正在加载视频...
视频加载失败
جماعت اسلامی کےچھوٹےغنڈے(جماعتی طلباء ونگ)نےداؤد یونیورسٹی کےسامنے کیمپ لگایا، تاکہ نئیں آنے والےطلباء پر دھونس دھاندلی چلایاجاسکے،انہیں اپنےمذموم مقاصد کیلئے استعمال کیا جاسکے، کیمپ پر یونیورسٹی کا لوگو لگایا گیا۔ بہادر خاتون وائس چانسلر جماعتی غنڈوں کی اصلیت سامنے لاتے ہوئے۔
180,607 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

سنکی چاچے کیمپ داود یونیورسٹی میں نہیں بلکہ آئی بی اے کراچی میں تھا ، بلڈی وائس چانسلر دوسری یونیورسٹی میں آکر اپنا رعب جما رہی تھی ، زرداری سے وفاداری خوب نبھا رہے ہیں آپ اور مسز عاصم ۔۔۔ یہ بہادری نے جہالت ہے انکل جی

Abay charsi, Sasta Nasha Karne waale bhangi, ye camp Dawood university per to laga hi nahi tha, ye camp to Karachi University per laga tha. Jaaahil aadmi maloomaat to poori lia kar.

پیپلزپارٹی کے بدنام زمانہ کرپٹ ڈاکٹر عاصم کی اہلیہ سیاسی بنیادوں پر داؤد انجنیرنگ یونیورسٹی کی وائس چانسلر بن گئی ، جب وہ یونیورسٹی کے طلبہ کے سامنے اپنی فرعونیت کا مظاہرہ کر رہی تھیں تو اپنا تعارف ان الفاظ سے کروا رہی تھیں، i am a bloody vice chancellor مزید تبصرے کی ضرورت نہیں

یہ ڈاکٹر عاصم کی بیوی ہے جس نے صرف 117 ارب روپے کی کرپشن کی ہے! پیپلز پارٹی دنیا کی کرپٹ ترین پارٹی ہے

I think vc can deal with it more gracefully by calling the police if the stall was illegal instead of creating a drama...

Great job should kick off them right away

بہادر وائس چانسلر ڈاکٹر عاصم کی دوسری بیگم ہے۔ پیپلز پارٹی جن کو کوٹے پہ عہدے دیتی ہے وہ وفاداری نبھانے میں پہلے نمبر پہ ہے

غیر مقامی وڈیروں کو یہ تک نہیں معلوم کہ کیمپ کراچی یونیورسٹی کے مسکن گیٹ پر لگا تھا, جلد اس شہر سے نکالیں گے تم بد معاشوں کا

اچھا کیا، بونوں کو مزید ننگا کیا۔ دنیا کو دکھا دیا کہ پیپلز پارٹی کے کرپٹ اور نااہلوں کی اصلیت یہ ہے۔ بڑی کرسی، چھوٹے لوگ۔۔ یہ کسی تعلیمی ادارے کی سربراہ ہے یا کوئی نائک۔۔۔ یہ لہجہ، یہ انداز، یہ رویہ اور یہ طرزِ عمل تو بہت ہی برا ہے۔ جمعیت کے نوجوانوں کے صبر،تحمل،سنجیدگی کو سلام

سیاسی بیناد پر ڈاکٹر عاصم کی نالاںق بیوی چانسلر . شیم بھٹو. . . . جھوٹے شخص پورے ملک. میں کڑوروں تعلیم یافتہ اس کو پتہ کہ تعلیمی کیمپ کیا ہوتا ہیں . کہ اتنی غلامی توبہ

