Raja Faisal's banner
Raja Faisal's profile picture

Raja Faisal

@RajaFaisalPK109,605 subscribers

Journalist | Security Analyst | Prisoner of Conscience | Recipient #PrideOfPakistan 2021 | RTs≠Endorsements

Shorts

Sachin Kumar, soldier of Pakistan Army, laid his life for the motherland. Sachin was from Umarkot, Sindh. He was serving in Quetta, and got severely injured in last week’s terrorist attack on train.

Sachin Kumar, soldier of Pakistan Army, laid his life for the motherland. Sachin was from Umarkot, Sindh. He was serving in Quetta, and got severely injured in last week’s terrorist attack on train.

89,860 Aufrufe

This is how Iranian President Masoud Pezeshkian met with Field Marshal Syed Asim Munir last year. Without any doubts, in Post-2025 War era, Field Marshal has earned enormous respect and admiration amongst leaders of the Muslim world.

145,796 Aufrufe

خُدارا ہوش کے ناخن لیں۔ بھارت سے چالُو کی جانے والی چترالی سوشل میڈیا مہم کا حصہ نہ بنیں۔ سب کی سیاسی وابستگیاں اپنی جگہ لیکن، وہ جو کہ دُشمن کی گولی اور وطنِ عزیز کے درمیاں اپنا سینہ سجائے بیٹھے ہیں، اپنے عمل سے اُن کے دِلوں پہ خنجر نہ چلائیں۔ فوج بھی ہماری مُلک بھی ہمارا

133,312 Aufrufe

Situation right now… #Pahalgam

Situation right now… #Pahalgam

48,603 Aufrufe

Ghar mein ghuss ke maara!

Ghar mein ghuss ke maara!

14,999 Aufrufe

As my friend Maj Gaurav Arya doesn’t like tea, I’ll offer him a cup of coffee when he crosses LoC as a reserve… 😊

As my friend Maj Gaurav Arya doesn’t like tea, I’ll offer him a cup of coffee when he crosses LoC as a reserve… 😊

15,225 Aufrufe

Videos

RajaFaisalPK's profile picture

چند سال پہلے میں نے کراچی سے اسلام آباد واپسی کی فلائٹ لی۔ لیٹ تھا، لیکن تقریباً وقت پہ پہنچا۔ سنٹر سیٹ ملی۔ سانس پھولی تھی کیونکہ دوڑنا پڑا۔ ونڈو سیٹ سے میری طرف پانی کی بوتل کے ساتھ ہاتھ بڑھا اور آواز آئی، پانی پی لیں۔ میں نے sunglasses اپنی آنکھوں سے اوپر سر پہ کیں اور دیکھا کے میرا جی تھیں۔ میں نے شکریہ ادا کیا۔ میرے تعارف کے بعد PTV انڈین میڈیا اور فلم انڈسٹری کے موضوع پہ پُورا رستہ بہت اچھی گفتگو ہوئی۔ احساس ہوا کے مِیرا فلم اور شوبز کی ماہر ہیں۔ اُس گُفتگو سے میں نے بہت کچھ سیکھا۔ اُنکی بہت سی باتوں سے معصومیت عیاں تھی۔ وہ ناصرف ظاہری طور پہ بلکہ دل کی بھی خوبصورت ہیں۔ جیسے ہم سب کی ذاتی زندگی میں اتار چڑھاؤ لگے رہتے ہیں، لیکن ہم اچھائی کی جہد میں مگن بھی نظر آتے ہیں، مِیرا بھی ہم جیسی ہیں۔ ہم انسان ہیں، غلطیاں کرنا ہماری فطرت ہے۔ اللّٰہ پاک رحیم ہے، پردے ڈالنے والی ذات ہے اور وہ اپنے اُن بندوں کو بڑا پسند کرتا ہے جو اُس کے ڈالے پردوں کو قائم رکھیں۔ یقن نہیں آ رہا کے بھٹّی صاب ایسے اللّٰہ پاک کو ناراض کر سکتے ہیں۔

Raja Faisal

123,117 Aufrufe • vor 1 Monat