
sabir khoso
@ribas212 • 16,954 subscribers
الحمد للہ،سبحان اللہ
Shorts
Videos

ترکیہ نیٹو کا حصہ ہے اور اگر کبھی اسرایل نے ترکیہ پر حملہ کیا امریکہ کبھی بھی اسرائیل پر حملہ نہیں کرے گا تو یوں نیٹو الامین ٹوٹ جاے گی اسرائیل کا فیکٹر تو ہے...... مگر ترکی کے ساتھ اسرائیل کی بڑھتی ہوئی کشیدگی اور امکانی تصادم کی صورت میں، اس معاہدے کے تحت ایٹمی صلاحیت کا حامل پاکستان 🇵🇰 اور سعودی عرب نظریاتی طور پر ترکی کی دفاعی مدد کے پابند ہوں گے۔
sabir khoso94,215 Aufrufe • vor 1 Monat

کیا خوبصورت بات کر گئی یہ خاتون 👌 مصطفی کمال کو پورے 6 سال کے دوران 300 ارب روپے ملے تھے اور وہ کراچی کو دنیا کی 12 تیزی سے ترقی کرنے والے شہروں میں شامل کروا کے گئے. اور مرتضیٰ وہاب گزشتہ 5 سالوں میں سندھ حکومت نے انہیں 370 ارب روپے دیے ہیں، اس کے باوجود کراچی دنیا کے تین بدترین رہنے والے شہروں میں شامل ہو رہا ہے.
sabir khoso33,822 Aufrufe • vor 17 Tagen

اس جنگ کو ٹرمپ کی ہار سمجھا جاے یا امریکی صدر کا ماسٹر سٹروک کیا پتا ہار کر بھی ٹرمپ وہ سب چیز طے کر رہا ہے جو شاید وہ جیت کر بھی حاصل نا کر سکے نہ ہی امریکہ اتنا کمزور ہے کہ آبنائے ہرمز نہ کھلوا سکے نہ ٹرمپ اتنا بیوقــوف ہے کہ ابنائے ہرمز کو کھلنے دے۔۔ آبنائے ہرمز کھولنا اس کے لیے کچھ مشکل نہیں، صرف ڈرامہ بازی چل رہی ہے۔۔ وینزویلا کے تیل کے کنویں ہاتھ میں آنے کے بعد ٹرمپ کی نیت خراب ہوچکی ہے۔۔ ٹرمپ اتنا پاگــل اور احــمق نہیں وہ بہت شاطر ہے، اپ کی سوچ سے بھی زیادہ چالاک ہے، وہ خلیجی تیل کی سپلائی بند کرنا چاہتا ہے چاہے وہ ایران کا تیل ہو یا عربوں کا، ان کی تیل سپلائی بند ہوگی تو ہی امریکہ کا تیل بکے گا اس کا تیل صرف اسی صورت منہ مانگے دام بکے گا جب خلیج کا تیل بند ہوگا۔۔ یہی حقیقت ہے آج مان لیں یا کل وہ آپ کی مرضی ۔۔
sabir khoso230,321 Aufrufe • vor 5 Monaten

پروفیسر جیانگ جس نے جو بھی پرڈکشن دیے تقریباً وہ سب ہی سچ نکلے اور اب اس بار انکی پرڈکشن ہے ک امریکہ کے صدر ڈانڈ ٹرمپ تیسری بار بھی صدر ہی بنیں گے، چاہیے جتنے بھی اس نے غیر ضروری اقدامات کیے 22 امینڈمنٹ کے مطابق اپ. 2 بار ہی صدر بن سکتے ہیں، لیکن وایس پریزیڈنٹ بن سکتے ہیں اسکے بعد کچھ ایسا ہو جاے اور اپ. وایس سے سیدھا صدر بن جایں گے
sabir khoso54,415 Aufrufe • vor 1 Monat

بگ بریکنگ 🚨 بحرین میں امریکی اڈے پر ایران کا میزائیل حملہ 560 امریکی فوجی مارے گئے
sabir khoso250,613 Aufrufe • vor 6 Monaten

پاکستان کی شاہکار سفارتی چال! 🇵🇰 پاکستان، ترکی اور سعودی عرب نے مصر کو "مکہ ڈیفنس ایگریمنٹ" میں شامل کرنے سے پہلے ایک غلط انٹیلیجنس کے ذریعے اس کا امتحان لیا۔ مصر کے صدر السیسی نے وہ معلومات فوراً امریکہ کو لیک کر دیں! نتیجہ؟ پاکستان اور اتحادیوں نے مصر کی چالاکی پکڑ کر اسے اس اہم ترین دفاعی معاہدے سے ہمیشہ کے لیے باہر کر دیا۔ 🎯🔥
sabir khoso29,443 Aufrufe • vor 1 Monat
0:29
Sensitive content
This media may contain sensitive content.