
Raftar
@raftardotcom • 108,103 subscribers
A Movement For Social Change. Latest from Raftar 🔗 Raftar TV: https://t.co/F4KnzSsGx6 Raftar Sports: https://t.co/zaUve3tVEI
Shorts
Videos

"پیپلز پارٹی نے کراچی کو کیسے تباہ کیا"، اس ٹاپک پر آج شام ایک تحقیقاتی ڈاکیومنٹری پبلک کرنے جا رہے ہیں۔۔۔ تو تیار رہیے گا۔۔۔۔ نوٹ: اس میں نارمل، روایتی کراچی کی تباہی پر بات نہیں ہوگی، کہ سڑک خراب ہے، پانی نہیں آتا، یہ وہ۔۔۔ یہ تو سب کو پتا ہے۔ ہم تو آج اس ڈاکیومنٹری میں بتانے اور دکھانے جا رہے ہیں کہ تباہی ہوئی کیسے؟ سیاسی نمائندگی چھینی گئی تو کیسے چھینی گئی، لوکل گورنمنٹ میں اپنی جماعت کے لیے پلائنگ فیلڈ آلٹر کی گئی تو کیسے کی گئی، نتائج کو اپنے حق میں لانے کے لیے کیا کیا گیا، لوکل گورنمنٹ کو ناکارہ کرنے کے لیے کیا حربے آزمائے گئے، کیوں آخر پروجیکٹس وقت پر مکمل نہیں ہوتے۔۔۔ کراچی کا کتنا حق تھا جو نہیں دیا گیا۔۔۔ سیدھے نمبرز بتائے جائیں گے، کوئی ہوا میں بات نہیں ہوگی، اور ہاں یہ سارا پیسہ جب ظاہر ہے جہاں لگنا تھا وہاں نہیں لگایا گیا تو گیا کہاں۔۔۔۔۔۔ (اور ابھی صرف یہی نہیں، یہ جتنی چیزیں آپ کو بتائی گئی ہیں، یہ تو صرف اسٹارٹر ہے۔ بہت کچھ مزید ہے جسے نہ آپ کے کانوں نے کبھی سنا، نہ ہی آپ کی آنکھوں نے کبھی دیکھا۔) تو دیکھنا مت بھولیے گا آج شام 7 بجے۔۔۔
Raftar22,476 просмотров • 5 дней назад

"پاکستانی انٹیلیجنس کو پہلے سے معلوم ہوتا تھا کہ چائنہ کونسے خفیہ مزائل بنا رہا ہے۔ جب چائنیز کو ہماری جانکاری کا علم ہوتا تو وہ حیران ہو جاتے۔" ائیر وائس مارشل ارشد ملک (chief project director Jf17 thunder) مکمل تفصیل جاننے کے لیے ہماری ڈاکیومنٹری دیکھیں، لنک کمنٹس میں موجود ہے!
Raftar243,004 просмотров • 2 месяцев назад

"مکتی باہنی نے ہمیں (بہاریوں) کو ایک ہال میں بند کیا ہوا تھا۔ اچانک مکتی باہنی آتے تھے اور ہماری ماوں بہنوں کی طرف اشارہ کرتے تھے اور انہیں لے جاتے تھے۔ اس وقت تو میں چھوٹا تھا، اب پتا چلا ہے کیوں لیکر جاتے تھے۔" یہ کلپ ہماری ڈاکیومنٹری سے لی گئی ہے جس میں ہم مشرقی پاکستان میں بہاریوں کے قتل عام کو ریکارڈ پہ لائے ہیں۔ اس ڈاکیومنٹری مین اس سانحے کے عینی شاہدین نے اپنی داستان سنائی ہے۔ یہ تاریخ کا ایسا حصہ ہے جس کا کہیں تذکرہ نہیں ملتا۔ اگر آپ بھی اس کے متعلق جاننا چاہتے ہیں تو کمنٹس میں ہماری ڈاکیومنٹری کا لنک موجود ہے ضرور دیکھیے گا۔
Raftar458,443 просмотров • 5 месяцев назад

تیار ہو جائیں کچھ انتہائی خاص کے لیے۔۔۔ آج شام 7 بجے ہم سابق چیف جسٹس آف پاکستان، قاضی فائز عیسیٰ، پر ایک خصوصی ڈاکیومنٹری اپلوڈ کرنے جا رہے ہیں۔ ایک ایسے جج جن کی کارکردگی اور bold stance نے پہلی بار لوگوں کو یہ احساس دلایا کہ واقعی کوئی قاضی آیا ہے جو ہر ایک کو کٹہرے میں کھڑا کر سکتا ہے۔۔۔ لیکن پھر ۔۔۔۔ جانیے تمام حقائق آج شام نشر ہونے والی اس خصوصی ڈاکیومنٹری میں۔
Raftar205,957 просмотров • 3 месяцев назад

سینیٹر مشتاق کے حافظ نعیم کے متعلق حیران کن انکشافات! 'حافظ نعیم کے کہنے پہ میں نے Save Gaza campaign ختم کردی ۔۔۔ ان کے کہنے پہ منظور پشتین اور ماہ رنگ بلوچ کے پروگرامات میں جانا بند کردیا' یہ اور اس جیسے مزید انکشافات کیلئے رفتار ٹاون ہال لازمی دیکھیں (لنک کمنٹس میں موجود ہے) Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
Raftar322,033 просмотров • 6 месяцев назад

"قاضی ڈسٹرکشن کے ماسٹر تھے۔ اُن کے فیصلوں میں بظاہر کچھ خاص نہیں ہوتا تھا، لیکن وہ ایسا تاثر قائم کر دیتے تھے کہ جیسے بہت کچھ موجود ہو۔ فیض آباد والے فیصلے میں بھی دراصل کچھ نہیں تھا۔" — مطیع اللہ جان جو لوگ قاضی صاحب کے کیریئر کے اختتام پر کیے گئے فیصلوں پر حیران ہیں، کہ جو قاضی پہلے بہت بہادر سمجھے جاتے تھے، اسٹیبلشمنٹ کے سامنے ڈٹ جاتے تھے، آخر میں کیا ہوا؟ وہ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔ (مکمل ڈاکیومنٹری کا لنک کمنٹس میں موجود ہے، لازمی دیکھیے۔)
Raftar135,334 просмотров • 3 месяцев назад

آج جب میڈیا پر کسی نئے چہرے کی لانچنگ ہوتی ہے تو لوگ فوراً سمجھ جاتے ہیں کہ یہ کہاں سے مینیج کیا جا رہا ہے! کیا 2011 کے Minar-e-Pakistan کے جلسے کے بعد بھی یہی کچھ ہوا تھا؟ کیا Imran Khan کی مقبولیت واقعی آرگینک تھی؟ کیا میڈیا پر انہیں اچانک اسکرین ٹائم ملنا بھی محض اتفاق تھا؟ جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈاکیومنٹری۔ لنک کمنٹس میں موجود
Raftar75,518 просмотров • 2 месяцев назад

آپنے تابش ہاشمی کا مئیر کراچی کے ساتھ شو تو دیکھا ہوگا،آج کل اس کی کلپس بہت وائرل ہورہی ہیں ۔۔ جہاں بہت سے لوگ تابش کو سراہ رہے ہیں وہیں کچھ کا کہنا ہے کہ تابش تو کامیڈین ہیں انہیں کیا ضرورت ہے سیاسی معاملات میں گھسنے کی، یا even سیاسی جوکس کرنے کی۔۔ آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ #Raftar #tabishhashmi
Raftar241,448 просмотров • 9 месяцев назад

جب یہ بات کی جاتی ہے کہ ہر ڈاکٹر کے کچھ پسندیدہ برانڈز ہوتے ہیں اور وہ ہمیشہ اُسی برانڈ کی دوائیاں لکھتا ہے، تو اس کے جواب میں اکثر کہا جاتا ہے کہ ضروری نہیں ڈاکٹر یہ سب لالچ میں کرتے ہوں۔ ممکن ہے کچھ برانڈز پر انہیں واقعی اعتماد ہو۔ لیکن آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ اس معاملے پر باقاعدہ تحقیق ہو چکی ہے، اور اُس تحقیق میں جو باتیں سامنے آئیں، وہ چونکا دینے والی ہیں۔ جانیے ہماری ڈاکیومنٹری میں، لنک کمنٹس میں موجود ہے-
Raftar18,937 просмотров • 15 дней назад

Protestors push back a rangers vehicle at mall road lahore. #ZamanPark #ImranKhan
Raftar829,020 просмотров • 3 лет назад