
Rab Nawaz Baloch
@RabNBaloch • 134,166 subscribers
An Ordinary Pakistani | tiktok/rabnbaloch Facebook/RabNBaloch| Instagram/RabNBaloch.
Shorts
Videos

اسسٹنٹ کمشنر ردا زہرا تالپور کےپاس کسان فریاد لیکر گئےکہ پچھلےسال سیلاب کے باعث گندم کی فصل نہیں ہوسکی۔ اس سال گندم کی فصل تو کاشت کی،مگر کھاد بلیک پر قیمت سے مہنگی مل رہی،آپ کاروائی کریں،ہمیں کھادلیکر دیں کمیشن پاس کمشنر صاحبہ فرماتی ہیں آج کھاد لیکر دوں،کل کہو گےرشتہ کروادیں۔
Rab Nawaz Baloch462,149 views • 2 years ago

میرے نانا نےاپنی کسی تقریر میں ملک کی سکیورٹی کو زیربحث نہیں لایاتھا انہوں نےکورٹ میں کہاتھاکہ قومی راز جومیرےسینےمیں میں میرےساتھ قبر دفن ہوں گے خان صاحب نےتو سائفرلہراکرقوم کو بیوقوف بنانےکی کوشش کی،وہ سائفر جو عمران نےغائب کیاجب وہ گرفتار ہوئےدوسرےدن عالمی میڈیامیں پبلش ہوا۔
Rab Nawaz Baloch412,628 views • 2 years ago

جتنے بھی ایس سی او ممالک ہیں، ان میں سب سے زیادہ اگر کسی نے دہشت گردی کا سامنا کیا ہے وہ پاکستان ہے، پاکستان میں میری والدہ جو کہ سابق وزیر اعظم تھیں کو شہید کیا گیا۔ بھارت نے پاکستان میں دہشت گردوں کی سہولت کاری کی ہے، اس کی مثال کلبھوشن یادو ہیں جو کہ بھارتی کا فوجی تھا وہ کوئی نان اسٹیٹ ایکٹر نہیں بلکہ اسٹیٹ ایکٹر تھا اس کے باوجود آپ پاکستان پر الزامات لگاتے ہیں۔ بھارت کی سرزمین پر سمجھوتا ایکسپریس کو جلایا گیا، جس میں پاکستانی شہری جاں بحق ہوئے، بھارت نے اس پر کیا ایکشن لیا۔؟
Rab Nawaz Baloch306,410 views • 3 years ago

جماعت اسلامی کےچھوٹےغنڈے(جماعتی طلباء ونگ)نےداؤد یونیورسٹی کےسامنے کیمپ لگایا، تاکہ نئیں آنے والےطلباء پر دھونس دھاندلی چلایاجاسکے،انہیں اپنےمذموم مقاصد کیلئے استعمال کیا جاسکے، کیمپ پر یونیورسٹی کا لوگو لگایا گیا۔ بہادر خاتون وائس چانسلر جماعتی غنڈوں کی اصلیت سامنے لاتے ہوئے۔
Rab Nawaz Baloch180,607 views • 3 years ago

ہم نے بڑے نیب دیکھے ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ جس دن آپ کو بلایا جائے گا تو کیا ہوگا۔۔۔۔۔؟
Rab Nawaz Baloch133,896 views • 3 years ago

تاریخ سے ناواقف افراد کیلئے ضروری ہے کہ چالیس منٹ نکال کر یہ تاریخی تقریر لازمی سنیں کہ سندھ کیا ہے۔؟ سندھ کی تاریخ کیا ہے۔؟ وزیر تعلیم سندھ سائیں سردار شاہ نے کہا کہ ہم کوشش کریں کہ تاریخ ساز اسمبلی میں بیٹھ کر تاریخ مسخ نہ کریں۔ 1843 میں چارلس نیپیئر نے حملہ کیا، اس سے قبل سندھ ہزاروں سالوں سے سندھ آزاد و خودمختار وطن تھا، اس کی سرحدیں کبھی کشمیر تو کبھی ملتان تک تھیں۔ چارلس نیپیئر نے قبضہ کے بعد سندھ کو جبراً ممبئی ریزیڈنسی کے تابع کیا۔ جواہر لال نہروں نے لکھا کہ ہندوستان کا لفظ سندھ سے نکلا ہے، بلکہ ہندو مذہب کاوجود نہیں تھا،پہلی بار رگویدمیں سندھو کالفظ استعمال ہوا،چونکہPersianسندھو کوپروناؤنس نہیں کرسکتے تھےتو انہوں نےکہااندو،پھر اندو سےہندو نکلا اور بعدمیں ہندوستان بنا جب دلی میں خلجیوں کو ویلکم کیاجارہاتھا تو یہاں سندھی باگھل بائی،دودوسومرو کےساتھ جنگ لڑرہی تھی، اور شہادت نوش کی۔ سندھ نے باہر سے آکر حملہ آور ہونے والوں کو کبھی تسلیم نہیں کیا چاہے خلجی آئے لودھی آئے سید آئے، نادر شاہ، غوری آئے مغل آئے شاہ شجاع، نادر شاہ، امیر تیمور سب کا مقابلہ کیا، سندھ نے چند ٹکوں کے خاطر اپنے تشخص کیلئے نہیں بیچا۔ پیپلز پارٹی کشمیر سے لیکر کیٹی بندر تک تمام قومیتوں کی جماعت ہے، جو سب کو جوڑے ہوئے ہے، مجھے خوشی ہے کہ پیپلز پارٹی نے کراچی میئر کے لئے ایک نوجوان اردو بولنے والے کو منتخب کیا ہے۔ میں یہاں فخریہ انداز میں کہتا ہوں وڈیرے مرتضیٰ وہاب آپ کو کراچی کی اوطاق مبارک ہو کراچی بھی سندھ تھا، سندھ کراچی ہے، یہ وہ کراچی ہے کہ جہاں 1860 میں فیریئر ہال تھا کہ جہاں دنیا کے پہلے بیڈمنٹن کے رولز بنے تھے، اس زمانے میں بھی کراچی تھا، جب واسکوڈےگاما حملے کرنے آرہا تھا تو اس ہم اس کا مقابلہ کررہے تھے، کراچی 1947 کے بعد نہیں بنا۔ ھئي جا ڪالھ کان منھنجي اھا اڄ ڪراچي آ، اسان لئي ماءُ جي پوتي اسان لئه لڄ ڪراچي آ. Sardar Shah
Rab Nawaz Baloch124,481 views • 3 years ago

خیبرپختونخوا سوات کے علاقے گلِ باغ سے تعلق رکھنے والے پانچ سالہ ایان خان جو پیدائشی بولنے اور سننے کی صلاحیت سے محروم تھے۔ سندھ کےچھوٹےسےشہر گمبٹ میں Cochlear implants کے ذریعےبلکل مفت علاج کیا گیا۔ اس پروسیجر پر 40 لاکھ سےزائد خرچہ آتا ہے۔ اب ایان بول سکتے ہیں اور سُن سکتے ہیں۔
Rab Nawaz Baloch121,194 views • 3 years ago
2:44
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بشریٰ بی بی اور عمران خان کے خلاف عدت والے فیصلے کی میں شدید مذمت کرتا ہوں، ہمیں سیاست میں اتنا نہیں گرنا چاہئے کہ ہم ایسے ایسے کیسز بنائیں، مجھے تو بے حد افسوس ہورہا ہے کہ ہمارا ملک اس نہج پر پہنچ چکا ہے۔ اس پر افسوس ہی کیاجاسکتاہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری۔
Rab Nawaz Baloch79,581 views • 2 years ago
0:50
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مجیب الرحمٰن شامی کے مطابق سینئر صحافی امتیاز عالم علیل ہیں اور دل کے عارضے میں مبتلا ہیں۔ وہ پنجاب میں زیر علاج ہیں، تاہم ان کے لیے ضروری ڈوائس پنجاب میں دستیاب نہیں۔ جبکہ وہی ڈوائس، جس کی قیمت لاکھوں میں ہے، (میڈیا کے مطابق تباہ حال) سندھ میں مفت فراہم کی جا رہی ہے۔
Rab Nawaz Baloch14,286 views • 4 months ago

چندماہ قبل حیدرآباد میں کچھ زومبیز نےہندو دکاندار پر توہین کاالزام لگایا۔ سندھ پولیس نےزومبیز کو اس طرح قابو میں کرکےدوکاندار کو باہر نکالا،اور شرپسندوں کو گرفتار بھی کیا۔ دوسری طرف پنجاب میں بیگناہ خاتون کومجرم بناکر لایاگیا اور اس سے مسٹنڈوں کےدرمیان بٹھاکر معافی منگوائی گئی۔
Rab Nawaz Baloch50,477 views • 2 years ago

اگر سیاست سیکھنی ہے تو پیپلز پارٹی سے سیکھئے محترمہ بینظیر بھٹو پر کیا کیا جبر نہیں ہوا، جیل میں عام قیدیوں سے بھی برا کھانا دیا جاتا تھا جس کی وجہ سے انکا وزن کم ہوگیا اور کئی بیماریاں لگ گئیں مگر وہ نہیں ٹوٹیں، کھڑی رہیں، آصف علی زرداری نے گیارہ سال جیل کاٹی۔ آپ کی جماعت کی بنیادیں اتنی کمزور تھیں کہ چار دن کی جیل برداشت نہیں کرسکے۔ Mansoor Ali Khan
Rab Nawaz Baloch52,357 views • 3 years ago

خاتون رپورٹر(سونیا): مرادعلی شاہ نےتو ڈلیور نہیں کیا، آپ نے کیوں تیسری بار انہیں نامزد کیا ہے۔۔؟ بلاول بھٹو زرداری: آپ کہاں رہتی ہیں۔؟ سونیا: میں چکوال میں رہتی ہوں۔ بلاول بھٹو: مراد علی شاہ نےشاید چکوال میں ٹکےکاکام نہیں کیا،مگر سندھ میں تو ڈلیورکیاہے، اس لئےہم جیتے ہیں۔
Rab Nawaz Baloch42,412 views • 2 years ago

گلشن اقبال بلاک 16 میں سرکاری پارک میں جماعت اسلامی والے کمرشل ایکٹوٹیز کررہے تھے، میں نے اس پر ویڈیو بنائی، جس پر جماعت اسلامی کے غنڈوں نے مجھے شدید تشدد کا نشانہ بنایا میرا موبائل فون چھین لیا،مجھےپارک میں موجود لوگوں نےبچا کر باہر لایا۔ پولیس والے موجود تھے، مگر وہ خاموش رہے۔
Rab Nawaz Baloch34,850 views • 2 years ago

جسٹس منظور ملک کے شہیدذوالفقار علی بھٹو کےعدالت قتل پر چار گھنٹوں پر مشتمل دلائل۔ ملک صاحب باریک نکات اٹھائے گئے،بھٹو شہید کےخلاف ٹرائل کو اُدھیڑ کر رکھ دیا. سیاست، تاریخ اور قانون کے طالبعملوں کیلئے مکمل دلائل پیش خدمت ہیں۔ قسط نمبر ون۔ Bilawal Bhutto Zardari Bakhtawar B-Zardari Aseefa B Zardari
Rab Nawaz Baloch22,047 views • 2 years ago