
sabir khoso
@ribas212 • 17,169 subscribers
الحمد للہ،سبحان اللہ
Shorts
Videos

اس جنگ کو ٹرمپ کی ہار سمجھا جاے یا امریکی صدر کا ماسٹر سٹروک کیا پتا ہار کر بھی ٹرمپ وہ سب چیز طے کر رہا ہے جو شاید وہ جیت کر بھی حاصل نا کر سکے نہ ہی امریکہ اتنا کمزور ہے کہ آبنائے ہرمز نہ کھلوا سکے نہ ٹرمپ اتنا بیوقــوف ہے کہ ابنائے ہرمز کو کھلنے دے۔۔ آبنائے ہرمز کھولنا اس کے لیے کچھ مشکل نہیں، صرف ڈرامہ بازی چل رہی ہے۔۔ وینزویلا کے تیل کے کنویں ہاتھ میں آنے کے بعد ٹرمپ کی نیت خراب ہوچکی ہے۔۔ ٹرمپ اتنا پاگــل اور احــمق نہیں وہ بہت شاطر ہے، اپ کی سوچ سے بھی زیادہ چالاک ہے، وہ خلیجی تیل کی سپلائی بند کرنا چاہتا ہے چاہے وہ ایران کا تیل ہو یا عربوں کا، ان کی تیل سپلائی بند ہوگی تو ہی امریکہ کا تیل بکے گا اس کا تیل صرف اسی صورت منہ مانگے دام بکے گا جب خلیج کا تیل بند ہوگا۔۔ یہی حقیقت ہے آج مان لیں یا کل وہ آپ کی مرضی ۔۔
sabir khoso230,584 просмотров • 7 месяцев назад

بگ بریکنگ 🚨 بحرین میں امریکی اڈے پر ایران کا میزائیل حملہ 560 امریکی فوجی مارے گئے
sabir khoso250,651 просмотров • 8 месяцев назад

ترکیہ نیٹو کا حصہ ہے اور اگر کبھی اسرایل نے ترکیہ پر حملہ کیا امریکہ کبھی بھی اسرائیل پر حملہ نہیں کرے گا تو یوں نیٹو الامین ٹوٹ جاے گی اسرائیل کا فیکٹر تو ہے...... مگر ترکی کے ساتھ اسرائیل کی بڑھتی ہوئی کشیدگی اور امکانی تصادم کی صورت میں، اس معاہدے کے تحت ایٹمی صلاحیت کا حامل پاکستان 🇵🇰 اور سعودی عرب نظریاتی طور پر ترکی کی دفاعی مدد کے پابند ہوں گے۔
sabir khoso95,625 просмотров • 3 месяцев назад

بڑی خبر 🚨 ایران امریکہ معاہدہ جینوا میں پاکستان 🇵🇰 کی موجودگی میں ہوگا، عباس عراقچی عباس ارغچی کا کل پاکستان کا. دورہ ممکن
sabir khoso143,274 просмотров • 5 месяцев назад

پیشن گوئی پہلے ہی کر چکے فیصل رضا اور اسکی کہی باتیں سب سچ ثابت ہوی ایران تب تک چین سے نہیں بیٹھے گا جب تک نیتن یاہو، گیلن ڈفینس منسٹر اور بن گویر قومی سلامتی کا مشیر ان کےبسر قلم نہیں کرے گا چین سے نہیں بیٹھے گا اور عنقریب اپ سنیں گے ایران نے انکو مار دیا
sabir khoso146,256 просмотров • 8 месяцев назад
0:29
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پروفیسر جیانگ جس نے جو بھی پرڈکشن دیے تقریباً وہ سب ہی سچ نکلے اور اب اس بار انکی پرڈکشن ہے ک امریکہ کے صدر ڈانڈ ٹرمپ تیسری بار بھی صدر ہی بنیں گے، چاہیے جتنے بھی اس نے غیر ضروری اقدامات کیے 22 امینڈمنٹ کے مطابق اپ. 2 بار ہی صدر بن سکتے ہیں، لیکن وایس پریزیڈنٹ بن سکتے ہیں اسکے بعد کچھ ایسا ہو جاے اور اپ. وایس سے سیدھا صدر بن جایں گے
sabir khoso54,914 просмотров • 3 месяцев назад

🚨 ٹرمپ اسکو سپورٹ کرتا ہے جو دلیر ہے بھارت کو پھینٹی لگانے پر ٹرمپ نے بولا کون ہے یہ منڈا بلاو اسکو وائیٹ ہاوس لنچ پر اور آی لو پاکستان بھی کہ دیا پاکستان کے لیے یہ تاریخی بات ہے 75 سال میں ایسا کبھی نہیں ہوا ک امریکہ لنچ بلاے آرمی چیف کو اس ہر بھارت کے ہاں تو ماتم کا سما ہوگا
sabir khoso195,392 просмотров • 1 год назад

اگر اج عاصم منیر شہباز شریف کو جیل میں ڈال دے زرداری کو جیل میں ڈال دے عمران کو نکال دے یہی عمران ریاض (گیلا تیتر) نے اگر عاصم منیر کے ساتھ رحمت اللہ علیہ نہیں لگایا پھر بولنا اگر اپ. میرے ساتھ ہیں تو میری چھوٹی سی منی لانڈرنگ بھی ٹھیک ہے ورنہ وردی دہشت گردی
sabir khoso149,204 просмотров • 1 год назад

بریکنگ نیوز 🚨🚨 ایران کو نیا سپریم لیڈر مل گیا آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبٰی خامنہ ای نئے سپریم لیڈر مغرر
sabir khoso99,735 просмотров • 8 месяцев назад