
Raftar
@raftardotcom • 108,887 subscribers
A Movement For Social Change. Latest from Raftar 🔗 Raftar TV: https://t.co/F4KnzSsGx6 Raftar Sports: https://t.co/zaUve3tVEI
Shorts
Videos

وزیر اعظم شہباز شریف صرف ایک سال میں 28 غیر ملکی دورے کر چکے ہیں، یعنی اوسطاً ہر ماہ دو سے زیادہ دورے۔ یہ وہ وزیر اعظم ہیں جن کی حکومت چار سال میں بھی کچھ ڈیلیور نہیں کر پائی۔ اسی طرح وزیر اعلیٰ پنجاب، جن کے صوبے میں غربت سب سے زیادہ یعنی 41 فیصد بڑھی ہے، انہوں نے کتنے دورے کیے اور وہ کتنے اہم تھے؟ مکمل پوڈکاسٹ دیکھیں علی خضر کے ساتھ رفتار یوٹیوب چینل پر۔ لنک کمنٹس میں موجود
Raftar46,456 views • 12 days ago

پنجاب پورے ملک کی تقریباً 75 فیصد گندم اگاتا ہے، لیکن مریم نواز صاحبہ کی حکومت نے پچھلے تین سالوں میں گندم کی خریداری کی تین مختلف پالیسیاں دیں۔ نتیجہ یہ نکلا کہ آج گندم پیدا کرنے والے سب سے بڑے صوبے کو بھی آٹے اور روٹی کی قیمتیں قابو میں رکھنے کے لیے گندم امپورٹ کرنی پڑ رہی ہے۔ مکمل پوڈکاسٹ دیکھیں علی خضر کے ساتھ رفتار یوٹیوب چینل پر۔ لنک کمنٹس میں موجود
Raftar31,476 views • 10 days ago

وفاقی حکومت کی چار سالہ کارکردگی کا نتیجہ یہ ہے کہ ملک کی نصف آبادی غربت کی لکیر سے نیچے جا چکی ہے۔ پنجاب میں غربت میں اضافے کی شرح باقی تینوں صوبوں، حتیٰ کہ بلوچستان سے بھی زیادہ ہے، لیکن وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب غیر ملکی دوروں کے نئے ریکارڈ بنا رہے ہیں۔ مکمل گفتگو دیکھیے علی خضر کے ساتھ رفتار کے پوڈکاسٹ میں، لنک کمنٹس میں موجود
Raftar28,640 views • 13 days ago

"مکتی باہنی نے ہمیں (بہاریوں) کو ایک ہال میں بند کیا ہوا تھا۔ اچانک مکتی باہنی آتے تھے اور ہماری ماوں بہنوں کی طرف اشارہ کرتے تھے اور انہیں لے جاتے تھے۔ اس وقت تو میں چھوٹا تھا، اب پتا چلا ہے کیوں لیکر جاتے تھے۔" یہ کلپ ہماری ڈاکیومنٹری سے لی گئی ہے جس میں ہم مشرقی پاکستان میں بہاریوں کے قتل عام کو ریکارڈ پہ لائے ہیں۔ اس ڈاکیومنٹری مین اس سانحے کے عینی شاہدین نے اپنی داستان سنائی ہے۔ یہ تاریخ کا ایسا حصہ ہے جس کا کہیں تذکرہ نہیں ملتا۔ اگر آپ بھی اس کے متعلق جاننا چاہتے ہیں تو کمنٹس میں ہماری ڈاکیومنٹری کا لنک موجود ہے ضرور دیکھیے گا۔
Raftar458,443 views • 10 months ago

مصطفیٰ کمال کے ذریعے لانچ کیا گیا پروجیکٹ پی ایس پی کیسے ناکام ہوا، دبئی سے وطن واپسی سے لے کر پی ایس پی کے ایم کیو ایم میں ضم ہونے تک ہونے تک کیا کیا ہوا؟ دیکھیے اس ویڈیو میں اور ہاں کس طرح وہ وزیرصحت کے عہدے پر پہنچے ، جاننے کے لیے دیکھیں ہماری ڈاکیومینٹری، لنک کمنٹس میں موجود۔
Raftar70,252 views • 1 month ago

"پاکستانی انٹیلیجنس کو پہلے سے معلوم ہوتا تھا کہ چائنہ کونسے خفیہ مزائل بنا رہا ہے۔ جب چائنیز کو ہماری جانکاری کا علم ہوتا تو وہ حیران ہو جاتے۔" ائیر وائس مارشل ارشد ملک (chief project director Jf17 thunder) مکمل تفصیل جاننے کے لیے ہماری ڈاکیومنٹری دیکھیں، لنک کمنٹس میں موجود ہے!
Raftar243,568 views • 7 months ago

سینیٹر مشتاق کے حافظ نعیم کے متعلق حیران کن انکشافات! 'حافظ نعیم کے کہنے پہ میں نے Save Gaza campaign ختم کردی ۔۔۔ ان کے کہنے پہ منظور پشتین اور ماہ رنگ بلوچ کے پروگرامات میں جانا بند کردیا' یہ اور اس جیسے مزید انکشافات کیلئے رفتار ٹاون ہال لازمی دیکھیں (لنک کمنٹس میں موجود ہے) Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
Raftar322,184 views • 11 months ago

تیار ہو جائیں کچھ انتہائی خاص کے لیے۔۔۔ آج شام 7 بجے ہم سابق چیف جسٹس آف پاکستان، قاضی فائز عیسیٰ، پر ایک خصوصی ڈاکیومنٹری اپلوڈ کرنے جا رہے ہیں۔ ایک ایسے جج جن کی کارکردگی اور bold stance نے پہلی بار لوگوں کو یہ احساس دلایا کہ واقعی کوئی قاضی آیا ہے جو ہر ایک کو کٹہرے میں کھڑا کر سکتا ہے۔۔۔ لیکن پھر ۔۔۔۔ جانیے تمام حقائق آج شام نشر ہونے والی اس خصوصی ڈاکیومنٹری میں۔
Raftar206,163 views • 7 months ago

Protestors push back a rangers vehicle at mall road lahore. #ZamanPark #ImranKhan
Raftar829,314 views • 3 years ago

آپنے تابش ہاشمی کا مئیر کراچی کے ساتھ شو تو دیکھا ہوگا،آج کل اس کی کلپس بہت وائرل ہورہی ہیں ۔۔ جہاں بہت سے لوگ تابش کو سراہ رہے ہیں وہیں کچھ کا کہنا ہے کہ تابش تو کامیڈین ہیں انہیں کیا ضرورت ہے سیاسی معاملات میں گھسنے کی، یا even سیاسی جوکس کرنے کی۔۔ آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ #Raftar #tabishhashmi
Raftar241,531 views • 1 year ago