Fayyaz Shah's banner
Fayyaz Shah's profile picture

Fayyaz Shah

@RebelByThought • 161,222 subscribers

Rebel with a Cause | In a world of narratives, chasing uncomfortable truth | Pakistan Politics, Economy, Geopolitics & Injustice | Raw Thoughts. No Filters.

Shorts

چھیپا صاحب پختونخوا میں گورنر راج کے خلاف احتجاج میں شرکت کے لیے نکل پڑے ہیں

82,783 görüntüleme

بھڑوت اور گنڈاپوری ایک سکے کے دو رخ تھے روز اول سے ہی ۔ ان کا استاد اور ماسٹر مائنڈ ایک تھا ۔ہر آنے والا دن بھڑوت گیری کا پردہ چاک کر رہا ہے

206,541 görüntüleme

گورنر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی کی دھمکیوں سے ڈرنے کی ضرورت نہیں۔ ایسی گیدڑ بھبکیاں یہ پہلے بھی دے چکا جب اس نے کہا تھاکہ میں سہیل آفریدی سے حلف نہیں لوں گا۔ پھر اس نے کیسے جا کر حلف لیا تھا سب جانتے ہیں۔ گورنر راج لگانے کی دھمکیاں بھی ایسے ہی ہیں۔

44,087 görüntüleme

میں نے پہلے ہی بتا دیا تھا یہ تارہ اور ستارہ کی جوڑی ایک پیج پر ہے۔ایک راندہ درگاہ ہونے کے بعد بیڈ کاپ کھیل رہا تھا دوسرا کرسی کے لالچ میں گڈ کاپ ۔ کرسی گئی تو گڈ کاپ والا بھی بے نقاب ہو گیا

99,029 görüntüleme

یہ وہ حادثہ تھا جس کے اثر سے غریدہ فاروقی آج تک نہیں نکل سکی

680,859 görüntüleme

خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگنے پر ن لیگی کل مٹھائیاں تقسیم کر رہے تھے۔ آج 12 اکتوبر ہے اور یہی ن لیگی سوگ منا رہے کیونکہ 27 سال پہلے آج کے دن مشرف نے نوازشریف کی حکومت ختم کی تھی۔ تب لاہور کی دکانوں سے مٹھائی ختم ہو گئی تھی۔

10,183 görüntüleme

گھٹیا حرکتوں سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ یقینا کوئی نون لیگی ایم پی اے ہے۔

116,810 görüntüleme

رپورٹر: چین ایران کو ہتھیار دینے کی تیاری کر رہا ہے ٹرمپ: اگر چین نے ایسا کیا تو اُسے بہت مہنگا پڑے گا۔ یہ ضرور امریکہ کو پکوڑے لگوائے گا۔ ایران سنبھالا نہیں جا رہا، اور یہ چین کو دھمکیاں لگا رہا ہے۔

164,966 görüntüleme

تم ایک سیاسی فوج بن چکے ہو، تمہارا ایجنڈا اپنے سیاسی آقائوں کی خوشامد کرنا ہے۔ ڈی جی ISPR کی بھارتی فوج پر تنقید!

19,150 görüntüleme

اسلام آباد میں عاطف اسلم سمیت کئی اور گلوکاروں کا میوزک کنسرٹ کروایا جاتا ہے جس میں عوام کے لیے فری انٹری رکھی گئی۔ ہماری تماش بین قوم پہنچ گئی تماشہ دیکھنے۔ کسی نے پوچھا کہ اس پر پیسہ کس نے لگایا اور مقصد کیا تھا؟ اس وقت آپ کو جو بھی نظر آ رہا وہ سب Distraction پلان کا حصہ ہے۔

250,772 görüntüleme

خشکی چھوڑ کر پانی میں نماز پڑھنے سے کیا زیادہ گناہ دُھلتے ہیں؟ 🫩

281,644 görüntüleme

ملک انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے 🫩

ملک انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے 🫩

192,915 görüntüleme

بھارت نے پانی چھوڑ دیا ہے ڈی جی صاحب، ہم سے سنبھالا نہیں جا رہا 🙁

267,420 görüntüleme

آج سے 465 سال پہلے یعنی 1560 میں تعمیر ہونے والے قلعہ لاہور کا نکاسی آب کا نظام آج کے ماڈرن لاہور سے ہزار گنا بہتر ہے۔

280,973 görüntüleme

بندہ ساری زندگی سنگل رہ لے لیکن ایسی چھچوری حرکتیں کبھی نہ کرے 😬

300,495 görüntüleme

یہی کمپنی چلے گی اب اس کمپنی کے علاوہ کسی کے پاس کوئی چوائس نہیں۔ عمران اب واپس نہیں آ سکتے، کسی معجزے سے ہی واپس آ سکتے ہیں ورنہ نہیں۔عمر چیمہ یہ اور اس جیسے کئی دانشور کہتے تھے عمران کے ہاتھ میں اقتدار کی لکیر نہیں ہے ان کا تھوکا ان کےمنہ آیا آئندہ بھی ایسے ہو گا، عمران واپس آئے گا اسے یہ قوم واپس لائے گی

76,913 görüntüleme

پی ٹی آئی سے اتحاد سیاسی لیول کا نہیں۔ جو نواز شریف کا ذہن ہے وہی میرا ذہن ہے ۔ مولانا فضل الرحمن لو بھئی مولوی کی امامت میں نماز پڑھنے کا غیر سرکاری اور مکمل حتمی نتیجہ آ گیا ۔ اب تسلی ہے؟

33,373 görüntüleme

He is back 😂

He is back 😂

585,458 görüntüleme

میں سمجھنے سے قاصر ہوں کہ اِس وڈیو میں یہ لوگ آخر پیغام کیا دینا چاہ رہے ہیں؟ 🙄

312,828 görüntüleme

Videos

RebelByThought's profile picture

اب یہ کیا بواسیر ہے؟ 🙄

Fayyaz Shah

22,076 görüntüleme • 11 gün önce