں سندھی باگھل بائی،دودوسومرو کےساتھ جنگ لڑرہی تھی، اور شہادت نوش کی۔ سندھ نے باہر سے آکر حملہ آور ہونے والوں کو کبھی تسلیم نہیں کیا چاہے خلجی آئے لودھی آئے سید آئے، نادر شاہ، غوری آئے مغل آئے شاہ شجاع، نادر شاہ، امیر تیمور سب کا مقابلہ کیا، سندھ نے چند ٹکوں کے خاطر اپنے تشخص کیلئے نہیں بیچا۔ پیپلز پارٹی کشمیر سے لیکر کیٹی بندر تک تمام قومیتوں کی جماعت ہے، جو سب کو جوڑے ہوئے ہے، مجھے خوشی ہے کہ پیپلز پارٹی نے کراچی میئر کے لئے ایک نوجوان اردو بولنے والے کو منتخب کیا ہے۔ میں یہاں فخریہ انداز میں کہتا ہوں وڈیرے مرتضیٰ وہاب آپ کو کراچی کی اوطاق مبارک ہو کراچی بھی سندھ تھا، سندھ کراچی ہے، یہ وہ کراچی ہے کہ جہاں 1860 میں فیریئر ہال تھا کہ جہاں دنیا کے پہلے بیڈمنٹن کے رولز بنے تھے، اس زمانے میں بھی کراچی تھا، جب واسکوڈےگاما حملے کرنے آرہا تھا تو اس ہم اس کا مقابلہ کررہے تھے، کراچی 1947 کے بعد نہیں بنا۔ ھئي جا ڪالھ کان منھنجي اھا اڄ ڪراچي آ، اسان لئي ماءُ جي پوتي اسان لئه لڄ ڪراچي آ. Sardar Shah

Rab Nawaz Baloch

124,460 次观看 • 3 年前