
Raftar
@raftardotcom • 108,703 subscribers
A Movement For Social Change. Latest from Raftar 🔗 Raftar TV: https://t.co/F4KnzSsGx6 Raftar Sports: https://t.co/zaUve3tVEI
Shorts
Videos

مصطفیٰ کمال کے ذریعے لانچ کیا گیا پروجیکٹ پی ایس پی کیسے ناکام ہوا، دبئی سے وطن واپسی سے لے کر پی ایس پی کے ایم کیو ایم میں ضم ہونے تک ہونے تک کیا کیا ہوا؟ دیکھیے اس ویڈیو میں اور ہاں کس طرح وہ وزیرصحت کے عہدے پر پہنچے ، جاننے کے لیے دیکھیں ہماری ڈاکیومینٹری، لنک کمنٹس میں موجود۔
Raftar69,956 次观看 • 6 天前

"مکتی باہنی نے ہمیں (بہاریوں) کو ایک ہال میں بند کیا ہوا تھا۔ اچانک مکتی باہنی آتے تھے اور ہماری ماوں بہنوں کی طرف اشارہ کرتے تھے اور انہیں لے جاتے تھے۔ اس وقت تو میں چھوٹا تھا، اب پتا چلا ہے کیوں لیکر جاتے تھے۔" یہ کلپ ہماری ڈاکیومنٹری سے لی گئی ہے جس میں ہم مشرقی پاکستان میں بہاریوں کے قتل عام کو ریکارڈ پہ لائے ہیں۔ اس ڈاکیومنٹری مین اس سانحے کے عینی شاہدین نے اپنی داستان سنائی ہے۔ یہ تاریخ کا ایسا حصہ ہے جس کا کہیں تذکرہ نہیں ملتا۔ اگر آپ بھی اس کے متعلق جاننا چاہتے ہیں تو کمنٹس میں ہماری ڈاکیومنٹری کا لنک موجود ہے ضرور دیکھیے گا۔
Raftar458,443 次观看 • 8 个月前

سندھ ہائیکورٹ نے این سی سی آئی اے کو سی ای او رفتار فرحان ملک اور پروڈیوسرحافظ منہاج افضل کیخلاف طاقت کے استعمال سے روک دیا جسٹس سلیم جیسر اور جسٹس عبدالحمید بھرگڑی پر مشتمل ڈویژن بینچ نے این سی سی آئی اے کے نوٹس سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنایا این سی سی آئی اے نے پیپلزلائرز فورم کے طارق محمود خٹک کی شکایت پر فرحان ملک اور حافظ منہاج افضل کو 20 اگست کی طلبی کا نوٹس جاری کیا ہے بدنیتی کی بنیاد پر جاری کیا گیا نوٹس قانون کے مطابق بھی نہیں ہے، پیشی کے موقع پر گرفتاری کا خدشہ ہے، وکیل رفتار معیز جعفری ایڈووکیٹ این سی سی آئی اے کےانویسٹی گیشن آفیسر طارق حسین نے جس شکایت کی بنیاد پر نوٹس جاری کیا اس سے آگاہ ہی نہیں کیا ہے، وکیل رفتار معیز جعفری نوٹس اور شکایت میں یہ بھی نہیں بتایا گیا ہے کہ رفتار کی ڈاکیومینٹری کے کس حصے پر پیپلزلائرزفورم کے طارق محمود خٹک کو اعتراض ہے، وکیل رفتار معیز جعفری آئینی بینچ نے این سی سی آئی اے اور تفتیشی افسر سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی
Raftar30,475 次观看 • 17 天前

"پاکستانی انٹیلیجنس کو پہلے سے معلوم ہوتا تھا کہ چائنہ کونسے خفیہ مزائل بنا رہا ہے۔ جب چائنیز کو ہماری جانکاری کا علم ہوتا تو وہ حیران ہو جاتے۔" ائیر وائس مارشل ارشد ملک (chief project director Jf17 thunder) مکمل تفصیل جاننے کے لیے ہماری ڈاکیومنٹری دیکھیں، لنک کمنٹس میں موجود ہے!
Raftar243,568 次观看 • 5 个月前

اگر کوئی نہ مانا تو نئے صوبے ویسے ہی بنیں گے جیسے 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم ہوئی تھیں، وسیم اختر۔ پیپلزپارٹی نہیں چاہتی کہ کسی اور کو حقِ حکمرانی ملے، کیا سندھ میں کبھی کوئی اور وزیراعلیٰ نہیں بن سکتا؟ جلد یا بدیر ہمارے سندھ کے بھائی بھی نئے انتظامی یونٹس پر آمادہ ہوں گے۔ ہر انتظامی یونٹ کا اپنا وزیراعلیٰ ہوگا تو بہتری آئے گی۔" وسیم اختر کی رفتار سے گفتگو۔ Get Ready For Something Special, Coming Soon.
Raftar27,418 次观看 • 17 天前

تیار ہو جائیں کچھ انتہائی خاص کے لیے۔۔۔ آج شام 7 بجے ہم سابق چیف جسٹس آف پاکستان، قاضی فائز عیسیٰ، پر ایک خصوصی ڈاکیومنٹری اپلوڈ کرنے جا رہے ہیں۔ ایک ایسے جج جن کی کارکردگی اور bold stance نے پہلی بار لوگوں کو یہ احساس دلایا کہ واقعی کوئی قاضی آیا ہے جو ہر ایک کو کٹہرے میں کھڑا کر سکتا ہے۔۔۔ لیکن پھر ۔۔۔۔ جانیے تمام حقائق آج شام نشر ہونے والی اس خصوصی ڈاکیومنٹری میں۔
Raftar206,127 次观看 • 6 个月前

سینیٹر مشتاق کے حافظ نعیم کے متعلق حیران کن انکشافات! 'حافظ نعیم کے کہنے پہ میں نے Save Gaza campaign ختم کردی ۔۔۔ ان کے کہنے پہ منظور پشتین اور ماہ رنگ بلوچ کے پروگرامات میں جانا بند کردیا' یہ اور اس جیسے مزید انکشافات کیلئے رفتار ٹاون ہال لازمی دیکھیں (لنک کمنٹس میں موجود ہے) Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
Raftar322,184 次观看 • 10 个月前