
Raheeq Abbasi
@RaheeqAbbasi • 310,885 subscribers
Political analysts, columnist and social media activist. Believes in love, peace, harmony and dialogue.
Shorts
Videos

یہ ویڈیو بار بار دیکھنے کا دل کرتا ہے۔۔ دل ہے کے بھرتا ہی نہیں
Raheeq Abbasi354,876 просмотров • 1 год назад
1:50
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ ویڈیو اس بات کا ثبوت ہے کہ اسلام آباد آپریشن اور قتل عام چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کے حکم پر ہوا۔
Raheeq Abbasi231,598 просмотров • 1 год назад

ڈی جی صاحب کی پریس کانفرنس کا اس سے بہتر جواب نہیں ہو سکتا۔
Raheeq Abbasi94,359 просмотров • 8 месяцев назад

افواج پاکستان کے معزز اور جری جرنل متوجہ ہوں۔ یہ کسی سیاستدان کی گفتگو ہے نہ کوئی سیاسی اجتماع! عام آدمی کے جذبات کیا آگر آپ تھوڑی سوچ سے کام لیں تو یہ ویڈیو کافی ہے۔ خدارا فوج کے عظیم ادارے کی ان پالیسیوں کو درست کریں جن کی وجہ سے عوام اور فوج میں خلیج اس حد تک بڑھ چکی ہے۔
Raheeq Abbasi257,553 просмотров • 3 лет назад

پولیس والے نےگاڑی میں بیٹھ کر لنچ کیا اور کچرہ روڈ پر پھینک دیا۔۔ پھر کیا ہوا دیکھیں اس وڈیو میں۔۔ پھر ذرا سوچیں کی پاکستان میں پولیس یا کسی سرکاری ایجنسی کا بندے کے کسی غیر قانونی کام پر کوئی شہری اس طرح اعتراض کر سکتا ہے؟؟ نہیں کیونکہ پاکستان میں عدالتیں طاقتوروں کی باندیاں ہیں
Raheeq Abbasi159,562 просмотров • 2 лет назад

پہلا کوئی شخص ملا ہے ان کو کوئی ان کے جوڑ کا۔۔۔ زبان خلق ۔۔ نقارہ خدا
Raheeq Abbasi31,820 просмотров • 2 лет назад

عمران خان کا عقیدہ ختم نبوت کیا ہے سنیے، باقی کم عقل اور کم فہم اور جھوٹے لوگوں کو چاہیے اللہ سے توبہ کرو، اور کسی کے ایمان کو چیک کرنے کا پیمانہ آپ لوگوں کے پاس نہیں ہے میرے رب کریم کے پاس ہے، افسوس ہے ایسے جاہل لوگوں پر جو کسی کے ایمان پر انگلیاں اٹھاتے ہیں
Raheeq Abbasi13,762 просмотров • 10 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки