
Fayyaz Shah
@RebelByThought • 159,714 subscribers
Rebel with a Cause | In a world of narratives, chasing uncomfortable truth | Pakistan Politics, Economy, Geopolitics & Injustice | Raw Thoughts. No Filters.
Shorts
Videos

یہ زلفوں والی سرکار سب سے بڑا انڈر کور تھا آج نے نقاب ہو گیا
Fayyaz Shah62,757 просмотров • 8 дней назад

نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا…. لاہور، ماڈل ٹاؤن میں کم عمر گھریلو ملازمہ کو مالکن کے بیٹے اور ڈرائیور نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بچی کے حاملہ ہو جانے پر مالکن نے نجی کلینک میں اسقاط حمل کروانے کی کوشش کی۔ طبعیت بگڑنے پر لڑکی کو سروسز ہسپتال لیجایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔ یہ مرنے سے پہلے اس بچی کا وڈیو ہے۔ کیا ان ذمہ داران کے خلاف کاروائی ہو گی؟ کیا اس غریب کو کبھی انصاف ملے گا؟
Fayyaz Shah377,833 просмотров • 1 месяц назад

عید کے پہلے دن کا سب سے اچھا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ 😂
Fayyaz Shah395,658 просмотров • 1 месяц назад
0:36
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

لاہور میں مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے والی غیر ملکی خواتین اور اسحاق ڈار کے نواسے کے معاملے پر بات کرتے ہوئے منے منیب کا کہنا ہے کہ بیسٹ چیز یہ ہوئی ہے، وزیر اعلی مریم نواز نے کہا ہے کہ قانون کے مطابق کاروائی کریں۔ کیوں بھائی؟ اب کیوں قانون یاد آ رہا ہے؟ اب آپ کی سی سی ڈی کہاں گئی جو نیفے میں پستول چلا دیتی تھی؟ غریب کیلئے قانون اور اور رشتہ داروں کیلئے اور؟
Fayyaz Shah81,731 просмотров • 16 дней назад

یقین نہیں ہو رہا کہ پاکستان میں BAAL کے مجسمے بن رہے ہیں 😳
Fayyaz Shah547,633 просмотров • 4 месяцев назад

پچھلے سال سیلاب کے دوران مریم صفدر جہاز میں نماز پڑھ رہی تھی سلام پھیرتے چیف سیکرٹری سے پوچھا کہ ہمارے پاس کتنی سرکاری زمینیں ہیں چیف سیکرٹری نے کہا بہت ساری ہیں تو مریم نے کہا کہ وہ لوگوں کو کیوں نئیں دیتے کہ لوگ وہ زمینیں آباد کریں! عظمی بخاری۔ ہوا میں تیر چلانے کے بعد پیش خدمت ہے ہوا میں زمینیں دینا۔
Fayyaz Shah28,004 просмотров • 7 дней назад

”اچھا جی اور ایسے کیسے“ کے بعد پیش خدمت ہے ٹریٹی کی ”سویٹی“۔۔ لیکن ایسے کیسے؟ عطا تارڑ نے کیا فلاپ ٹیم بنائی ہے
Fayyaz Shah63,764 просмотров • 19 дней назад

This scene from the movie “The Dictator” is my personal favorite 😂
Fayyaz Shah398,905 просмотров • 4 месяцев назад

انڈین چیف جسٹس نے بےروزگار نوجوانوں کو کاکروچ بولا۔ نوجوان اُٹھ کھڑے ہوئے اور انہوں نے ”کاکروچ پارٹی“ بنا لی جس کے 10 ملین سے زیادہ فالوورز ہو چکے ہیں۔ پاکستانی نوجوانوں کو چیف جسٹس چار گالیاں نکال دے، انہیں فرق نہیں پڑتا کیونکہ فری کے کنسرٹ میں انہیں گالی سنائی نہیں دینی تھی 🫤
Fayyaz Shah168,374 просмотров • 2 месяцев назад

یہ بچی رات کے ساڑھے بارہ بجے تندور سے روٹیاں خریدنے آئی ہے یا تو اس بچی کی ماں نہیں ہے یا پھر یہ بچی گھر کی ملازمہ ہے۔ دونوں صورتوں میں اس بچی کو رات کے اس پہر گھر سے نکالنے والوں پر لعنت۔ بھئی تم لوگ دیکھتے نہیں ہو حالات کیا چل رہے ہیں؟ یہاں دن کی روشنی میں بچیاں محفوظ نہیں رات کے بارہ بجے کیسے ہونگی ؟اور افسوس اس والدین پر بھی ہے جو خود مزوری نہیں کرتے اور دھڑا دھڑ بچے پیدا کر کے انہیں امیروں کے گھر استحصال کے لئے چھوڑ دیتے ہیں
Fayyaz Shah58,400 просмотров • 21 дней назад
1:55
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

انگلش کی نمازِ جنازہ بعد نماز ظہر، جاتی اُمرا رائیونڈ میں ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں 🤧
Fayyaz Shah525,036 просмотров • 6 месяцев назад

چلو کچھ تو نیا ٹرائی کیا انہوں نے اس بار طلاقیں کروانے کے بجائے میزبان نے بے ہوش ہونے کی ایکٹنگ کی ہے 😂
Fayyaz Shah324,712 просмотров • 4 месяцев назад

پاکستان میں سروائیو کرنا ہے تو اس جوان کی باتیں پلے بٹھا لیں۔ بس اتنا ہی یاد دلانا تھا۔ تھینک یو ویری مچ۔
Fayyaz Shah42,882 просмотров • 16 дней назад