
Rehana Dar
@RehanaImtiazDar • 115,336 subscribers
PTI, Candidate NA-71, Sialkot. Mother of Umar Dar & Usman Dar
Shorts
Videos

عمران خان کے نامزد کردہ امیدوار برائے حلقہ GBA-6 ہنزہ، نیکنام کریم کی انتخابی مہم کے سلسلے میں شاندار ریلی گلگت بلتستان، ہنزہ کی غیرت مند سرزمین سے عمران خان کے بیانیے اور حقیقی عوامی نمائندگی کی حمایت کا سفر مسلسل جاری و ساری عوام کا جوش و خروش اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ہنزہ کے عوام انصاف اور عوامی حقِ حکمرانی کے ساتھ کھڑے ہیں، انشاءاللہ 7 جون انتخابی نشان (کرکٹ وکٹ) پر مہر لگا کر نیکنام کریم کو کامیاب بنایا جائے گا #جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان #گلگت_بلتستان_خان_کا
Rehana Dar77,655 görüntüleme • 11 gün önce

پاکستانیوں میرا ہنگامی پیغام🚨 قابلِ احترام چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب اور سکندر سلطان راجہ صاحب صبح کے 4 بج کر 45 منٹ ہو چکے ہیں اور میں 2 دفعہ RO اقبال کے دفتر سے ہوکر واپس آچکی ہوں۔ خواجہ آصف اور DPO حسن اقبال نے مل کر پولیس کے ذریعے آر او آفس کے باہر مجھ پر اور میرے ورکرز پر لاٹھی چارج کیا ہے اور میرے ورکرز کو گرفتار کیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر صاحب میں آپ سے اپیل کرتی ہوں کی جس طرح 2021 میں سیالکوٹ ضلع کی تحصیل ڈسکہ الیکشن میں آپ نے مسلم لیگ ن کی امیدوار نوشین افتخار کا رزلٹ جاری کروایا تھا اسی طرح مجھے آپ سے انصاف کی امید ہے۔
Rehana Dar654,275 görüntüleme • 2 yıl önce

8 بج چکے ہیں لیکن مجھے ابھی تک فارم 45 نہیں دیئے جا رہے، میں اپنے کارکنان کے ہمراہ ریٹرننگ افسر کے دفتر گئی تو مجھ پر جوابی حملہ کیا گیا۔ خواجہ آصف ڈی پی او،ڈپٹی کمشنر اور پریزائڈنگ افسران سے مل کر میری جیت کو شکست میں بدلنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ میں خبردار کر رہی ہوں یہ سنگین غلطی بہت بھاری پڑے گی۔ الیکشن کمیشن سے پوچھتی ہوں میرے ساتھ اس ظلم پر آپ خاموش کیوں؟ کب جاگیں گے آپ؟ کب نوٹس لیں گے اس دھاندلی کا؟ #RehanaDarNA71
Rehana Dar596,425 görüntüleme • 2 yıl önce

سب سے اپیل کرتی ہوں کہ بہادر بیٹے شیر افضل مروت کی صحتیابی کے لیے دعا کریں کہ اللہ انکو جلد صحتیاب کرے آمین
Rehana Dar398,473 görüntüleme • 1 yıl önce

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد رضوی کے اہلِ خانہ، بالخصوص باپردہ غیر سیاسی خواتین اور معصوم بچوں کی جبری گرفتاری انتہائی قابل مذمت اور ریاستی طاقت کے بے جا استعمال کی بدترین مثال ہے۔ یہ نہ صرف انسانی حقوق، آئینِ پاکستان اور اسلامی اقدار کی خلاف ورزی ہے بلکہ معاشرتی اور اخلاقی حدود کو بھی پامال کرچکی ہے۔ اختلافِ رائے کو جبر اور انتقام سے دبانے کی یہ روایت خطرناک ہے جس سے نفرت اور تقسیم کو بڑھاوا ملے گا۔ میں حکومتِ وقت سے پرزور مطالبہ کرتی ہوں کہ حافظ سعد رضوی کے اہلِ خانہ، خصوصاً خواتین اور بچوں کو فوری اور بلا شرط رہا کیا جائے، اور اس افسوسناک اقدام میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے۔
Rehana Dar162,319 görüntüleme • 8 ay önce

الرٹ ہنگامی پیغام:🚨🚨🚨 انتہائی مصدقہ معلومات کے مطابق خواجہ آصف کو عوامی مینڈیٹ روندتے ہوئے دھاندلی کے ذرئعے جتوانے کا پلان طے ہوا ہے۔ میری 50 ہزار ووٹوں کی لیڈ کو بدل کر خواجہ آصف کو 30 ہزار ووٹوں سے جتوانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ پوری انتظامیہ، ریٹرننگ افسر اور عملہ مل کر یہ نا انصافی کر رہے ہیں۔ یہ ظلم ہے عوام کے مینڈیٹ کے سامنے سر تسلیم خم کرو، غیرت کرو شرم کرو اور حیاء کرو۔
Rehana Dar447,171 görüntüleme • 2 yıl önce

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے دورۂ لاہور کے موقع پر راوی ٹول پلازہ پر شاندار اور پُرجوش استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر کارکنوں اور عوام کی بڑی تعداد موجود تھی، جنہوں نے والہانہ نعروں اور بھرپور جذبے کے ساتھ سہیل آفریدی کا خیرمقدم کیا۔ عمران خان کے نظریے، آئین کی بالادستی اور حقیقی آزادی کی جدوجہد ہر محاذ پر جاری رہے گی۔ راوی ٹول پلازہ پر نظر آنے والا جوش و جذبہ اس بات کا ثبوت ہے کہ عوامی حمایت کسی جبر سے ختم نہیں کی جا سکتی۔ ظلم و جبر کے باوجود نظریاتی وابستگی مزید مضبوط ہو چکی ہے۔ انشاءاللہ یہ قافلہ حق اور سچ کی فتح تک رکے گا نہیں۔ #سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں
Rehana Dar107,335 görüntüleme • 5 ay önce

الرٹ 🚨 ووٹ چور خواجہ آصف کی ایماء پر سیالکوٹ میں ڈی پی او حسن اقبال نے ایک بار پھر لوگوں کے گھروں میں چھاپے شروع کر دیئے ہیں۔ احتجاج سے خوفزدہ سرکاری نوکر عوام کا جینا مُحال کر رہا ہے۔ لیکن ایسا ہونے نہیں دیا جائیگا۔ آج صبح انشااللہ پور سیالکوٹ باہر نکلے گا۔ خوف کے بُت ٹوٹ چکے ہیں میرے بیٹے حسن اقبال۔ ماں کی بددُعا سے بچ، میں ابھی بھی تیری ہدایت کی دُعا کرتی ہوں۔ حق کے ساتھ کھڑا ہو جا۔ ورنہ عوام کا فیصلہ تمہارے فیصلے سے اوپر ہوگا انشااللہ ۔ جِس کو عوام عبرتناک شکست دے چُکے اس ووٹ چور خواجہ آصف کی ایماء پر نہتے لوگوں پر یہ ظلم بند کرو۔
Rehana Dar388,788 görüntüleme • 2 yıl önce

اگر میاں شہزاد فاروق کا کوئی جرم ہے تو اُسے عدالت میں پیش کریں! مجھ سے بہتر کوئی نہیں جانتا کہ جس ماں کا بیٹا اغوا ہو، اُس پر کیا گزرتی ہے۔ 5 اگست کو سینکڑوں کارکنان کے سامنے جس بربریت سے اُسے احتجاج کے دوران اغوا کیا گیا، یہ انتہائی افسوسناک، غیر آئینی اور قابلِ مذمت عمل ہے۔
Rehana Dar140,666 görüntüleme • 10 ay önce