
Fayyaz Shah
@RebelByThought • 159,711 subscribers
Rebel with a Cause | In a world of narratives, chasing uncomfortable truth | Pakistan Politics, Economy, Geopolitics & Injustice | Raw Thoughts. No Filters.
Shorts
Videos

اتنی مولانا مولانا مت کرو آپ سب لوگ۔ یہ پرانی دیگ کے چاول ہیں مولانا صاحب ۔ اتنا انقلاب آیا ہوا ہے تو سب سے پہلے عمران خان کی مینڈیٹ سے چرائی گئی خواتین کی مخصوص نشتیں واپس کریں مولانا ۔ تب ہم مانیں ۔ یہ تو ابھی دھواں دار تقریر کی ہے کچھ شک نہیں اس کے پیچھے زرداری اور نواز شریف دونوں ہوں جو 28 ویں ترمیم رکوانا چاہتے ہیں کیونکہ 28 ویں ترمیم سے صوبے تقسیم ہونگے پنجاب تقسیم ہو گا جو گوالمنڈیلا کو منظور نہیں اور این ایف سی ختم ہو گا جو پیپلز پارٹی کو منظور نہیں ،جس کے بل بوتے پر پیپلز پارٹی کا کھاؤ پروگرام چل رہا ہے
Fayyaz Shah27,802 次观看 • 3 天前

نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا…. لاہور، ماڈل ٹاؤن میں کم عمر گھریلو ملازمہ کو مالکن کے بیٹے اور ڈرائیور نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بچی کے حاملہ ہو جانے پر مالکن نے نجی کلینک میں اسقاط حمل کروانے کی کوشش کی۔ طبعیت بگڑنے پر لڑکی کو سروسز ہسپتال لیجایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔ یہ مرنے سے پہلے اس بچی کا وڈیو ہے۔ کیا ان ذمہ داران کے خلاف کاروائی ہو گی؟ کیا اس غریب کو کبھی انصاف ملے گا؟
Fayyaz Shah377,923 次观看 • 1 个月前
0:36
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

لاہور میں مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے والی غیر ملکی خواتین اور اسحاق ڈار کے نواسے کے معاملے پر بات کرتے ہوئے منے منیب کا کہنا ہے کہ بیسٹ چیز یہ ہوئی ہے، وزیر اعلی مریم نواز نے کہا ہے کہ قانون کے مطابق کاروائی کریں۔ کیوں بھائی؟ اب کیوں قانون یاد آ رہا ہے؟ اب آپ کی سی سی ڈی کہاں گئی جو نیفے میں پستول چلا دیتی تھی؟ غریب کیلئے قانون اور اور رشتہ داروں کیلئے اور؟
Fayyaz Shah81,775 次观看 • 18 天前

پچھلے سال سیلاب کے دوران مریم صفدر جہاز میں نماز پڑھ رہی تھی سلام پھیرتے چیف سیکرٹری سے پوچھا کہ ہمارے پاس کتنی سرکاری زمینیں ہیں چیف سیکرٹری نے کہا بہت ساری ہیں تو مریم نے کہا کہ وہ لوگوں کو کیوں نئیں دیتے کہ لوگ وہ زمینیں آباد کریں! عظمی بخاری۔ ہوا میں تیر چلانے کے بعد پیش خدمت ہے ہوا میں زمینیں دینا۔
Fayyaz Shah28,004 次观看 • 8 天前

انڈین چیف جسٹس نے بےروزگار نوجوانوں کو کاکروچ بولا۔ نوجوان اُٹھ کھڑے ہوئے اور انہوں نے ”کاکروچ پارٹی“ بنا لی جس کے 10 ملین سے زیادہ فالوورز ہو چکے ہیں۔ پاکستانی نوجوانوں کو چیف جسٹس چار گالیاں نکال دے، انہیں فرق نہیں پڑتا کیونکہ فری کے کنسرٹ میں انہیں گالی سنائی نہیں دینی تھی 🫤
Fayyaz Shah168,374 次观看 • 2 个月前
1:55
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ بچی رات کے ساڑھے بارہ بجے تندور سے روٹیاں خریدنے آئی ہے یا تو اس بچی کی ماں نہیں ہے یا پھر یہ بچی گھر کی ملازمہ ہے۔ دونوں صورتوں میں اس بچی کو رات کے اس پہر گھر سے نکالنے والوں پر لعنت۔ بھئی تم لوگ دیکھتے نہیں ہو حالات کیا چل رہے ہیں؟ یہاں دن کی روشنی میں بچیاں محفوظ نہیں رات کے بارہ بجے کیسے ہونگی ؟اور افسوس اس والدین پر بھی ہے جو خود مزوری نہیں کرتے اور دھڑا دھڑ بچے پیدا کر کے انہیں امیروں کے گھر استحصال کے لئے چھوڑ دیتے ہیں
Fayyaz Shah58,400 次观看 • 23 天前