Raftar's banner
Raftar's profile picture

Raftar

@raftardotcom108,703 subscribers

A Movement For Social Change. Latest from Raftar 🔗 Raftar TV: https://t.co/F4KnzSsGx6 Raftar Sports: https://t.co/zaUve3tVEI

Shorts

"صرف اتنا کہا کہ بزرگوں کا احترام کریں، مجھے بھی گرفتار کر لیا" لبرٹی چوک، لاہور پر گرفتار ہونے والے دو افراد #ElectionResults #Raftar

339,920 Aufrufe

PTI releases drone shots of CM KPK caravan on the way to Islamabad.

161,497 Aufrufe

کچھ دنوں پہلے ہم نے مولانا طارق جمیل پر ایک ڈاکیومنٹری اپلوڈ کی تھی جسے آپ لوگوں نے خوب پسند کیا۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ آج ہم ایک اور بہت ہی خاص ڈاکیومنٹری اپلوڈ کرنے جا رہے ہیں۔ جسے آپ کسی صورت مس نہیں کرسکتے! (ہنٹ: پاکستانی عدالتی نظام کے ایک اہم کردار پر ڈاکیومنٹری ہے، کیا آپ پہچان سکتے ہیں وہ کون ہو سکتا ہے؟)

42,863 Aufrufe

تو جناب ماہِ رمضان کی آمد آمد ۔۔۔ کچھ خاص تو ہونا چاہئے نا ۔۔۔ تیار ہوجائیں ایک بہت شاندار ڈاکیومنٹری کیلئے ۔۔۔۔ ( ویسے آپ بتا سکتے ہیں یہ کس کے بھائی ہیں؟ اور ڈاکیومنٹری کا ٹاپک کیا ہوسکتا ہے؟

30,017 Aufrufe

"جئے بھٹو۔۔۔۔۔۔" تیار ہوجائیں کچھ بہت ہی خاص کیلئے ۔۔۔۔۔ ( نوٹ: اس ٹاپک پر اس طرح کا کام آج تک نہیں ہوا )

17,545 Aufrufe

مریم نواز کے جلسے میں چور چور کے نعرے لگ گئے۔ #maryamnawaz #nawazsharif #pmln #lahore #pdm

88,085 Aufrufe

"پیپلز پارٹی" اور "ترقی" یہ دو چیزیں ایک ساتھ نہیں ہو سکتیں، مفتاح اسماعیل۔ اگر آپ کراچی میں رہتے ہیں تو ذرا بتائیں، آپ کا ایکسپیرینس کیسا رہا؟ آپ کی طرف سڑکیں بنی ہوئی ہیں؟ روڈ جگہ جگہ کھدے ہوئے تو نہیں ہیں؟ پانی آ رہا ہے؟ ڈکیتی تو نہیں ہوتی؟ ایف آئی آر درج کرانے جائیں تو فوراً بنا رشوت کے کام ہو جاتا ہے؟ (نوٹ: کل شام ایک ڈاکیومنٹری آ رہی ہے، جس میں کراچی کو کیسے تباہ کیا گیا، بہت تفصیل سے بتایا گیا ہے، دیکھنا مت بھولیے گا۔)

11,067 Aufrufe

لاہور کینٹ میں مظاہرین کور کمانڈر ہاوس سے مٹھائی اور آئس کریم نکال کر لے آئے #Breaking #ImranKhanArrest

49,393 Aufrufe

Videos

raftardotcom's profile picture

سندھ ہائیکورٹ نے این سی سی آئی اے کو سی ای او رفتار فرحان ملک اور پروڈیوسرحافظ منہاج افضل کیخلاف طاقت کے استعمال سے روک دیا جسٹس سلیم جیسر اور جسٹس عبدالحمید بھرگڑی پر مشتمل ڈویژن بینچ نے این سی سی آئی اے کے نوٹس سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنایا این سی سی آئی اے نے پیپلزلائرز فورم کے طارق محمود خٹک کی شکایت پر فرحان ملک اور حافظ منہاج افضل کو 20 اگست کی طلبی کا نوٹس جاری کیا ہے بدنیتی کی بنیاد پر جاری کیا گیا نوٹس قانون کے مطابق بھی نہیں ہے، پیشی کے موقع پر گرفتاری کا خدشہ ہے، وکیل رفتار معیز جعفری ایڈووکیٹ این سی سی آئی اے کےانویسٹی گیشن آفیسر طارق حسین نے جس شکایت کی بنیاد پر نوٹس جاری کیا اس سے آگاہ ہی نہیں کیا ہے، وکیل رفتار معیز جعفری نوٹس اور شکایت میں یہ بھی نہیں بتایا گیا ہے کہ رفتار کی ڈاکیومینٹری کے کس حصے پر پیپلزلائرزفورم کے طارق محمود خٹک کو اعتراض ہے، وکیل رفتار معیز جعفری آئینی بینچ نے این سی سی آئی اے اور تفتیشی افسر سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی

Raftar

30,475 Aufrufe • vor 16 Tagen