
Rab Nawaz Baloch
@RabNBaloch • 134,314 subscribers
An Ordinary Pakistani | tiktok/rabnbaloch Facebook/RabNBaloch| Instagram/RabNBaloch.
Shorts
Videos

اسسٹنٹ کمشنر ردا زہرا تالپور کےپاس کسان فریاد لیکر گئےکہ پچھلےسال سیلاب کے باعث گندم کی فصل نہیں ہوسکی۔ اس سال گندم کی فصل تو کاشت کی،مگر کھاد بلیک پر قیمت سے مہنگی مل رہی،آپ کاروائی کریں،ہمیں کھادلیکر دیں کمیشن پاس کمشنر صاحبہ فرماتی ہیں آج کھاد لیکر دوں،کل کہو گےرشتہ کروادیں۔
Rab Nawaz Baloch462,100 просмотров • 2 лет назад

میرے نانا نےاپنی کسی تقریر میں ملک کی سکیورٹی کو زیربحث نہیں لایاتھا انہوں نےکورٹ میں کہاتھاکہ قومی راز جومیرےسینےمیں میں میرےساتھ قبر دفن ہوں گے خان صاحب نےتو سائفرلہراکرقوم کو بیوقوف بنانےکی کوشش کی،وہ سائفر جو عمران نےغائب کیاجب وہ گرفتار ہوئےدوسرےدن عالمی میڈیامیں پبلش ہوا۔
Rab Nawaz Baloch412,608 просмотров • 2 лет назад

جماعت اسلامی کےچھوٹےغنڈے(جماعتی طلباء ونگ)نےداؤد یونیورسٹی کےسامنے کیمپ لگایا، تاکہ نئیں آنے والےطلباء پر دھونس دھاندلی چلایاجاسکے،انہیں اپنےمذموم مقاصد کیلئے استعمال کیا جاسکے، کیمپ پر یونیورسٹی کا لوگو لگایا گیا۔ بہادر خاتون وائس چانسلر جماعتی غنڈوں کی اصلیت سامنے لاتے ہوئے۔
Rab Nawaz Baloch180,605 просмотров • 2 лет назад

ہم نے بڑے نیب دیکھے ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ جس دن آپ کو بلایا جائے گا تو کیا ہوگا۔۔۔۔۔؟
Rab Nawaz Baloch133,896 просмотров • 3 лет назад

تاریخ سے ناواقف افراد کیلئے ضروری ہے کہ چالیس منٹ نکال کر یہ تاریخی تقریر لازمی سنیں کہ سندھ کیا ہے۔؟ سندھ کی تاریخ کیا ہے۔؟ وزیر تعلیم سندھ سائیں سردار شاہ نے کہا کہ ہم کوشش کریں کہ تاریخ ساز اسمبلی میں بیٹھ کر تاریخ مسخ نہ کریں۔ 1843 میں چارلس نیپیئر نے حملہ کیا، اس سے قبل سندھ ہزاروں سالوں سے سندھ آزاد و خودمختار وطن تھا، اس کی سرحدیں کبھی کشمیر تو کبھی ملتان تک تھیں۔ چارلس نیپیئر نے قبضہ کے بعد سندھ کو جبراً ممبئی ریزیڈنسی کے تابع کیا۔ جواہر لال نہروں نے لکھا کہ ہندوستان کا لفظ سندھ سے نکلا ہے، بلکہ ہندو مذہب کاوجود نہیں تھا،پہلی بار رگویدمیں سندھو کالفظ استعمال ہوا،چونکہPersianسندھو کوپروناؤنس نہیں کرسکتے تھےتو انہوں نےکہااندو،پھر اندو سےہندو نکلا اور بعدمیں ہندوستان بنا جب دلی میں خلجیوں کو ویلکم کیاجارہاتھا تو یہاں سندھی باگھل بائی،دودوسومرو کےساتھ جنگ لڑرہی تھی، اور شہادت نوش کی۔ سندھ نے باہر سے آکر حملہ آور ہونے والوں کو کبھی تسلیم نہیں کیا چاہے خلجی آئے لودھی آئے سید آئے، نادر شاہ، غوری آئے مغل آئے شاہ شجاع، نادر شاہ، امیر تیمور سب کا مقابلہ کیا، سندھ نے چند ٹکوں کے خاطر اپنے تشخص کیلئے نہیں بیچا۔ پیپلز پارٹی کشمیر سے لیکر کیٹی بندر تک تمام قومیتوں کی جماعت ہے، جو سب کو جوڑے ہوئے ہے، مجھے خوشی ہے کہ پیپلز پارٹی نے کراچی میئر کے لئے ایک نوجوان اردو بولنے والے کو منتخب کیا ہے۔ میں یہاں فخریہ انداز میں کہتا ہوں وڈیرے مرتضیٰ وہاب آپ کو کراچی کی اوطاق مبارک ہو کراچی بھی سندھ تھا، سندھ کراچی ہے، یہ وہ کراچی ہے کہ جہاں 1860 میں فیریئر ہال تھا کہ جہاں دنیا کے پہلے بیڈمنٹن کے رولز بنے تھے، اس زمانے میں بھی کراچی تھا، جب واسکوڈےگاما حملے کرنے آرہا تھا تو اس ہم اس کا مقابلہ کررہے تھے، کراچی 1947 کے بعد نہیں بنا۔ ھئي جا ڪالھ کان منھنجي اھا اڄ ڪراچي آ، اسان لئي ماءُ جي پوتي اسان لئه لڄ ڪراچي آ. Sardar Shah
Rab Nawaz Baloch124,460 просмотров • 3 лет назад
0:50
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مجیب الرحمٰن شامی کے مطابق سینئر صحافی امتیاز عالم علیل ہیں اور دل کے عارضے میں مبتلا ہیں۔ وہ پنجاب میں زیر علاج ہیں، تاہم ان کے لیے ضروری ڈوائس پنجاب میں دستیاب نہیں۔ جبکہ وہی ڈوائس، جس کی قیمت لاکھوں میں ہے، (میڈیا کے مطابق تباہ حال) سندھ میں مفت فراہم کی جا رہی ہے۔
Rab Nawaz Baloch14,286 просмотров • 2 месяцев назад

بشریٰ بی بی اور عمران خان کے خلاف عدت والے فیصلے کی میں شدید مذمت کرتا ہوں، ہمیں سیاست میں اتنا نہیں گرنا چاہئے کہ ہم ایسے ایسے کیسز بنائیں، مجھے تو بے حد افسوس ہورہا ہے کہ ہمارا ملک اس نہج پر پہنچ چکا ہے۔ اس پر افسوس ہی کیاجاسکتاہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری۔
Rab Nawaz Baloch79,578 просмотров • 2 лет назад

چندماہ قبل حیدرآباد میں کچھ زومبیز نےہندو دکاندار پر توہین کاالزام لگایا۔ سندھ پولیس نےزومبیز کو اس طرح قابو میں کرکےدوکاندار کو باہر نکالا،اور شرپسندوں کو گرفتار بھی کیا۔ دوسری طرف پنجاب میں بیگناہ خاتون کومجرم بناکر لایاگیا اور اس سے مسٹنڈوں کےدرمیان بٹھاکر معافی منگوائی گئی۔
Rab Nawaz Baloch50,473 просмотров • 2 лет назад

اگر سیاست سیکھنی ہے تو پیپلز پارٹی سے سیکھئے محترمہ بینظیر بھٹو پر کیا کیا جبر نہیں ہوا، جیل میں عام قیدیوں سے بھی برا کھانا دیا جاتا تھا جس کی وجہ سے انکا وزن کم ہوگیا اور کئی بیماریاں لگ گئیں مگر وہ نہیں ٹوٹیں، کھڑی رہیں، آصف علی زرداری نے گیارہ سال جیل کاٹی۔ آپ کی جماعت کی بنیادیں اتنی کمزور تھیں کہ چار دن کی جیل برداشت نہیں کرسکے۔ Mansoor Ali Khan
Rab Nawaz Baloch52,356 просмотров • 3 лет назад

خاتون رپورٹر(سونیا): مرادعلی شاہ نےتو ڈلیور نہیں کیا، آپ نے کیوں تیسری بار انہیں نامزد کیا ہے۔۔؟ بلاول بھٹو زرداری: آپ کہاں رہتی ہیں۔؟ سونیا: میں چکوال میں رہتی ہوں۔ بلاول بھٹو: مراد علی شاہ نےشاید چکوال میں ٹکےکاکام نہیں کیا،مگر سندھ میں تو ڈلیورکیاہے، اس لئےہم جیتے ہیں۔
Rab Nawaz Baloch42,408 просмотров • 2 лет назад

جسٹس منظور ملک کے شہیدذوالفقار علی بھٹو کےعدالت قتل پر چار گھنٹوں پر مشتمل دلائل۔ ملک صاحب باریک نکات اٹھائے گئے،بھٹو شہید کےخلاف ٹرائل کو اُدھیڑ کر رکھ دیا. سیاست، تاریخ اور قانون کے طالبعملوں کیلئے مکمل دلائل پیش خدمت ہیں۔ قسط نمبر ون۔ Bilawal Bhutto Zardari Bakhtawar B-Zardari Aseefa B Zardari
Rab Nawaz Baloch22,045 просмотров • 2 лет назад

کراچی میں جہاں بھی جماعت اسلامی کے ٹاؤن چیئرمین ہیں وہاں نہ تو عید الاضحی کے موقع پر کوئی صفائی ستھرائی کا انتظام بہتر ہوا اور نہ ابھی بارشوں میں وہ کہیں نظر آئے۔ عیدالاضحی پر تو کھالیں اکٹھی کررہے تھے بارشوں میں مگر غائب ہونے کی کوئی منطق نہیں۔ جماعت اسلامی کا گلشن ٹاؤن چیئرمین منظر سے غائب۔
Rab Nawaz Baloch24,128 просмотров • 2 лет назад

وزیراعظم کےساتھ جب بھی کسی غیرملکی دورےپر جاتےتو اکثر سربراہان مملکت وزیراعظم سےایک،2منٹ تک رسمی باتیں کرتے،مگر جب وہ بلاول بھٹو سےملتےتو کافی دیر تک ان کی والدہ،والد اور نانا کی باتیں کرتے،اور اپنےقصےسناتے تھے. آئی ایم ایف مذاکرات کی کامیابی کا واحد سِہرا بلاول بھٹو کو جاتا ہے۔
Rab Nawaz Baloch19,033 просмотров • 2 лет назад

پاکستان میں کوئی بھی جماعت اپنے کارکنان کو فیملی کی طرح نہیں سمجھتی، واحد پاکستان پیپلزپارٹی ہے کہ جو اپنے کارکنان کو اپنے خاندان کی طرح سمجھتی ہے، کارکنان کی غمی ہو یا خوشی، پارٹی قیادت شریک رہتی ہے۔ اسی لیئے کارکنان بھی اپنی پارٹی قیادت پر جان تک قربان کرنے کیلئےتیار رہتے ہیں۔
Rab Nawaz Baloch16,806 просмотров • 2 лет назад

جماعت اسلامی بلدیاتی انتخابات کی مہم میں کروڑوں روپے خرچ کرنے کے بعد۔۔۔۔۔۔۔۔
Rab Nawaz Baloch18,287 просмотров • 3 лет назад

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کےخلاف انتہائی بیہودہ،نامناسب القابات اور بیہودہ و گھٹیا الزامات لگانے والا یہ مفتی حنیف قریشی ہے، جس نے شہید سلمان تاثیر کے خلاف فتوی جاری کیا تھا۔ یہ مفتی بعد ازاں سلمان تاثیر پر لگائے اپنے فتویٰ سے منحرف ہوگیا تھا۔ ریاست ابھی تک سو رہی ہے۔
Rab Nawaz Baloch13,616 просмотров • 2 лет назад